مسعوداحمدخاں کی جانب سے عید میلادِالنبی کے موقع پر بلڈ ڈونیشن کیمپ
ناندیڑ۔20نومبر(ورقِ تازہ نیوز)ہر سال کی طرح اس سال بھی مہاراشٹر پردیش کانگریس کمیٹی اقلیتی شعبہ کے ریاستی نائب صدر و سابق چیئر مین مسعود احمد خان (کارپوریٹر) کی جانب سے عیدِ میلاد النبی کے موقع پر21نومبر بروز بدھ کو صبح ۰۱ تا شام ۵ بجے کے درمیان ایک بلڈ ڈونیشن کیمپ بمقام حبیب ٹاکیز روڈ … Read more