بی جے پی کے مقامی رکن کا کالونی کی تحقیق کا مطالبہ
مالیگاؤں(راست و نامہ نگار) کانگریس کے دور اقتدار میں گھر کل یوجنا اسکیم کے تحت پورے مہاراشٹر میں نیو بلڈنگ تعمیر کی گئی تھی اس اسکیم کو ان لوگوں کے لیے حکومت نے نافذ کیا تھا جو لوگ آتی کرمن پر رہے کر کے کارپوریشن کی زمین پر اپنی زندگی کے سب و روز گزارتے ہے انہیں وہاں سے ہٹ کر نیو تعمیراتی بلڈنگ میں منتقل کر دیا جائے کانگریس کے دورہ اقتدار میں مالیگاؤں شہر کے مالدہ شیوار میں بھی 14990 کالونی بنائی گئی تھی ایک اندازے کے مطابق اس بنے والی بلڈنگ کی لائف لائن 33 سال کی بلڈر نے لکھا کر دیا ہے جب کہ اس کو تعمیر ہوے 14 سے 15 سال ہو گئے ہیں اب مالیگاؤں مالدہ شیوار کالونی کی زندگی 18 سال کی بچی ہے مالیگاؤں کارپوریشن جو لوگوں کو زبردستی کالونی میں منتقل کر رہی ہے اگر وہ بلڈنگ گر گئی تو کہی ہزاروں کی جان جا سکتی ہے اس کا ذمہ دار کون ہوگا مالدہ شیوار کی اس تعمیر کالونی میں 200 کروڑ روپے کا گھوٹالہ ہونے کا امکان ہے اور جو لوگوں کو کارپوریشن زبردستی منتقل کر رہی ہے ان لوگوں سے 24000 ہزار روپے وصول کر رہی ہے اب اس سے انداز لگیا جائے14990X24000 تو کارپوریشن کے خزانے میں 35 97,60,000 روپے آیگا مگر غریب عوام کی زندگی موت کے گھاٹ اتار دیا جا رہا ہے جلدی مالیگاؤں شہر بی جے پی دلی سے لے کر ممبئی منترلیہ تک اس کمزور بلڈنگ کو مسمار کر کے نیو بلڈنگ تعمیر کا منصوبہ حکومت کے حوالے کیا جائے گا اس میں جو بھی گھوٹالہ ہوا ہے اس کی بھی آلہ پیمانے پر تحقیق کرویے جائے گی