لاتورضلع میں موسم سرما سے آبی قلت کا سامنا.. بیشتر آبی پراجیکٹ خشک

انتظامیہ غیر سنجیدہ شہروں میں ہر دس یوم بعد آبی سربراہی دیہی زندگیاں اجیرن لاتور(محمدمسلم کبیر کی اسپیشل رپورٹ) لاتور ضلع میں ماہ دسمبر 2018 کے اواخر سے ہی آبی قلت کا سامنا کرنا پڑرہاہے.گذشتہ دو برسوں سے پھر ضلع بھر میں بارش کی اوسط میں کمی سےآبی ذخائر میں آبی ذخیرہ ہو نہ سکااور … Read more