لاتورمیونسپل کارپوریشن حدود میں تین برسوں بعد بھی”امرت اسکیم”ہنوز نامکمل… ٹھیکیدار نے پھر مانگی مدت…

لاتور(محمدمسلم کبیر)مرکزی حکومت کی جانب سے منظور شدہ”امرت اسکیم”جس کا مقصد شہریان لاتور کو آبرسانی کے لئے تمام وسائل مہیا کرانا ہے.اس اسکیم کو مرکزی حکومت نے 15/ اکتوبر 2016 کو منظوری دی تھی اور اس کام کی تکمیل کی مدت صرف 18ماہ تھی.ٹھیکیدار کو دی گئی یہ مدت 15/اپریل 2018 کو ہی ختم ہوئی … Read more

لاتور کے تین بڑے ہاسپٹلس پر انکم ٹیکس ڈپارٹمنٹ کا اچانک چھاپہ

لاتور(محمدمسلم کبیر) لاتور شہر کے تین معروف پرائیویٹ ہاسپٹلس پر بیک وقت شعبہ انکم ٹیکس کے تین یونٹس نے چھاپے مارکرضلع لاتورکے شعبہ میڈیکل میں کھلبلی مچادی ہے.رات دیرتک انکم ٹیکس کے افسران ان ہاسپٹلس میں ڈیرا جمائے ہوئے ھے. لاتور شہر کے”شواس””گوجمگنڈے” اور الفا نامی ان ہاسپٹلس پر شعبہ انکم ٹیکس کی جانب سے … Read more