ناندیڑ:الحاج منظوراحمد کاانتقال

ناندیڑ:12 نومبر(راست)الحاج منظوراحمد ولدغلام احمد صاحب سوداگر کا آج بروز پیر 12نومبر کو صبح انتقال ہوگیا ۔ مرحوم کی نماز جنازہ آج بعد نماز عشاءگنج شہیداں کربلا میں اد ا کی گئی اوراسی سے متصل قبرستان میںتدفین عمل میں آئی ۔ مرحوم الحاج منظور احمد شہر کے معروف ماہر امراض اطفال ڈاکٹرسرفراز احمد کے والد اور خورشید احمدسوداگر( منظور احمد نثار احمد کلاتھ مرچنٹ ایم جی روڈناندیڑ) ‘ریاض اینڈ کمپنی کے برادر تھے ۔ اللہ رب العزت سے دعا ہےکہ مرحوم کو اپنے قرب وجوارمیںجگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل دے ۔

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading