اوسہ شہر کے لئے ماکنی پراجیکٹ سے آبرسانی کے لئے عوامی احتجاج کا اعلان… 9/ اگست کو اوسہ بند…
لاتور(محمدمسلم کبیر)اوسہ شہر لاتور ضلع کا ایک تاریخی و تہذیبی شہر ہے.اس شہر کی آبادی 50 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے.گذشتہ چند برسوں سے ناکافی بارش اور مسلسل بڑھتی ہوئی آبادی سے شہر کو آبی قلت کا مقابلہ کرنا پڑ رہا ہے.شہر میں عوام پانی کے حصول میں شبانہ روز سر گرداں ہے.کئی بورویلز،کنویں،باولیاں خشک … Read more