چاندیولی حلقہ اسمبلی میں روڈ کی توسیع اور دیگر مسائل کے حل کے لئے

نسیم خان کی میونسپل کمشنر سے ملاقات،۴۵دن کے اندر کام شروع کرنے کا حکم ممبئی:  کرلا اندھیری روڈ کی توسیع اور چاندیولی حلقہء اسمبلی کے لوگوں کے دیگر مسائل کے حل کے لئے آج  حلقے کے ممبر اسمبلی اور سابق کابینی وزیر محمد عارف نسیم خان نے میونسپل کمشنر اجئے مہتا سے ملاقات کی ۔ … Read more

دھرم آباد بازار سمیتی انتخابات: چیئرمین عہدہ کیلئے کانگریس بی جے پی اتحاد ممکن

ناندیڑ – دھرم آباد میں زرعی پیداوار بازار کمیٹی (کرشی اتپند بازار سمیتی) کے چونکا دینے والے انتخابی نتائج آنے کرنے کے بعد، چیئرمین کے لئے رسہ کشی شروع ہوگئی ہے. بازار سمیتی پر کس کا قبضہ ہوگا، یہ 26 نومبر کو واضح ہوجائے گا. ابھی کمیٹی میں، این سی سی 8، کانگریس 4، بی … Read more

धर्माबाद बाजार समिती सभापतीपदासाठी रस्सीखेच, काँग्रेंस व भाजप एकत्र येण्याची चिन्हे

नांदेड – धर्माबाद येथील कृषी उत्पन्न बाजार समितीच्या निवडणूक निकालानंतर सभापतीपदासाठी रस्सीखेच पाहायला मिळत आहे. सभापतीपदाची माळ कोणाच्या गळ्यात पडणार, हे येत्या २६ तारखेलाच स्पष्ट होईल. यात धक्कादायक निकाल समोर येण्याची शक्यता वर्तवली जात आहे.बाजार समितीवर राष्ट्रवादी काँग्रेस चे ८, काँग्रेसचे ४, भाजपचे २, शिवसेना १ आणि व्यापारी, हमाल, मापाडी असे ३ अपक्ष  असे पक्षीय … Read more

ہیپی ٹو ہیلپ فاؤنڈیشن کی وزیر تعلیم ونود تاوڑے سے نمائندگی

اورنگ آباد۔ ہیپی ٹو ہیلپ فاؤنڈیشن کے ریاستی صدر شیخ عبدالرحیم نے ممبئی جاکر وزیرِ تعلیم محترم ونود تاؤڑے صاحب سے ملاقات کی اور روایت کے مطابق کتاب دے کر ان کا استقبال کیا اور ریاست مہاراشٹر میں اقلیتی طلباء اور اساتذہ کے مختلف مسائل سے آگاہ کیا اور ان مسائل کو اپنی ذاتی نگرانی … Read more

منگنی کےلئے آئے تھے ‘شادی کرکے لوٹے

مسلم منصوری جماعت کا مثالی کارنامہ جلگاو¿ں( سعیدپٹیل ) چالیس گاو¿ں سے موصولہ خبر کے مطابق یہاں کی افوگلی میں ناسک کے مہمان رسم منگنی کےلئے آئےتھے اور یہاں سے شادی لگاکر لوٹے ہیں۔جو اپنے آپ میں ایک کامیاب مثالی شادی کاکارنامہ ہے۔گذشتہ دنوں گیارہ نومبر کو انجام دی گءاس تقریب کی تجویز رشتہ داروں … Read more

ناندیڑ کی مختصرخبریں

بھاگیہ نگر حدود میں چوری کی واردات ناندیڑ:13 نومبر(ورقِ تازہ نیوز)شہر کے بھاگیہ نگر پولس اسٹیشن حدود کے سدھی وینائک نگر واڑی بزرگ علااقہ میں ایک مکان سے چوروں نے سونے کے زیورات وموبائیل فون چوری کرلیا ۔ بھاگیہ نگر پولس اسٹیشن میںفریادی شری کرشنا کھاناپورکر نے شکایت درج کروائی کہ انکا مکان سدھی وینائک … Read more

