پراناپل کی جگہ”کیبل اسٹیڈ“کی طرز کا خوبصورت اور محفوظ پل تعمیر کیا جائے گا:اشوک راو

ناندیڑ، 23 مئی (ورقِ تازہ نیوز( سابق وزیراعلیٰ اور راجیہ سبھا رکن پارلیمنٹ اشوک راو چوہان نے کہا ہے کہ جالنہ تا ناندیڑ سمردھی مہامارگ کنیکٹر پروجیکٹ کے تحت ناندیڑ شہر میں سڑکوں کی ترقیاتی کاموں کا آغاز ہو چکا ہے۔ اس منصوبے کے تحت فلائی اوور اور دریائے گوداوری پر نئے پل کی تعمیر … Read more

مہاراشٹر میں شدید گرمی کے باعث اسکولوں کے آغاز میں تاخیر کا امکان؛ 15 جون کے بجائے 26 جون سے تعلیمی سال شروع ہوسکتا ہے؟

ممبئی: (ورق تازہ نیوز)محکمہ موسمیات (IMD) کی جانب سے جاری پیش گوئی کے مطابق اس وقت پورے ودربھ میں شدید گرمی کی لہر برقرار ہے اور سورج آگ برسا رہا ہے۔ درجہ حرارت میں مسلسل اضافے کے سبب عام زندگی بری طرح متاثر ہورہی ہے۔ خاص طور پر طلبہ کو گرمی کی شدت سے محفوظ … Read more

دستاویزات میں خامیوں کے باعث 31 ہزار سے زائد وقف جائیدادوں کا رجسٹریشن منسوخ

اتر پردیش میں وقف جائیدادوں کے متعلق بڑی خبر سامنے آئی ہے۔ ’امید‘ پورٹل پر وقف کی 31 ہزار سے زیادہ جائیدادوں کا رجسٹریشن منسوخ کر دیا گیا ہے۔ ان جائیدادوں کے دستاویزات میں ملنے والی خامیوں اور تکنیکی غلطیوں کے بعد یہ کارروائی کی گئی ہے۔ پورٹل پر اب تک 31328 رجسٹریشن منسوخ کر … Read more

“کاکروچ جنتا پارٹی” کا انسٹا گرام اکاؤنٹ ہیک کرلیا گیا ،پارٹی کے ڈیجیٹل وجود پر سوالیہ نشان

ممبئی: سوشل میڈیا پر تیزی سے مقبول ہونے والی “کاکروچ جنتا پارٹی” (سی جے پی) کے بانی ابھجیت دیپکے کو ہیکرز نے ایک اور بڑا جھٹکا دیا ہے۔ ایکس (ٹوئٹر) اکاؤنٹ کے بعد اب ان کا انسٹاگرام اکاؤنٹ بھی ہیک کر لیا گیا ہے، جس کے بعد پارٹی کے ڈیجیٹل وجود پر سوالیہ نشان کھڑا … Read more

اسرائیل کی حفاظت کرتے کرتے امریکہ نے ’تھاڈ میزائل‘ کا ذخیرہ کر دیا خالی، ایک رپورٹ میں انکشاف

امریکہ نے ایران کے خلاف جنگ کے دوران اسرائیل کی حفاظت میں اپنے جدید میزائل شکن دفاعی نظام ’تھاڈ‘ کے مجموعی ذخیرے کا تقریباً نصف حصہ استعمال کر لیا ہے۔ یہ دعویٰ امریکی اخبار ’دی واشنگٹن پوسٹ‘ نے کیا ہے۔ اخبار نے امریکی حکام کے حوالے سے بتایا کہ امریکہ نے اسرائیل کے دفاع کے … Read more

ناندیڑضلع میں تین مقامات پر مٹکا اور جوا اڈوں پر چھاپے

ناندیڑ، 22 مئی:(ورق تازہ نیوز) ضلع ناندیڑ میں غیر قانونی کاروبار کے خلاف جاری آپریشن کریک ڈاؤن” کے تحت مقامی جرم شاخ ناندیڑ نے تین مختلف مقامات پر مٹکا اور جوا اڈوں پر چھاپہ مار کارروائی کرتے ہوئے 15 ملزمین کے خلاف مقدمات درج کیے ہیں۔ کارروائی کے دوران نقد رقم، مٹکا جوا کا سامان … Read more

گروپ ‘بی’ سی بی ٹی امتحان کے سبب ناندیڑ ڈویژن کی کئی ٹرینیں منسوخ

ناندیڑ، 22 مئی:(ورق تازہ نیوز) جنوبی وسطی ریلوے کے ناندیڑ ڈویژن نے اطلاع دی ہے کہ 24 مئی اور 31 مئی 2026 کو منعقد ہونے والے گروپ ‘بی’ CBT امتحان کے پیش نظر بعض مسافر ٹرینوں کو آپریشنل وجوہات کی بنا پر منسوخ کیا جا رہا ہے۔ریلوے انتظامیہ کے مطابق امتحانی عمل کے دوران اضافی … Read more

