مالیگاؤں: مفتی اسماعیل کیخلاف نازیبا کلمات کی پوسٹ وائرل کرنے والوں کی مذمت
کانگریس پارٹی کے لیڈران نے ہمیشہ ایسی حرکت کرنیوالوں کی مخالفت کی ہے مالیگاؤں شہر کے مختلف واٹس ایپ گروپ اور سوشل میڈیا پر کسی انصاری نعمان حنفی نے مفتی اسماعیل قاسمی کے تعلق سے نازیبا پوسٹ وائرل کی ہے.مالیگاؤں شہر کانگریس میڈیا سیل، کانگریس پارٹی کے لیڈر جناب شیخ رشید صاحب،قائد نسل نو آصف … Read more