آسام۔ تین نوجوانوں کے ساتھ مارپیٹ‘ ’جئے شری رام‘ کا نعرہ لگانے پر کیاگیا مجبور

اس ضمن میں پہلے ہی ایک ایف ائی آر درج کرلی گئی ہے گوہاٹی۔ بڑی مشکل سے دوہفتوں کا وقت گذرا ہوگا کہ کچھ مسلم نوجوانوں کو ’جئے شری رام‘ کانعرہ لگانے پر مجبور کرنے کی وجہہ سے ایک نوجوان کی گرفتاری عمل میں لائی گئی‘ اب آسام کے بار پیٹا ضلع میں چار شر … Read more

ظفرآباد میں ایک معصوم لڑکی کے ساتھ ہراسانی کے واقعہ کو فرضی طور پر مسلمانوں سے جوڑ دیاگیا

اترپردیش کے ظفر آباد پولیس اسٹیشن کے حدود میں یہ واقعہ پیش آیاتھا‘ جس میں ہری دے اور کالو کی گرفتاری عمل میں ائی تھی نئی دہلی۔دن کے اجالے میں ایک عورت کے ساتھ بدسلوکی کرتا ہوا ایک شخص جبکہ دوسرا اس واقعہ کی فلم بندی کررہاتھا‘ سوشیل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے ویڈیو کو … Read more

کرناٹک سیاسی بحران۔باغیوں کو منانے اور حکومت بچانے کی کوششیں جاری۔

جے ڈی (ایس) کے تین باغی اراکین اسمبلی اے ایچ وشواناتھ(ہنسور) این نارائنہ گوڑا(کے آر پیٹی) اور گوپالیا(مہالکشمی لے اؤٹ) ہیں۔ بنگلورو۔ایک درجن سے زائد کے قریب کانگریس اور جنتادل سکیولر(جے ڈی ایس) کے باغی اراکین اسمبلی کو ان کے استعفیٰ واپس لینے کے منانے کا اتوار مصروف ترین دن رہا ہے تاکہ کرناٹک میں … Read more

مدھیہ پردیش۔ کیو ں یہ مسلم بیوروکریٹ اپنا نام تبدیل کرنا چاہتا ہے۔

قبل ازیں انہوں نے کہاکہ”ایک شیطان کی طرح خان نامیرے تعقب کررہا ہے“۔ بھوپال۔ ہجومی تشدد کے بڑھتے واقعات کے پیش نظر حکومت مدھیہ پردیش کے ایک بیوروکریٹ نے ہفتہ کے روز کہاکہ ”نفرت کی تلوار“ سے خود کو بچانے کے لئے وہ چاہتے ہیں کہ اپنا تبدیل کرلیں۔ اپنے سلسلہ وار ٹوئٹس میں بے … Read more

ہجومی تشدد کے ملزمین کو بلاتفریق مذہب اور ذات پات سزا دی جائے گی: جھارکھنڈ چیف منسٹر

رانچی۔جھارکھنڈ کے چیف منسٹر راگھوبار داس نے پرزور انداز میں اس بات کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ ذات پات او رمذہب کے نام پر ان لوگوں کے ساتھ امتیاز نہیں برتا جائے گا جو ہجومی تشدد کے واقعات میں ملوث ہیں اور زیادتیوں کو برداشت نہیں کیاجائے گا۔ سرائے کیلا‘ خرسوان ضلع میں موٹر سیکل … Read more

ہندوستانی بحریہ میں تقرر ات۔ تنخواہ سے انتخاب کے عمل تک‘ آپ کے لئے درکار جانکاری‘2700پوسٹ کے متعلق

ہندوستانی بحریہ کے لئے2019میں تقررات‘ اب 2700کشتی رانوں کے عہدوں پر تقررات کے لئے نیچے دئے گئے ویب سائیڈ پر جائزہ لیں joinindiannavy.gov.in. مذکورہ سرکاری ویب سائیڈ کے ذریعہ ہندوستانی بحریہ نے دلچسپی رکھنے والے اور اہل امیدواروں سے درخواستیں طلب کی ہیں۔یہاں پر ملک کی خدمت کا ایک موقع فراہم کیاجارہا ہے۔ جملہ2700کشتی رانوں … Read more

