ریاستی کانگریس کمیٹی اقلیتی محکمہ 6 كوارڈینیٹر اور ایک ترجمان کہ تقرری
بھیونڈی ( شارف انصاری):- کانگریس کمیٹی اقلیتی محکمہ کے قومی چیئرمین ندیم جاوید نے مہاراشٹر پردیش کانگریس کمیٹی کو چست درست کرنے کے لئے 6 كوارڈینیٹر اور ایک ترجمان مقرر کیا ہے جس میں بھیونڈی شہر سے تعلق رکھنے والے اقبال احمد صدیقی کو مہاراشٹر پردیش کا ترجمان اور کنوینر مقرر کیا گیا ہے۔ قانون … Read more