ناندیڑ:مسجدخواجگان میں”مسجد تعارف پروگرام“ کاکامیاب انعقاد
غیر مسلم بھائیوں کی کثیر تعداد میں شرکت ناندیڑ: 4نومبر۔(ورقِ تازہ نیوز)جماعت اسلامی ہند ناندیڑکی جانب سے وطنی بھائیوں کیلئے مسجد کا تعارف(مسجدوں پریئچے پروگرام) مسجد خواجگان سری نگر،ناندیڑ۔ میں لیا گیا- اس پروگرام میں تقریبا 50 وطنی بھائیوں نے شرکت کی۔ جس میں ناندیڑ کے نئے شہر سے تمام سر کل کے لوگوں نے … Read more