الرضوان گروپ آف اسکولس کے ڈائریکٹرعبدالرشید کوتعلیمی خدمات کیلئے اعزاز

ناندیڑ: 13نومبر۔(راست)ایسوسی ایشن آف مسلم پروفیشنلز(حیدرآباد) کی جانب سے 10 نومبر، 2018 کو ایک پروگرام حیدر آباد میں منعقد کیا گیاتھا جس میں ناندیڑ کے الرضوان جونیئر کالج اور گروپ آف اسکولس کے ڈائریکٹر جناب عبدالرشید عبدالستار کو انکی شعبہ تعلیم میں دیرینہ خدمات کے اعتراف میں انھیں اعزاز سے نوازاگیا۔ایسوسی ایشن کے قومی صدر … Read more

ابو عاصم اعظمی کا مودی اور یوگی کے تعلق سے متنازعہ بیان‘مقدمہ درج

نظام آباد :13۔نومبر۔(ایجنسیز )وزیراعظم نریندر مودی اور ریاست کے وزیراعلی یوگی آدتیہ ناتھ کے بارے میں دیئے گئے متنازعہ بیان پر اترپردیش کے اعظم گڑھ میں سماجوادی پارٹی (ایس پی) کے ممبر اسمبلی اور مہاراشٹر کے صدر ابو عاصم کے خلاف مقدمہ درج کرایا گیا ہے۔ پولیس ذرائع نے یہاں یہ اطلاع دی۔ انہوں نے … Read more

ناندیڑمیں اقلیتی امیدواروں کوقبل از پولیس بھرتی کی تربیت

ناندیڑ:13نومبر(ورق تازہ نیوز)پولس بھرتی قبل از تربیت اسکیم کے تحت رےاست کے مسلم‘ عیسائی، بودھ ‘سکھ، پارسی، جین، یہودی طبقہ کے خواہشمند امیدواروں کو حکومت کی جانب سے بلامعاوضہ پولس سپاہی قبل از بھرتی امتحان کی تربیت دی جارہی ہے ۔اسلئے اقلیتی امیدواروںسے درخواستیں مطلوب ہیں ۔اس ضمن میں سلیکشن ٹیسٹ امتحان 19 نومبر، 2018 … Read more

صفاء بیت المال ناندیڑ کی جانب سے بیوائوں میں ماہانہ اناج اور وظائف کی تقسیم

ناندیڑ:13؍نومبر(راست)صفاء بیت المال شاخ ناندیڑ کی جانب سے انسانی خدمات کے کام مسلسل جاری رہتے ہیں۔ جس سے قوم کے ضرورت مندوں کو فائدہ ہورہاہے۔ صفاء بیت المال کی جانب سے ہرماہ بیوائوں اور معذوروں کے مکانات پر صفاء کے ذمہ داران گیہوں ،چاول دالیں،شکر ،پتی ،نہانے اور کپڑے دھونے کے صابن صرف، میٹھاتیل اور … Read more

بھیونڈی کارپوریشن انتظامیہ کے طریقہ کار کے خلاف سماجوادی پارٹی کا دھرنا 

کارپوریشن کے افسران و ملازمین بھرشٹاچار کے دلدل میں پھنسے ہوئے ہیں  – عرفات شیخ  بھیونڈی (شارف انصاری):- بھیونڈی کارپوریشن انتظامیہ کے طریقہ کار کے خلاف سماجوادی پارٹی کے چیئرمین عرفات شیخ کی قیادت میں پارٹی عہدیداران اور کارکنان کی طرف سے بھاری تعداد میں متحد ہوکر ایک روزہ دھرنا آندولن بھیونڈی کارپوریشن کے صدر … Read more