ہند سری لنکا میاچ کے دوران فضاء میں مخالف ہندوستان بیانر لہرائے جانے پر بی سی سی ائی نے ائی سی سی کو ایک مکتوب روانہ کیا۔

کرکٹ کے عالمی کپ کے لئے منعقدہ ہند سری لنکا کرکٹ میاچ کے دوران لیڈس کرکٹ گروانڈ کے افق پر ”کشمیر کے ساتھ انصاف“ کا بیانر لہرائے جانے کے بعد بی سی سی ائی نے ائی سی سی کو ایک مکتوب روانہ کیاہے۔ نئی دہلی۔ایک اور واقعہ نے سیاسی رخ اختیار کرلیا جس میں ایک … Read more

امریکی مال میں گیس کے اخراج سے دھماکہ ‘ 20 زخمی

میامی 6 جولائی ( سیاست ڈاٹ کام ) فلوریڈا کے ایک شاپنگ مال میں گیس کے اخراج سے ایک دھماکہ ہوا جس کے نتیجہ میں کم از کم 20 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ محکمہ فائر نے یہ بات بتائی ۔ کہا گیا ہے کہ جنوبی فلوریڈا میں واقع اس شاپنگ مال میں ہوئے دھماکہ میں … Read more

چھتیس گڑھ میں انکاونٹر میں4 نکسلائیٹس ہلاک ‘ تین خواتین شامل

رائے پور 6 جولائی ( سیاست ڈاٹ کام ) چھتیس گڑھ کے دھماتری ضلع میں آج ہوئے ایک انکاونٹر میں چار نکسلائیٹس ہلاک ہوگئے ہیں جن میں تین خاتون نکسلائیٹس شامل تھیں۔ تفصیلات کے بموجب یہ انکاونٹر اس وقت ہوا جب ایک خصوصی ٹاسک فورس کھلاری اور مچکہ گاووں کے درمیان جنگل کے علاقہ میں … Read more

بلدی عہدیدار پر حملہ ‘ رکن اسمبلی کے خلاف مقدمہ درج

اورنگ آباد 6 جولائی ( سیاست ڈاٹ کام ) مہاراشٹرا میں پربھنی کے این سی پی رکن اسمبلی وجئے بھامبلے پر ایک بلدی عہدیدار پر حملہ کے الزام میں مقدمہ درج کیا گیا ہے ۔ کہا گیا ہے کہ ٹیکس محکمہ کے ملازم ڈی وی تالیکر نے جو جنتور میونسپلٹی سے تعلق رکھتے ہیں الزام … Read more

اسرائیلی کمپنی نے معذرت کرلی :وزیر خارجہ جئے شنکر

نئی دہلی 6 جولائی ( سیاست ڈاٹ کام ) ایک اسرائیلی کمپنی نے اپنی شراب کی بوتلوں پر گاندھی جی کی تصاویر لگائی تھیں تاہم اس کمپنی نے اپنی پیداوار روک دی ہے اور ہندوستان کی جانب سے یہ مسئلہ رجوع کئے جانے کے بعد بازار سے یہ بوتلیں واپس لینے کی حتی المقدور کوشش … Read more

ناگیشور راؤ سی بی آئی ایڈیشنل چیف کے بجائے ڈی جی فائر سرویس مقرر

نئی دہلی۔ 6 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) سی بی آئی ایڈیشنل ڈائریکٹر جن کو دو مرتبہ سی بی آئی ڈائریکٹر مقرر کیا گیا تھا ، عہدہ سے ہٹا دیا گیا اور ان کو بحیثیت ڈائریکٹر جنرل فائر سرویسیس تعینات کیا گیا۔ ناگیشور راؤ کو مظفر پور شیلٹر ہوم کیس کے سلسلے میں سپریم کورٹ نے … Read more

