تھانے میں نیشنلسٹ کانگریس کو دوبارہ مضبوط کریں گے: پربودھ ڈاو کھرے

تھانے میں نیشنلسٹ کانگریس کو دوبارہ مضبوط کریں گے: پربودھ ڈاوکھرے چھگن بھجبل کی موجودگی میں پربودھ ڈاوکھرے کی نیشنلسٹ کانگریس میں شمولیت، دلیپ ولسے پاٹل نے بھی کیا استقبال ممبئی: مرحوم وسنت ڈاوکھرے کے فرزند پربودھ ڈاوکھرے نے آج نیشنلسٹ کانگریس پارٹی میں باضابطہ شمولیت اختیار کرلی۔ پارٹی کے سینئر لیڈر اور وزیر خوراک … Read more

اجیت پوار گروپ کے 22 ایم ایل اے شرد پوار کے رابطے میں؟ سپریا سولے کا بیان— “انضمام پر فی الحال کوئی بات نہیں

ممبئی، 20 مئی:(ورق تازہ نیوز)شرد پوار کی موجودگی میں ممبئی کے وائی بی چوہان سینٹر میں بدھ کے روز نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (شرد چندر پوار) کے اہم لیڈروں اور ارکانِ اسمبلی کی ایک اہم میٹنگ منعقد ہوئی، جس میں پارٹی کی آئندہ حکمت عملی اور ریاستی سیاست میں سرگرمی بڑھانے پر غور کیا گیا۔ اس … Read more

پٹرول کے حوالے سے مرکزی حکومت کا بڑا فیصلہ؛ نئے قواعد نافذ، گاڑی کے مائلیج اور بجٹ پر اثر متوقع

نئی دہلی: 20۔ مئی ۔بھارت میں ایتھنول ملاوٹ والے ایندھن کے استعمال کو فروغ دینے کے لیے بیورو آف انڈین اسٹینڈرڈز (BIS) نے نئے معیارات جاری کر دیے ہیں۔ E20 پٹرول کے بعد اب E22، E25، E27 اور E30 جیسے زیادہ ایتھنول ملاوٹ والے پٹرول کے لیے باضابطہ فیول اسپیسفکیشن طے کیے گئے ہیں۔ اسے … Read more

ناندیڑ:: مویشیوں سے بھری گاڑیاں ضبط 7 ملزمان گرفتارٗلاکھوں روپیوں کا مال برآمد

ناندیڑ:(ورق تازہ نیوز)دیگلور پولیس نے آپریشن کریک ڈاؤن” کے تحت بڑی کارروائی کرتے ہوئے مویشیوں کو غیر قانونی طور پر لے جانے اور ان پر ظلم کرنے کے معاملے میں 7 ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے، جبکہ تقریباً 36 لاکھ روپے سے زائد مالیت کا مال ضبط کیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق ملزمان کے … Read more

لاڈلی بہنوں کے لیے دوبارہ e-KYC شروع ؟ آخرکار شندے نے بڑا اعلان کر دیا

ممبئی :(ورق تازہ نیوز)مہاراشٹر حکومت کی “لاڈکی بہن یوجنا” کے تحت مستحق خواتین کو مارچ اور اپریل کے مہینوں کی ایک ساتھ 3000 روپے کی رقم جاری کی گئی ہے۔ تاہم بڑی تعداد میں خواتین کو اب تک یہ رقم موصول نہیں ہوئی، جس کی بنیادی وجہ e-KYC میں تاخیر اور دیگر تکنیکی مسائل بتائے … Read more

ایم ایچ-سی ای ٹی میں بھی نیٹ طرز کے گھوٹالے کا انکشاف

ایم ایچ-سی ای ٹی میں بھی نیٹ طرز کے گھوٹالے کا انکشاف دسویں اور بارہویں میں کم نمبر حاصل کرنے والے طلبہ کو 100 پرسنٹائل کیسے؟: سچن ساونت دسویں اور بارہویں میں ناکام طلبہ ٹاپرس کی فہرست میں شامل، ایم ایچ-سی ای ٹی امتحان کے پورے نظام پر سوالیہ نشان امتحانی نظام پر کس کا … Read more

​وزیر اعظم مودی کی ایندھن بچاؤ اپیل پر نائب وزیر اعلیٰ سونیتر ا پوار کا عملی قدم

وزیر اعظم مودی کی ایندھن بچاؤ اپیل پر نائب وزیر اعلیٰ سونیترا پوار کا عملی قدم الیکٹرک گاڑی اختیار کی، قافلے میں شامل گاڑیوں کی تعداد بھی کم کردی ممبئی: بڑھتے ہوئے عالمی توانائی بحران، ایندھن کی قلت اور ماحولیاتی تحفظ کے تناظر میں وزیر اعظم نریندر مودی کی جانب سے ایندھن کی بچت اور … Read more