بی جے پی وشیوسینا کے دورِ اقتدار میں سرمایہ کاری   میں  بے تحاشہ کمی

ایک نمبر پر رہنے والی ریاست حکومت کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے مسلسل چار برسوں سے تیسرے نمبر ممبئی: کانگریس کے دورِحکومت میں سرمایہ کاری کے معاملے میں  مہاراشٹر کا شمار دیگر ریاستوں کی بہ نسبت ترقی یافتہ ریاستوں میں ہوتا تھا۔ ملک کی کل سرمایہ کاری میں سے ایک تہائی حصہ مہاراشٹر میں … Read more

صحافی سماج کی تیسری آنکھ ہے: ناندیڑ ضلع ایس پی

پولس کی غلطی کی نشاندہی بھی کریں اور ان کے اچھے کاموں کی ستائش بھی ضروری ہے ناندیڑ:( نامہ نگار)صحافی سماج کی تیسری آنکھ ہے پولس اور صحافیوں کے تعلقات بھی ہمیشہ گہرے رہیں ہے۔ اس طر ح کا اظہار خیال ضلع سی پی سنجے جادھو نے کیا۔ ناندیڑ پولس محکمہ کی جانب سے دیوالی … Read more

ناندیڑ کانگریس کی خود کشی کرنے والے کسان کے افراد خانہ کو 50؍ ہزار کی امداد

ناندیڑ: ناندیڑ ضلع کے عمری تعلقہ کے تراٹی گائوں کے کسان پوت اننا بول پلواڑ نے فصل کے نقصان اور قرض سے تنگ آکر گذشتہ کل خود کی چیتا تیار کر کے اس چیتا پر لیٹ کر خود سوزی کر لی ۔ خود کشی کرنے والے کسان کے افراد خانہ کو ابھی تک حکومت کی … Read more

آئی ایس آئی ایس سے تعلق کا الزامٗ گرفتارافرادکا مقدمہ نا ندیڑ سے ممبئی عدالت میں منتقل

ناندیڑ:13؍نومبر (ورقِ تازہ نیوز)پربھنی سے آئی ایس آئی ایس سے تعلق کے الزام میں گرفتار ناصر یافعی و دیگر کا مقدمہ نا ندیڑ کی خصوصی عدالت سے ممبئی این آئی اے خصوصی عدالت میںمنتقل ہو چکا ہے ،کیس کے سماعت کی تیاریاں جاری ہیں،اس مقدمہ کی سماعت آئندہ 26؍ نومبر کو ہونے کی توقع کی … Read more

مولانا آزاد کے یوم پیدائش پر گلزار اعظمی کو شرد پوار کے ہاتھوں ایوارڈ سے نوازاگیا

 شہروں کو نام تبدیل کرنے پر مودی حکومت پرشدید تنقید  ممبئی :13 نومبر (ا ی میل)ملک کے پہلے وزیر تعلیم اور مجاہد آزادی مولانا ابوکلام آزاد کے یوم پیدائش پر راشٹر وادی کانگریس پارٹی کی جانب سے ممبئی میں منعقدہ ایک پروقار تقریب میں جمعیةعلماءقانونی امدادکمیٹی کے سربراہ گلزار اعظمی کو ان کی ملی و … Read more

ناندیڑ حمال ماپاڑی ہاتھ گاڑا سنگھ کا اشوک رائو چوہان و ایم ایل ایز کو میمورنڈم

ناندیڑ:12؍نومبر (ورقِ تازہ نیوز) ناندیڑ حمال ماپاڑی سنگھ کے صدر سوریہ کانت مہارُدر سوامی، کارگزار صدر ایوب خان قادر خان اور سیکریٹری بھجنگ سنبھاجی کسبے کی قیادت میں بشمول سابق وزیر اعلیٰ مہاراشٹر ڈی پی ساونت، امر راجورکر، ہیمنت پاٹل ( ایم ایل ایز) ، و ڈویژنل کمشنر اورنگ آباد، ضلع کلکٹر، صدر ضلع ماتھاڑی … Read more