ناندیڑ پولیس کی کاروائی، 12 جرائم بے نقاب4 لاکھ 76 ہزار روپے کا مسروقہ مال ضبط

ناندیڑ، 22 مئی:(ورق تازہ نیوز) ضلع ناندیڑ میں "آپریشن فلش آؤٹ” کے تحت ناندیڑ دیہی پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل اور موبائل چوری کے 12 مقدمات کو بے نقاب کر دیا۔ اس کارروائی میں دو موٹر سائیکلوں اور 10 قیمتی موبائل فونز سمیت مجموعی طور پر 4 لاکھ 76 ہزار روپے مالیت … Read more

ریاست میں گرمی کی شدت میں اضافہ، ان اضلاع کے لیے آئی ایم ڈی کا ریڈ الرٹ جاری

ممبئی: (ورق تازہ نیوز)ریاست مہاراشٹر میں شدید گرمی کی لہر برقرار ہے، جبکہ بعض علاقوں میں بارش نے وقتی راحت پہنچائی ہے۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے ودربھ کے تین اضلاع اکولہ، امراوتی اور وردھا کے لیے جمعہ اور سنیچر کو ریڈ الرٹ جاری کیا گیا ہے، جبکہ دیگر کئی اضلاع میں اورنج الرٹ نافذ … Read more

عمر خالد کو دہلی ہائی کورٹ نے دی 3 دنوں کی عبوری ضمانت، جیل کے باہر بے حد سخت پابندیوں کا کرنا پڑے گا سامنا

شمال مشرقی دہلی میں ہوئے فسادات کی سازش سے جڑے یو اے پی اے معاملہ میں گزشتہ تقریباً 6 سالوں سے جیل میں بند عمر خالد کو آج دہلی ہائی کورٹ سے بڑی راحت ملی۔ جے این یو کے سابق طلبا لیڈر عمر خالد کو عدالت نے انسانیت اور اخلاقی بنیاد کو مدنظر رکھتے ہوئے … Read more

ایرانی رکن پارلیمان کی دھمکی، ’حملہ ہوا توسمندر کے نیچے بچھے انٹرنیٹ کیبل کاٹ دیں گے‘

تہران: ایران اور امریکہ کے درمیان کشیدگی میں عارضی کمی کے باوجود خلیجی خطے میں تناؤ برقرار ہے۔ اسی دوران ایران کے رکن پارلیمان محمود نبویان کے ایک بیان نے عالمی سطح پر نئی تشویش پیدا کر دی ہے۔ انہوں نے خبردار کیا ہے کہ اگر ایران کے خلاف کسی قسم کی دشمنانہ کارروائی کی … Read more

ناندیڑ: 62 مویشی ضبط، 18 لاکھ 15 ہزار روپے مالیت کا سامان برآمد

ناندیڑ، 21 مئی:(ورق تازہ نیوز) ناندیڑپولس کی جانب سے جاری ’’آپریشن کریک ڈاؤن‘‘ کے تحت غیر قانونی طور پر گوونش جانور رکھنے اور ذبیحہ کے مقصد سے انہیں جمع کرنے والوں کے خلاف بڑی کارروائی انجام دی گئی۔ اس دوران مکرم آباد پولیس اسٹیشن کی حدود سے 44 جبکہ اتوارہ پولیس اسٹیشن کی حدود سے … Read more

بنگال: عید الاضحیٰ سے قبل قربانی سے متعلق ضابطوں پر عرضیاں خارج ,حکومت کو 24 گھنٹے میں فیصلہ کا حکم

کولکاتا: کلکتہ ہائی کورٹ نے مغربی بنگال حکومت کی جانب سے عید الاضحیٰ سے قبل جانوروں کی قربانی سے متعلق نافذ ضابطوں کو چیلنج کرنے والی عرضیاں خارج کر دی ہیں۔ عدالت نے جانوروں کے ذبیحہ سے متعلق قانون کے تحت مذہبی بنیاد پر رعایت دینے اور بعض بڑے جانوروں کے ذبیحہ کی اجازت دینے … Read more

تنظیمی اختلافات ختم، پارٹی کو مضبوط بنانے کے لیے ریاست گیر دو رہ کریں گے: سنیل تٹکرے

تنظیمی اختلافات ختم، پارٹی کو مضبوط بنانے کے لیے ریاست گیر دورہ کریں گے: سنیل تٹکرے نئی دہلی: نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) کے ریاستی صدر اور رکن پارلیمنٹ سنیل تٹکرے نے کہا ہے کہ پارٹی کے اندر پائے جانے والے تمام اختلافات اور غلط فہمیاں اب ختم ہو چکی ہیں اور آئندہ دنوں … Read more

