مالیگاؤں میں مصر کے سابق صدر شھید محمد مرسی کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی
مالیگاؤں (عامر ایوبی) گزشتہ روز یہ دکھ بھری خبر سنے کو ملی کی مصر کے اسلام پسند سابق صدر محمد مرسی کیساتھ قید و بند میں ناروا سلوک اختیار کیا گیا اور اسکی وجہ سے انہوں نے داعی اجل کو لبیک کہا اور اس دار فانی سے کوچ کرگئے- اس خبر سے پورا عالم اسلام … Read more