اپنا میڈیکل کالج، بیٹے کے نام کے آگے ڈاکٹر — موٹےگاؤکر کے خواب دیکھ کر لگے گا جھٹکا؛ کروڑوں کی…

لاتور ۔ (ورق تازہ نیوز)ملک بھر میں سنسنی پھیلانے والے NEET UG پیپر لیک معاملے کے تانے بانے اب مہاراشٹر کے شہر لاتور تک پہنچ گئے ہیں۔ اس اہم معاملے میں سنٹرل بیورو آف انویسٹیگیشن (سی بی آئی) نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے لاتؤر کے مشہور رینوکائی کیریئر سینٹر کے ڈائریکٹر شیوراج رگھوناتھ موٹےگاؤکر کو … Read more

“جو بزدل تھے وہ مسلمان بن گئے”… راجہ بھیا کے بیان سے سیاسی ہنگامہ

کُنڈا (اتر پردیش)رگھو راج سنہہ عرف راجہ بھیا کے ایک بیان نے سیاسی ماحول میں ہلچل مچا دی ہے۔ کُنڈا سے رکنِ اسمبلی اور जनसत्ता दल लोकतांत्रिक کے سربراہ راجہ بھیا نے ایک تقریب کے دوران کہا کہ آج کے تمام مسلمان پہلے ہندو تھے۔ ان کے اس بیان کے منظر عام پر آتے ہی … Read more

ناندیڑ میں ممنوعہ گٹکھا و پان مسالہ کی بڑی کھیپ ضبط، ایک ملزم گرفتار

ناندیڑ:(ورق تازہ نیوز) مہاراشٹر میں گٹکھا اور خوشبودار پان مسالہ پر عائد پابندی کے باوجود اس کی غیر قانونی فروخت کے خلاف مہاراشٹر پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے ناندیڑ رورل پولیس نے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا۔ اس کارروائی میں 30 لاکھ 63 ہزار 650 روپے مالیت کا ممنوعہ سامان اور گاڑی ضبط … Read more

ناندیڑ میں گوداوری سے غیر قانونی ریت نکاسی پرپولیس کا بڑا چھاپہ، ایک کروڑ سے زائدکا مال ضبط

ناندیڑ:(ورق تازہ نیوز) ضلع ناندیڑ میں آپریشن کریک ڈاؤن” کے تحت دریائے گوداوری کے ندی طاس میں جاری غیر قانونی ریت نکاسی کے خلاف ناندیڑ رورل پولیس نے بڑی کارروائی انجام دیتے ہوئے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ اس کارروائی میں مجموعی طور پر 1 کروڑ 25 ہزار روپے مالیت کا سامان … Read more

مراٹھواڑہ میں گرمی کی شدید لہرٗ عوام کا بُراحال,ب سے زیادہ درجۂ حرارت پربھنی میں ریکارڈ

ناندیڑ/پربھنی/اورنگ آباد (ورق تازہ نیوز): ریاست کے خطہ مراٹھواڑہ میں شدید گرمی کی لہر نے عوام کو بے حال کر دیا ہے۔ خطے کے مختلف اضلاع میں درجۂ حرارت خطرناک حد تک بڑھ گیا ہے، جس کے باعث معمولات زندگی متاثر ہو رہے ہیں۔تفصیلات کے مطابق آج بروز پیرکو پربھنی میں سب سے زیادہ درجۂ … Read more

مہاراشٹر قانون ساز کونسل کی ناندیڑ سمیت 16 نشستوں کے انتخابات کا اعلان

نئی دہلی:الیکشن کمیشن آف انڈیا نے نئی دہلی سے جاری ایک اہم پریس نوٹ میں مہاراشٹر قانون ساز کونسل کی 16 مقامی ادارہ جاتی حلقوں کی نشستوں پر دو سالہ (Biennial) انتخابات کے انعقاد کا اعلان کیا ہے۔ جاری بیان کے مطابق ان 16 حلقوں کے اراکین کی معیاد مکمل ہو چکی تھی، تاہم مقررہ … Read more

نیٹ پیپر لیک معاملے پر ممبئی یوتھ کانگریس کی ممبئی میٹرو میں ع وامی بیداری مہم

نیٹ پیپر لیک معاملے پر ممبئی یوتھ کانگریس کی ممبئی میٹرو میں عوامی بیداری مہم بی جے پی حکومت کے تحفظ میں ہی پیپر لیک ریکیٹ پھلنے پھولنے کا الزام ممبئی: ممبئی یوتھ کانگریس کی صدر زینت شبرین کی قیادت میں آج ممبئی یوتھ کانگریس کے عہدیداران اور کارکنان نے ممبئی میٹرو میں سفر کرتے … Read more