ناندیڑ: اندرون ایک ماہ پیٹرول کے نرخ میں 5روپے کی کمی

ناندیڑ:12 نومبر۔(ورق تازہ نیوز) ملک بھر میں ایندھن کی قیمتوں میں اضافہ کے بعد مرکزی حکومت نے پانچ روپے کی تخفیف کااعلان کیا تھا لیکن چار روپے 35 پیسے کی کمی آئی لیکن بعد میں پھر ایکبار ایندھن کی قیمت میںچند پیسے کا اضافہ ہوتا گیا ۔ جس کے بعد ایک روپئے 20پیسے مہنگا ہوگیا … Read more

ناندیڑ:الحاج منظوراحمد کاانتقال

ناندیڑ:12 نومبر(راست)الحاج منظوراحمد ولدغلام احمد صاحب سوداگر کا آج بروز پیر 12نومبر کو صبح انتقال ہوگیا ۔ مرحوم کی نماز جنازہ آج بعد نماز عشاءگنج شہیداں کربلا میں اد ا کی گئی اوراسی سے متصل قبرستان میںتدفین عمل میں آئی ۔ مرحوم الحاج منظور احمد شہر کے معروف ماہر امراض اطفال ڈاکٹرسرفراز احمد کے والد … Read more

قدیم مونڈھا میں ٹرانسپورٹ تاجر سے دو کلو چاندی کی اینٹ ضبط

ناندیڑ:12 نومبر۔(ورق تازہ نیوز) شہر کے پرانے مونڈھا علاقہ کے مرمرا گلی میں رہنے والے ایک ٹرانسپورٹ کمپنی کے تاجر سے 2 کلو وزن چاندی کی اینٹ برآمد کی گئی ہے۔ وزیرآباد پولیس اسٹیشن میں متعلقہ شخص کے خلاف مقدمہ درج کیاگیاہے ۔پولیس سپرنٹنڈنٹ سنجے جادھو اور مقامی کرائم برانچ پولیس انسپکٹر سنیل نکاڑجے کی … Read more

ہپی کلب ناندیڑکی جانب سے مریضوں میں دیوالی گفٹ کی تقسیم

ناندیڑ: 12نومبر (ورقِ تازہ نیوز) ہپی کلب ٹیم کی جانب سے ناندیڑ سول اسپتال میں دیوالی گفٹ تقسیم کئے گئے۔ ہمارے ہم وطن بھائی جو اپنی بیماری کی وجہ سے اپنے تہوار کو اپنے گھر نہیں جاسکتے، ہپی کلب ٹیم کے ممبرس نے ان کے لئے اسناکس کا ایک باکس تیار کیا جو گفٹ کے … Read more

بھیونڈی: پرا پرٹی ٹیکس وصول کر نے کے فیصلہ کے خلاف راشٹر وادی کانگریس کا میو نسپل صدر دفتر پر مظاہرہ

بھیونڈی (شارف انصاری ) :- بھیونڈی نظام پور شہر میو نسپل کارپوریشن کے ذریعہ نجی ٹھیکیدار کے ذریعہ پرا پرٹی ٹیکس (گھر پٹی اور پانی پٹی ٹیکس) کو وصولنے کی تجویزکے خلاف بروز پیر ۱۲؍ نو مبر کو راشٹر وادی کانگریس پارٹی کے صدر محمد خالد گڈو کی قیادت میں بھیونڈی نظام پور شہر میو … Read more