کانگریس کی ضلعی صدور کی تقرریوں میں سماجی توازن کو ترجیح

کانگریس کی ضلعی صدور کی تقرریوں میں سماجی توازن کو ترجیح تمام طبقات کو نمائندگی دے کر تنظیمی مہم کو نئی رفتار دینے کی کوشش ممبئی: کانگریس پارٹی نے ریاست بھر میں جاری ’سنگٹھن سرجن ابھیان‘ کے تحت ضلعی صدور کی تقرریوں کا اعلان کرتے ہوئے سماجی توازن اور تمام طبقات کی نمائندگی کو خاص … Read more

ایران جنگ نے یو اے ای کی تیز رفتار ترقی پر لگا دیا بریک، کاروباری اور پیشہ ور افراد نے دوسرے ملک کا کیا رخ!

ایران اور امریکہ-اسرائیل کے درمیان بڑھتی کشیدگی سے صرف تیل بازار یا مشرق وسطیٰ کی سیاست میں ہی زلزلہ نہیں آیا بلکہ دبئی جیسے عالمی بزنس ہب کی بنیاد تک کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ جس متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کو گزشتہ کچھ برسوں میں دنیا کا سب سے بڑا لاجسٹکس اور … Read more

مہاراشٹر میں تبلیغی جماعت کے نئے امیر کے طور پر حضرت مولانا مبین کا تقرر

نئی دہلی: (ایجنسی )تبلیغی جماعت مہاراشٹر کے امیر کے طور پر حضرت مولانا مبین صاحب، پونہ کا تقرر عمل میں آیا ہے۔ یہ فیصلہ حضرت نظام الدین رحمۃ اللہ علیہ مرکز کے مشورے سے حضرت مولانا سعد صاحب دامت برکاتہم نے کیا۔ اس موقع پر ذمہ داران و کارکنان نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے … Read more

تہران نے معاہدہ نہ کیا تو مزید حملے کریں گے: صدر ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بدھ کے روز کہا کہ ایران کے ساتھ مذاکرات آخری مرحلے میں داخل ہو چکے ہیں، تاہم انھوں نے خبردار کیا کہ اگر تہران نے معاہدہ نہ کیا تو مزید حملے کیے جا سکتے ہیں۔جنگ بندی کے قیام کے لیے ’آپریشن ایپک فیوری‘ روکنے کے تقریباً چھ ہفتے بعد بھی … Read more

کاکروچ جنتا پارٹی‘: انڈین چیف جسٹس کے بیان کے بعد شروع ہونے والی یہ تحریک کیا ہے؟

انڈین سپریم کورٹ کے چیف جسٹس، جسٹس سوریہ کانت کے نوجوانوں اور کاکروچ یعنی لال بیگ کے بارے میں دیے گئے بیان کے بعد سوشل میڈیا پر ایک مہم ’کاکروچ جنتا پارٹی‘ خاصی زیرِ بحث ہے۔تاہم جسٹس سوریہ کانت نے سنیچر کو اپنے بیان پر وضاحت بھی دیتے ہوئے کہا تھا کہ میڈیا کے ایک … Read more

دنیا کی ٹاپ 100 کمپنیوں میں ہندوستان کی ایک بھی کمپنی نہیں، اپوزیشن نے معاشی پالیسیوں پر حکومت کو بنایا ہدف تنقید

نئی دہلی:ہندوستان کی معاشی صورتحال کو لے کر اپوزیشن جماعتوں نے ایک بار پھر مرکزی حکومت پر سخت حملہ کیا ہے۔ کانگریس اور سماجوادی پارٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ معاشی پالیسیوں کی وجہ سے ملک کی معیشت دباؤ میں ہے اور اس کے اثرات صنعت، روزگار اور سرمایہ کاری کے شعبوں میں صاف نظر … Read more

مہاراشٹر میں کانگریس تنظیمی ڈھانچے میں بڑی تبدیلی، نئے ضلع صدور کا اعلان،عبدالغفار ناندیڑ شہر صدر نامزد

نئی دہلی، 20 مئی: (ورق تازہ نیوز)آل انڈیا کانگریس کمیٹی نے مہاراشٹر میں تنظیمی ڈھانچے کو مزید مضبوط بنانے کے لیے اہم فیصلے کرتے ہوئے ریاست بھر میں ضلعی کانگریس کمیٹیوں کی نئی تشکیل اور نئے ضلع صدور کے تقرر کا اعلان کردیا ہے۔ یہ اعلان کانگریس کے جنرل سیکریٹری کے سی وینوگوپال کی جانب … Read more

پیپر لیک معاملے میں ناندیڑ کے کچھ مشتبہ افراد، والدین اور ایجنٹ اب سی بی آئی کے رڈار پر