مہنگائی کا بحران صرف جنگ کا ہی نتیجہ نہیں: اتل لونڈھے

مہنگائی کا بحران صرف جنگ کا ہی نتیجہ نہیں بلکہ یہ مودی حکومت کی 12 سالہ غلط معاشی اور خارجہ پالیسیوں کا انجام ہے: اتل لونڈھے روپیہ دنیا کی سب سے زیادہ گرتی ہوئی کرنسی بن چکا ہے، اب کیا روپے کی گراوٹ سے وزیر اعظم کی عزت متاثر نہیں ہوتی؟ نیٹ پیپر لیک معاملے … Read more

نیٹ پیپر لیک: موٹےگاؤکر سر کا وہ والا ویڈیو سامنے آیا، آخر اس میں کیا ہے؟

ناندیڑ/لاتور ۔(ورق تازہ نیوز)ملک کی سب سے بڑی طبی داخلہ امتحان NEET UG کا پرچہ لیک ہونے کے باعث امتحان منسوخ کر دیا گیا ہے۔ امتحان کی منسوخی کے بعد لاکھوں طلبہ کے خواب ایک لمحے میں ٹوٹ گئے۔ اب اس معاملے کی گہرائی سے تحقیقات Central Bureau of Investigation (CBI) کی جانب سے کی … Read more

پھر لاک ڈاؤن جیسے حالات؟ اب Indian Premier League کے تمام میچز بغیر تماشائیوں کے؟ بڑی اپڈیٹ سامنے

چیمبر آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹریز کے صدر بریجیش گوئل نے ایک بڑی مانگ پیش کی ہے۔ انہوں نے مطالبہ کیا ہے کہ آئی پی ایل کے باقی ماندہ میچز تماشائیوں کے بغیر منعقد کیے جائیں۔ ان کی اس مانگ پر اس وقت ہر طرف بحث جاری ہے۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے یہ بھی … Read more

کانگریس کے ۷ ہزار نونامزد عہدیداران کے لیے 26 تا 29 مئی تلک بھون میں تربیتی کیمپ کا انعقاد

کانگریس کے ۷ ہزار نونامزد عہدیداران کے لیے 26 تا 29 مئی تلک بھون میں تربیتی کیمپ کا انعقاد کانگریس ریاستی صدر ہرش وردھن سپکال کی موجودگی میں مختلف شعبوں کے ماہرین رہنمائی کریں گے ممبئی: آل انڈیا کانگریس کمیٹی کے ’’سنگٹھن سرجن ابھیان‘‘ کے تحت ریاست بھر میں مختلف سطحوں پر عہدیداران کی تقرری … Read more

امارت شرعیہ کا بڑا اعلان: ذی الحجہ کا چاند نظر نہیں آیا، عید الاضحیٰ 28 مئی کو ہوگی

پٹنہ (ویب ڈیسک): امارت شرعیہ بہار، اوڈیشہ و جھارکھنڈ کے مرکزی دارالقضاء، پھلواری شریف پٹنہ نے چاند کے حوالے سے ایک انتہائی اہم شرعی اعلان جاری کیا ہے۔ مرکزی دارالقضاء کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق، ماہِ ذی الحجہ کا چاند نظر نہیں آیا ہے۔ چاند دیکھنے کی کوششیں اور تصدیق اعلان … Read more

الیکشن کمشنروں کی تقرری میں سی جے آئی کا ہونا ضروری نہیں‘، سپریم کورٹ میں حکومت کی جانب سے حلف نامہ داخل

مرکزی حکومت نے الیکشن کمشنروں کی تقرری کے عمل سے متعلق سپریم کورٹ کے سامنے ایک جوابی حلف نامہ داخل کیا، جس میں واضح کیا کہ ای سی آئی سلیکشن کمیٹی میں چیف جسٹس آف انڈیا (سی جے آئی) یا کسی عدالتی جج کو شامل کرنے کی کوئی ضرورت آئین میں نہیں دی گئی ہے۔ … Read more

ساؤتھ سینٹرل ریلوے کا بڑا فیصلہ: ناندیڑ اور لوکمانیہ تلک ٹرمینس (ممبئی) کے درمیان نئی ہفتہ وار ایکسپریس ٹرینوں کا آغاز

ساؤتھ سینٹرل ریلوے نے مسافروں کی سہولت کے لیے حضور صاحب ناندیڑ اور لوکمانیہ تلک ٹرمینس (ایل ٹی ٹی)، ممبئی کے درمیان نئی ہفتہ وار ایکسپریس ٹرینیں شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ریلوے بورڈ کی منظوری کے بعد، ٹرین نمبر 17665/17666 اور 17667/17668 پورنا، بسمت، ہنگولی، واشم اور اکولا کے راستے چلائی جائیں گی۔ … Read more