ملک کے مسلمان احساس کمتری کے خول سے باہر نکلیں

گیارہ سال سلاخوں کے پیچھے” نامی کتاب کے مؤلف مفتی عبدالقیوم کی صحافیوں اور وکلاء کے روبرو دردمندانہ اپیل مالیگاؤں(پریس ریلیز) ہم ہمیشہ سے اس ملک کے وفادار تھے ہیں اور رہیں گے اور اس ملک میں نامساعد حالات کے باوجود سربلندی اور وقار کیساتھ رہیں گے کیونکہ حالات کیسے بھی آئیں اقتدار پر کوئی … Read more

بھگواءملزمین کا بم دھماکوں کے شہیداور زخمیوں کی میڈیکل رپورٹ قبول کرنے سے انکار

عدالت نے اسے عدالتی کام کاج میں رخنہ اندازی قرارد یا ، سپریم کورٹ سے بھی کرنل پروہیت کو کوئی راحت نہیں ممبئی: 12 نومبر (ای میل)مالیگاﺅں 2008 ءبم دھماکہ معاملے میں آج یہاں تین بھگوا ءملزمین نے بم دھماکوں میں شہید ہونے والے 6 مسلم نوجوان اور101 زخمیوں کی میڈیکل رپورٹ قبول کرنے سے … Read more

بھیونڈی میونسپل کارپوریشن کے گھر ، نل پٹی ٹیکس وصولی کی نجکاری پر وسیع پیمانے پر احتجاج

ٹیکس وصولی کا ٹھیکہ پرائیویٹ میں دینے کی تجویز منسوخ کرنے کی فریاد کانگریس اعلی کمان کے دربار میں  بھیونڈی (شارف انصاری):- بھیونڈی شہر میں ان دنوں میونسپل کارپوریشن کے ٹیکس وصولی کا کام پرائیویٹ ادارے کو دینے کی تجویز کی چوطرفہ وسیع پیمانے پر مخالفت ہو رہی ہے ۔ جسے لیکر راشٹروادی کانگریس پارٹی … Read more

نندی گرام ایکسپریس میں ملے 6لاکھ کے زیورات واپس کردئے

ناندیڑ کے لکچرر پریم سنگھ چوہان کاقابل ستائش کارنامہ ناندیڑ:11 نومبر(ورق ِتازہ نیوز)ممبئی ۔ناگپور نندی گرام ایکسپریس میںسفر کرنیوالے ممبئی کے ایک تاجر کے زیورات سے بھرا بیگ ناندیڑ کے ایک لکچرر پریم سنگھ چوہان نے ریلوے پولس کے حوالے کردی ۔یہ واقعہ گزشتہ دنوں کنوٹ ریلوے اسٹیشن پر پیش آیا ۔پریم سنگھ چوہان ناندیڑ … Read more

 مدرسہ جامعہ مریم للبنات میں مولاناآزادوچار منچ کی جانب سے کاپیوں کی تقسیم

ناندیڑ:11 نومبر(ورق ِتازہ نیوز)اما م الہند وبھارت کے پہلے وزیر تعلیم بھارت رتن مولانا ابوالکلام آزاد کے یوم پیدائش کوہرسال یعنی 11نومبر کو قومی یوم تعلیم کے طور منایاجاتا ہے ۔اسی یوم کی مناسبت سے ناندیڑضلع مولانا آزادوچارمنچ کی جانب سے آج واجے گاو¿ں کے مدرسہ جامعہ مریم للبنات کی طالبات میں کاپیوں اورپین کی … Read more

بلولی میں مولانا ابولکلام آزاد کا یوم پیدائش منایاگیا

بلولی:۔11نومبر۔،(ابرار بیگ )بھارت کے پہلے وزیر تعلیم بھارت رتن مولانا ابولکلام آزاد کے یوم پیدائش کو ہرسال قومی یوم تعلیم کے طور پر منایاجاتا ہے۔ بلولی میں بھی اس یوم کا بڑے ہی جوش و خروش کیساتھ اہتمام کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق ہننو میا ںقریشی پبلک لائبریری میں مولانا ابولکلام آزاد کی تصویر پرگلہائے عقیدت … Read more