مسلم منصوری جماعت کا مثالی کارنامہ
جلگاو¿ں( سعیدپٹیل ) چالیس گاو¿ں سے موصولہ خبر کے مطابق یہاں کی افوگلی میں ناسک کے مہمان رسم منگنی کےلئے آئےتھے اور یہاں سے شادی لگاکر لوٹے ہیں۔جو اپنے آپ میں ایک کامیاب مثالی شادی کاکارنامہ ہے۔گذشتہ دنوں گیارہ نومبر کو انجام دی گءاس تقریب کی تجویز رشتہ داروں نے پیش کیں تھی۔جسے اتفاق رائے سے اسی تقریب میں عقد کی کارواءعمل میں آئیں۔یونس قادر منصوری رہائیش افو گلی چالیس گاو¿ں ان کی دختر الفییہ بانو یونس منصوری اس کی رسم منگنی ناسک کے عارف رضوان منصوری ان کے ہمراہ گیارہ نومبر کو ہونا طئے پایا تھا۔اس موقع پر عقد ہی لگالیاجا?۔اس طرح کی گفتگوں زیر غور آئیں۔رشتہ داروں نے بھی اس تجویز پر عمل کرنے کی بات پیش کیں۔شادی آج ہی اسی تقریب میں کرادی جا? اس تجویز کو دلہا۔دلہن کے قریبی رشتہ داروں نے قبول کیا۔چالیس گاو¿ں کے قاضی صاحب کو بلاکر رسم منگنی کی تقریب کو شادی کی تقریب میں سماج کے ل? مثالی شادی انجام دی گئ۔جو کے مجموعی طور پر قابل ستائیش اور قابل مبارکباد کارنامہ عمل میں آیا۔اس موقع پر شکیل منصوری ،شفیق منصوری ،عاظم منصوری ،انیس سر ،شاکر منصوری ،یعقوب منصوری ان کی کوششوں سے یہ سماجی مثالی کام عمل میں آیااور کامیابی سے ہمکنار ہوا۔اس مثالی شادی کی علاقہ میں خوب تعریف کی جارہی ہیں۔ اس سے قبل بارہ محلہ چالیس کی مسلیم پنچ کمٹی کے روح رواں علیم الدین سیٹھ نے اپنی دختر کی رسم منگنی کے موقع پر عقد کرکے اس کی شہر میں مثالی بنیاد رکھیں تھی۔اس کے بعد اس مبارک قدم کی خوب تعریف کی گءتھی۔مذکورہ بالا اقدام سماجی ،معاشی وقت اور شادی کے دیگر فضول رسومات کے اعتبار سے بہت ہی اہم و قابل ستائیش مثالی کام ہے۔