ناندیڑ:20/مئی(ورق تازہ نیوز) ملک بھر میں سنسنی پھیلانے والے نیٹ امتحان کے پیپر لیک معاملے کی تحقیقات کا دائرہ روز بروز وسیع ہوتا جا رہا ہے۔ اسی سلسلے میں مرکزی تفتیشی ایجنسی (سی بی آئی) کی ایک ٹیم منگل کو دوسری بار ناندیڑ پہنچی ہے۔انتظامیہ کے ایک سینئر افسر کی جانب سے اس پیش رفت … Read more

خصوصی جامع نظرثانی مہم شفاف اور غیر جانبدارانہ انداز میں چلا ئی جائے: مہاوکاس اگھاڑی کا الیکشن کمیشن سے مطالبہ

خصوصی جامع نظرثانی مہم شفاف اور غیر جانبدارانہ انداز میں چلائی جائے: مہاوکاس اگھاڑی کا الیکشن کمیشن سے مطالبہ ممبئی: مہاوکاس اگھاڑی کے سرکردہ لیڈروں نے آج ریاستی چیف الیکشن آفیسر ایس چوکالنگم سے ملاقات کرکے ریاست میں انتخابی عمل سے متعلق مختلف اہم امور پر تفصیلی گفتگو کی۔ اس موقع پر ریاست میں جاری … Read more

تھانے میں نیشنلسٹ کانگریس کو دوبارہ مضبوط کریں گے: پربودھ ڈاو کھرے

تھانے میں نیشنلسٹ کانگریس کو دوبارہ مضبوط کریں گے: پربودھ ڈاوکھرے چھگن بھجبل کی موجودگی میں پربودھ ڈاوکھرے کی نیشنلسٹ کانگریس میں شمولیت، دلیپ ولسے پاٹل نے بھی کیا استقبال ممبئی: مرحوم وسنت ڈاوکھرے کے فرزند پربودھ ڈاوکھرے نے آج نیشنلسٹ کانگریس پارٹی میں باضابطہ شمولیت اختیار کرلی۔ پارٹی کے سینئر لیڈر اور وزیر خوراک … Read more

اجیت پوار گروپ کے 22 ایم ایل اے شرد پوار کے رابطے میں؟ سپریا سولے کا بیان— “انضمام پر فی الحال کوئی بات نہیں

ممبئی، 20 مئی:(ورق تازہ نیوز)شرد پوار کی موجودگی میں ممبئی کے وائی بی چوہان سینٹر میں بدھ کے روز نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (شرد چندر پوار) کے اہم لیڈروں اور ارکانِ اسمبلی کی ایک اہم میٹنگ منعقد ہوئی، جس میں پارٹی کی آئندہ حکمت عملی اور ریاستی سیاست میں سرگرمی بڑھانے پر غور کیا گیا۔ اس … Read more

پٹرول کے حوالے سے مرکزی حکومت کا بڑا فیصلہ؛ نئے قواعد نافذ، گاڑی کے مائلیج اور بجٹ پر اثر متوقع

نئی دہلی: 20۔ مئی ۔بھارت میں ایتھنول ملاوٹ والے ایندھن کے استعمال کو فروغ دینے کے لیے بیورو آف انڈین اسٹینڈرڈز (BIS) نے نئے معیارات جاری کر دیے ہیں۔ E20 پٹرول کے بعد اب E22، E25، E27 اور E30 جیسے زیادہ ایتھنول ملاوٹ والے پٹرول کے لیے باضابطہ فیول اسپیسفکیشن طے کیے گئے ہیں۔ اسے … Read more

ناندیڑ:: مویشیوں سے بھری گاڑیاں ضبط 7 ملزمان گرفتارٗلاکھوں روپیوں کا مال برآمد

ناندیڑ:(ورق تازہ نیوز)دیگلور پولیس نے آپریشن کریک ڈاؤن” کے تحت بڑی کارروائی کرتے ہوئے مویشیوں کو غیر قانونی طور پر لے جانے اور ان پر ظلم کرنے کے معاملے میں 7 ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے، جبکہ تقریباً 36 لاکھ روپے سے زائد مالیت کا مال ضبط کیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق ملزمان کے … Read more

لاڈلی بہنوں کے لیے دوبارہ e-KYC شروع ؟ آخرکار شندے نے بڑا اعلان کر دیا

ممبئی :(ورق تازہ نیوز)مہاراشٹر حکومت کی “لاڈکی بہن یوجنا” کے تحت مستحق خواتین کو مارچ اور اپریل کے مہینوں کی ایک ساتھ 3000 روپے کی رقم جاری کی گئی ہے۔ تاہم بڑی تعداد میں خواتین کو اب تک یہ رقم موصول نہیں ہوئی، جس کی بنیادی وجہ e-KYC میں تاخیر اور دیگر تکنیکی مسائل بتائے … Read more