قحط سالی کا سامنا کرنے کی ہمت وزیر اعلی میں نہیں:رادھا کرشن وکھے پاٹل
لاتور (محمدمسلم کبیر)ریاست مہاراشٹر کےکئی اضلاع میں قحط سالی کا ماحول ہے.حالانکہ ان تمام اضلاع کے انتظامیہ کی جانب سے اس قحط سالی کی مفصل رپورٹس حکومت کو ترسیل ہوئی ہے. اس ضمن کے تمام اعداد و شمار سامنے ہونے کے باوجود اس مسئلے کو حل کرنے کی بجائے حکمراں جماعت غیر سنجیدگی کا مظاہرہ … Read more