جنسی زیادتی کا شکار بچی سے کجریوال کی ا سپتال میں ملاقات ،مالی امداد کا اعلان

نئی دہلی۔6 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) وزیر اعلی اروند کجریوال ہفتہ کو دہلی کے مضافاتی علاقہ دوارکا میں آبروریزی کا شکار چھ سال کی معصوم سے ملنے صفدر جنگ اسپتال پہنچے ۔چھ سال کی معصوم کے ساتھ منگل کو دوارکا میں بہلا پھسلا کرپڑوس کے ہی ایک شخص نے معصوم کے ساتھ زیادتی کی،ڈاکٹروں کے … Read more

اڈی گودریج نے کہاکہ بجٹ ترقی پذیر نہیں ہے۔ بجٹ2018-19کارپوریٹ مایوس

ممبئی۔ پہلی خاتون فینانس منسٹر کی جانب سے پیش کئے گئے پہلے بجٹ پر کارپوریٹس نے اپنی باراضگی ظاہر کرتے ہوئے کہاکہ نرملا سیتا رامن نے مشہور راستے پر چلنے کا انتخاب کیا اور ترقی اور ملازمتوں کی تشکیل کا پیمانہ تیار کرنے میں ناکام رہی ہیں۔ سینئر صنعت کار اڈی گودریج چیرمن گودریج گروپ … Read more

پنڈتوں کے گروپ نے کہاکہ حکومتوں نے ہمارے ساتھ کچھ نہیں کیا

فاروق سے ملاقات کے پیش نظر کشمیری پنڈتو ں نے ایک کمیٹی تشکیل دینے کے لئے رضامندی ظاہر کی‘ جسمیں علیحدگی پسند حریت کے لیڈران‘ سیول سوسائٹی‘بے گھر ہوئے پنڈت اور کمیونٹی کے وہ لوگ بھی شامل ہوں گے جو وعدے میں مقیم ہیں‘ تاکہ ان کی واپسی کے عمل میں کوارڈنیشن کرسکیں سری نگر۔ … Read more

مولانا نے کہاکہ مسلم مذہب چھوڑ دے نصرت

سہارنپور۔ ٹی ایم سی کی رکن پارلیمنٹ او ربنگلہ اداکارہ نصرت جہاں ان دنوں علماؤں کے نشانے پر ہیں۔ سندور لگانے او رمنگل سوتر پہننے کو علماؤں کے نشانے پر ائی نصرت جہاں اب بھگوان جگناتھ کی رتھ یاترامیں حصہ لینے پر پھر ایک مرتبہ تبصروں میں اگئی ہیں۔ آسکان کی جانب سے کلکتہ میں … Read more

ملاپورم۔ ڈاکٹر ہادیہ نے اب کیرالا میں اپنے کلینک کی شروعات کی

ملاپورم۔ہادیہ جس نے ایک مسلم نوجوان سے شادی اور مشرف با اسلام ہوکر ایک تنازعہ کھڑا کردیاتھانے کیرالا کے ملاپوروم میں واقع اوتھوکونگل میں ہیوپتھی ڈاکٹر کے طو رپر ایک خانگی کلینک شروع کرلیاہے۔ مذکورہ کلینک کی جمعہ کے روز اوتھوکونگل گرام پنچایت کے صدر کے ہاتھوں افتتاح عمل میں آیا اورتقریب میں مختلف شعبہ … Read more

کرناٹک میں سیاسی بحران‘ اراکین اسمبلی کا استعفیٰ۔ گوڑا نے کہاکہ اگر بی جے پی حکومت بناتی ہے تو یادوراپا ہونگے چیف منسٹر

کرناٹک میں پیش ائے سیاسی بحران کے دوران نائب وزیراعلی جی پرمیشوارا اور ریاستی وزیر ڈی کے شیوا کمار نے کانگریس اراکین اسمبلی کا آج ایک ہنگامی اجلاس بھی طلب کیا بنگلورو۔ ہفتہ کے روز پیش سیاسی بحران کے ایک تازہ واقعہ میں کرناٹک کے کانگریس جنتا دل (ایس) اتحادی حکومت میں سے 8کانگریس اور … Read more

