کویت کی عدالتِ عظمیٰ کی سابق وزیرِ دفاع کو سات سال قید کی سزا

کویت کی اعلیٰ ترین عدالت نے اتوار کو سابق وزیرِ دفاع و داخلہ شیخ خالد الجراح الصباح کو فوجی فنڈز کے غلط استعمال کے الزام میں سات سال قید کی سزا سنائی ہے۔اسی طرح کے الزامات کا سامنا کرنے والے سابق وزیرِ اعظم شیخ جابر المبارک الصباح کو عدالت…

ناندیڑ:ریاستی وزیر بھوجبل کو کالے جھنڈے دکھائے گئے,احتجاجی افراد پولیس کی حراست میں

ناندیڑ:26نومبر ( ورقِ تازہ نیوز) ریاست میں مراٹھا ریزرویشن کے معاملہ پر مراٹھا اور او بی سی لیڈروں میں لفظی جنگ جاری ہے۔ او بی سی لیڈر و ریاستی وزیر بھوجبل کو اتوار کی صبح ہنگولی میں عظیم یلغار اجلاس میں جانے کے لیے ناندیڑ ایئرپورٹ سے باہر…

الیکٹرانک ناک: ’کتے کی ناک سے ہزار گنا زیادہ حساس‘ آلہ جو کھانوں کی صنعت میں تبدیلی لا سکتا ہے

انسانی ناک اور اس کی سونگھنے کی صلاحیت یقیناً ایک غیر معمولی چیز ہے۔ہر ناک میں 400 کے قریب سونگھنے والے ریسیپٹرز ہوتے ہیں جن میں ایک ٹریلین اقسام کی بوؤں کو جانچنے کی صلاحیت ہوتی ہے۔ اس بہترین مہارت کو کسی سائنسی آلے کی شکل دینا یقیناً ایک…

MPCC Urdu News 26 Nov 23

اگربی جے پی دوبارہ اقتدار میں آئی توعام لوگوں کی حقِ رائے دہی بھی خطرے میں پڑسکتی ہے: ناناپٹولے جب تک آئین برقرار رہے گا آر ایس ایس کا ایجنڈا کامیاب نہیں ہوگا :کے راجو ڈاکٹر بابا صاحب کے آئین کو پورے ملک میں پھیلانے کی مہم سال بھر چلے گی…

اسرائیل-حماس جنگ بندی کے درمیان اسرائیلی فوج نے 6 فلسطینیوں کا کیا قتل، رپورٹ میں انکشاف

اسرائیل-حماس کے درمیان غزہ میں جاری جنگ سے پریشان لوگوں نے اس وقت راحت کی سانس لی جب جمعہ سے 4 دنوں کی جنگ بندی کا نفاذ کیا گیا۔ لیکن خبریں سامنے آ رہی ہیں کہ اس جنگ بندی کے درمیان اسرائیلی فوج نے 6 فلسطینیوں کا قتل کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس…

دل و دماغ کی صحت اور وزن میں کمی، انار کے جُوس کے بے شمار فوائد

آپ نے ’ایک انار سو بیمار‘ کی کہاوت سنی ہوگی اور اس کے علاوہ یہ بھی سنا ہوگا کہ انار کھانے یا اس کا جوس پینے کے بہت فائدے ہیں۔ لہذا، آج ہم جانیں گے کہ انار کا جوس انسانی صحت پر کیا مثبت اثرات مرتب کرتا ہے۔ انڈین نیوز چینل ’این ڈی ٹی وی‘…

میدان کے باہر بھی محمد شامی نے لوگوں کے دل جیتے۔ایک شخص کی جان بچائی

نینی تال:26/ نومبر ۔ہندوستان کے اسٹار گیند باز محمد شامی نے حالیہ ورلڈ کپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ ان کی باؤلنگ اچھی تھی، انھوں نے اچھے تجربہ کار بلے بازوں کو بولنگ کی۔ لیکن ذاتی زندگی میں شمی ایک اچھے انسان بھی ہیں۔ وہ جذباتی اور…

’سونے کے دل والی‘ گھول مچھلی جسے ماہی گیر لاکھوں روپے میں فروخت کرتے ہیں

مچھلی ان لوگوں کے لیے ایک مقبول کھانا ہے جو نان ویج کو ترجیح دیتے ہیں۔ اسے مختلف علاقوں میں مختلف طریقوں سے پکایا جاتا ہے۔ندی کے تازہ پانی کی مچھلیوں سے لے کر سمندر کے نمکین پانی میں پائی جانے والی مچھلیوں تک، تمام اقسام کو اپنے مخصوص ذائقہ…

حماس حامیوں نے اسرائیل کے لیے جاسوسی کرنے کے الزام میں 3 فلسطینیوں کو سرعام دی پھانسی

غزہ میں اس وقت حماس اور اسرائیل کے معاہدہ کے مطابق چار دنوں کی جنگ بندی چل رہی ہے۔ ایسے میں حالات غزہ کے لوگوں نے کچھ حد تک سکون کی سانس لی ہے۔ اس درمیان اسرائیلی فوجیوں کے ساتھ تعاون کرنے کے الزام کا سامنا کر رہے تین لوگوں کا آج ویسٹ بینک…

اسرائیل کی قید سے رہا ہونے والے فلسطینی: ’قید تنہائی میں رکھا گیا ۔۔۔ خدا پر ایمان ہو تو سب کچھ آسان…

حماس اور اسرائیل کے درمیان سات اکتوبر سے جاری ہلاکت خیز جنگ میں جہاں آگ اور بارود کا راج رہا ہے وہیں کچھ وقت کے لیے ہی سہی لیکن اس جنگ میں امید کی کرن بھی سامنے آئی ہے۔ یہ امید ہے فلسطین کے مغربی کنارے میں بسنے والے ان خاندانوں کے لیے جن کے…