ناندیڑ؛دیگاوں چال کے گینش منڈل میں پرانے تنازعہ پر نوجوان پر جان لیوا حملہ
ناندیڑ ورق تازہ نیوز): ناندیڑ شہر کے دیگاؤں چال علاقے میں گنیش منڈل کے پرانے تنازع کی رنجش کے باعث ایک نوجوان پر تلوار، خنجر اور لاتوں گھونسوں سے جان لیوا حملہ کیے جانے کا واقعہ پیش آیا ہے۔ اس معاملے میں وزیرآباد پولیس اسٹیشن میں 4 نامزد ملزمین سمیت دیگر 4 نامعلوم افراد کے … Read more