مرکزی حکومت کا بڑا فیصلہ، چاندی پر سخت پابندیاں — چونکا دینے والا اعلان

نئی دہلی: ایران اور امریکہ کے درمیان جاری کشیدگی اور جنگ کے اثرات اب بھارت میں بھی محسوس کیے جا رہے ہیں۔ اسی پس منظر میں مرکزی حکومت نے معیشت کو مستحکم رکھنے اور غیر ملکی زرِ مبادلہ کے ذخائر کو محفوظ رکھنے کے لیے اہم فیصلے کیے ہیں۔ تازہ ترین اقدام کے تحت چاندی … Read more

شدید گرمی کے دوران 15 ریاستوں میں بارش اور طوفان کا الرٹ، محکمہ موسمیات کا لوگوں کو احتیاط برتنے کا مشورہ

ہندوستان کے محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) نے ہفتہ کو اتر پردیش، بہار اور پنجاب سمیت 15 ریاستوں میں تیز بارش اورآندھی-طوفان کا الرٹ جاری کیا ہے۔ محکمہ نے اس دوران لوگوں کو انتہائی احتیاط برتنے کا مشورہ دیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے ہفتے کو خبردار کیا کہ 16 مئی کو ملک کے کئی حصوں … Read more

شہری مزدوروں کے احترام، تحفظ اور انصاف کے لیے یوتھ کانگریس کی جدوجہد

شہری مزدوروں کے احترام، تحفظ اور انصاف کے لیے یوتھ کانگریس کی جدوجہد ممبئی یوتھ کانگریس کی جانب سے ’’شہری مزدور انصاف مہم‘‘ اور ’’ممبئی کا حق‘‘ مہم کا اعلان ممبئی: ملک کی معاشی راجدھانی ممبئی کو کھڑا کرنے والے لاکھوں شہری مزدور آج بھی غیر محفوظ، غیر منظم اور استحصالی حالات میں زندگی گزارنے … Read more

پرفل پٹیل اور سنیل تٹکرے ہی ہمارے لیڈر ہیں اور آئندہ بھی رہیں گے، خبر کو غلط انداز میں پیش کیا گیا: اویناش آدیک

پرفل پٹیل اور سنیل تٹکرے ہی ہمارے لیڈر ہیں اور آئندہ بھی رہیں گے، خبر کو غلط انداز میں پیش کیا گیا: اویناش آدیک پرفل پٹیل قومی کارگزار صدر اور سنیل تٹکرے ریاستی صدر ہیں اور آگے بھی رہیں گے: اُمیش پاٹل ممبئی: راشٹروادی کانگریس پارٹی کے قومی جنرل سکریٹری اویناش آدیک نے پارٹی کے … Read more

صرافہ بازار میں بڑا الٹ پھیر، سونے کی قیمت میں اچانک تبدیلی… 10 گرام کا نیا ریٹ کیا ہے؟

نئی دہلی: چند دن قبل وزیر اعظم نریندر مودی نے ملک کے عوام سے ایک سال تک سونا نہ خریدنے کی اپیل کی تھی، تاہم اس وقت ملک بھر میں شادیوں کا سیزن جاری ہے اور کئی اہم شادیوں کی تاریخیں مقرر ہیں۔ ایسے میں سونے اور چاندی کی خریداری میں اضافہ ہونا فطری ہے۔ … Read more

ناندیڑ میں غیر قانونی ہورڈنگز ،بینرز کے خلاف سخت کاروائی کا فیصلہ

ناندیڑ، 15 مئی: (ورق تازہ نیوز)شہر ناندیڑ میں غیر قانونی ہورڈنگز اور بینرز کے خلاف سخت کارروائی کے لیے ضلع کلکٹر دفتر کے منصوبہ بھون میں ایک اہم مشترکہ اجلاس منعقد ہوا۔ اس اجلاس میں عوامی نمائندوں، تمام سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں اور اعلیٰ سرکاری افسران نے شرکت کی۔ اجلاس میں میئر سُوشری کویتا سنتوش … Read more

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 3 روپے فی لیٹر کا اضافہ

مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی کا اثر اب ہندوستان پر پوری آب و تاب کے ساتھ پڑتا ہوا دکھائی دے رہا ہے۔ حکومت ہند نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کرنے کا اعلان کر دیا ہے، جس سے مہنگائی کے مزید بڑھنے کا راستہ ہموار ہو گیا ہے۔ پورے ملک میں پٹرول اور … Read more