ناندیڑ کے اردو میڈیم اسکولس کا دسویں کا رزلٹ مایوس کن» %80 اسکولوں کا رزلٹ %50 سے کم» سوسائٹیوں کے عہدہ داران اور اساتذہ ذمہ دار۔۔!!

ناندیڑ کے اردو میڈیم اسکولس کا دسویں کا رزلٹ بہت مایوس کن ہے۔ سرسری طور پر سمجھ لیں کہ %80 اسکولوں کا رزلٹ 50 فی صد سے کم ہے۔ اس کیلئے سب سے پہلے سوسائٹیوں کے عہدہ داران ذمہ دار ہیں۔ اور اسکے بعد اساتذہ۔۔!! لیکن صورتحال کو تبدیل کرنے کی ذمہ داری ہم سب … Read more

روزنامہ”ورق تازہ“ کے لئے یواین آئی کی اردو سروس کاآغاز

یکم مئی 2019ءکو اخبار کے 25سال مکمل ہونے پر مجلس قرآن خوانی کاانعقاد ناندیڑ:25اپریل ( ورق تازہ نیوز)ناندیڑاور پربھنی سے علاحدہ ایڈیشن میں شائع ہونے والے اردو روزنامہ ”ورق تازہ“ کےلئے ملک کی معروف خبررساں ایجنسی یو این آئی(United News of India) کی اردو سروس کاآغاز ہوگیا ہے جس کے بعد اخبار کے صحافتی معیار … Read more

25 فروری سے سنگیت شنکر دربار پروگرام: ڈی پی ساونت

ناندیڑ۔(نامہ نگار) : ہر سال کی طرح اس سال بھی ملک کے سابق وزیرِ داخلہ و ریاست کے سابق چیف منسٹر آنجہانی ڈاکٹر شنکر رائو چوہان اور اُن کی اہلیہ کسم تائی چوہان کی برسی کے موقع پر اُن کی یاد میں شری شاردا بھون ایجوکیشن سوسائٹی کی جانب سے سنگیت شنکر دربار پروگرام منعقد … Read more

میڈیا کے نمائندوں ، ملازمین کیلئے ای وی ایم ‘وی وی پیاٹ کی مشق

ناندیڑ: 26ڈسمبر:(ورق تازہ نیوز)آئندہ لوک سبھا اور اسمبلی انتخابات میں ای وی ایم ‘وی وی پیاٹ ان نئی مشینوں کااستعمال ووٹنگ کیلئے کیا جائے گی.ان نئی الیکٹرانک ووٹنگ مشینیں و وی وی پیاٹ کے بارے میں ناندیڑضلع میںشعوربیداری مہم روبہ عمل لائی جارہی ہے ۔ آج ناندیڑ ضلع کلکٹر ارون ڈونگرے کی موجودگی میں میڈیا … Read more

اخباری نمائندگان نے جدید ووٹنگ مشین کا مشاہدہ کیا

مالیگاؤں(عامر ایوبی) رائے دہندگان کے اطمینان کیلئے سال آئندہ ہونے والے پارلیمانی اور اسمبلی کے انتخابات جدید ووٹنگ مشین پر لئے جائیں گے اس طرح کی معلومات مالیگاؤں کے پرانت آفیسر اجے مورے نے فراہم کی موصوف اردو میڈیا سینٹر پر اردو مراٹھی اخباری نمائندگان کی پر ہجوم پریس کانفرنس سے مخاطب تھے اس موقع … Read more

مودی حکومت "ریلائنس جیو” کے لئے "ایم ٹی این ایل” کو فروخت کرنا چاہتی ہے: بھائی جگتاپ

ممبئی: یونائیٹیڈ فورم آف ایم ٹی این ایل یونینس ممبئی اینڈ دہلی کے صدر ایم ایل اے بھائی جگتاپ نے آج یہاں ایک مودی حکومت اور ایم ٹی این ایل کے سی ایم ڈی پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ ایم ٹی این ایل کو کمزور کرکے اسے ریلائنس جی او کو فائدہ پہونچانے … Read more

"اگر مودی وزیراعظم بنے تو بھارت چھوڑ دوں گا” جانیے شاہ رخ خان کے ٹویٹ کی سچائی

"کسی کو یہ شاہ رخ ہکلا نظر آئے تو بولنا کہ 5 سال ہونے کو آ گئے، ابھی تک بھارت کیوں نہیں چھوڑا ؟” – یہ پیغام فیس بک کا صفحہ آئی سپورٹ نریندر بھائی مودی بی جے پی (bjpalindia) (I Support Narendra Bhai Modi Bjp (bjpalindia ) کے ایک پوسٹ کا ہے. اسے سدرشن … Read more

ناندیڑ شہر میں سٹہ بازی کاغیر قانونی کاروبار عروج پر

ہند ۔ویسٹ انڈیز میچ پرسٹہ لگانے والے رنگے ہاتھوں گرفتار ناندیڑ:30اکتوبر ۔ (ورقِ تازہ نیوز)لوکل کرائم برانچ کی ٹیم نے ائیر پورٹ پولس اسٹیشن حدود کے ودھوت نگر میں ایک بلڈئنگ میں جاری سٹہ بازی کے اڈہ پرچھاپہ مارا ہے ۔ ناندیڑ میں سٹہ بازی کے اڈہ پرچھاپہ‘دونوجوان گرفتار

آج کانگریس پارٹی کی ناندیڑ میں جن سنگھرش یاترا کی آمد

قحط کی صورتِ حال اور عوامی مسائل کا جائزہ لیا جائے گا:امر راجورکر ناندیڑ۔24اکتوبر(نامہ نگار) : مرکز اور ریاست کی حکومت کی جانب سے عوام مخالف پالیسیوں کو بے نقاب کرنے کے لئے مہاراشٹر میں کانگریس پارٹی کی جانب سے جن سنگھرش یاترا ریاستی صدر اشوک چوہان کی قیادت میں شروع کی گئی ہے ۔ … Read more