ناندیڑ:غیر قانونی مویشی اسمگلنگ ناکامٗ 6.64 لاکھ کا مال ضبط
ناندیڑ:(ورق تازہ نیوز) — ضلع ناندیڑ میں آپریشن کریک ڈاؤن” کے تحت رام تیرتھ پولیس نے غیر قانونی طور پر گئو نسل کے جانوروں کی اسمگلنگ کرنے والوں کے خلاف اہم کارروائی کرتے ہوئے ایک گاڑی کو ضبط کر لیا اور لاکھوں روپے کا مال برآمد کیا۔پولیس کو خفیہ اطلاع ملی تھی کہ ایک شخص … Read more