ڈاکٹر پائیل تاڈوی کی خودکش نوٹ کی تصویریں دستیاب ہوئیں

مذکورہ لیٹر جو اب تک لاپتہ تھا‘ میڈیکل کیس پیپرس پر انگریزی میں لکھا گیاہے۔ نئی دہلی۔ممبئی سے تعلق رکھنے والی میڈیکل کی پوسٹ گریجویٹ متوفی طالب علم پیال سلمان تاڈوی نے 22مئی کے روز اپنے ہاسٹل کے کمرے میں خودکشی کرنے سے قبل ایک تحریری نوٹ چھوڑ ا تھا۔ مذکورہ کرائم برانچ نے دعوی … Read more

جھارکھنڈ پھر ایک بار ہجومی تشدد سے گونج اٹھا، مسلم نوجوان بچ نکلے

رانچی (جھارکھنڈ): جھارکھنڈ پھر ایک بار ہجومی تشدد کی گونج سے دہل گیا۔ یہاں ماب لنچنگ رکنے کا نام نہیں لے رہی ہے۔ کل ایک تازہ واقعہ پیش آیا۔ جس میں تین مسلم نوجوانو ں کی ہجوم کے ہاتھوں پٹائی ہوتے ہوتے رہ گئی۔ ورنہ ان کی بھی جانیں چلی جاتی۔ ذرائع کے مطابق رانچی … Read more

بہار: چوتھی شادی کی کوشش، پہلی بیوی نے پٹائی کردی۔ شوہر گرفتار

بہار: ایک آدمی مقامی کورٹ میں چوتھی شادی کی کوشش کررہا تھا اطلاع ملنے پر پہلی بیوی نے کورٹ میں ہی اس کی زبردست پٹائی کردی۔ انگریزی اخبار ہندوستان ٹائمس کے مطابق اس آدمی کا نام ممتاز بتایا گیا ہے۔ اس نے بہار کے اراریہ ضلع کی ایک عدالت میں اسی ریاست کے بیٹیاہ ضلع … Read more

گوہاٹی: پڑوسی کے کتے کو کاٹ کر کھا نے کے جرم میں ایک آدمی گرفتار

گوہاٹی (آسام): پولیس نے ایک شخص کو گرفتار کرلیا ہے جس نے مبینہ طور پر اپنے پڑوسی کے کتے کو مار کر اس کا گوشت کھا یا۔ پولیس عہدیداروں نے یہ بات بتائی۔ انگریزی اخبار ہندوستان ٹائمس کے مطابق یہ واقعہ چہارشنبہ کی رات پیش آیا۔ پولیس نے ملزم کو منی پور سے گرفتار کرلیا … Read more

آندھرا پردیش: استاذ کے آٹھویں جماعت کے طالبہ کے ساتھ جسمانی تعلقات

ایسٹ گوداوری (آندھراپردیش): ایسٹ گوداوری کے راما ورم منڈل کے دلی پاڈو علاقہ کے ٹرائبل ویلفیر ریسیڈنشل اسکول کے ایک ٹیچر نے ایک آٹھویں جماعت کے طالبہ کو بہلا پھسلاکر اس کے ساتھ جسمانی تعلقات قائم کرلئے۔خبر رساں ایجنسی اے این آئی کے مطابق ملزم ٹیچر کا نام بولم چنابائی بتایا گیا ہے۔ اس حرکت … Read more

دہلی: پانچ سالہ لڑکی کی عصمت ریزی، ملزم گرفتار

نئی دہلی: ایک پانچ سالہ معصوم لڑکی کی عصمت ریزی کرنے والے حیوان صفت شخص کو دہلی پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔ ملزم کی شناخت ننہے کی حیثیت سے کی گئی ہے جو اترپردیش کے بلند شہر کا متوطن بتایا گیا ہے۔ متاثرہ لڑکی کو صفدر جنگ دواخانہ میں طبی علاج کے لئے شریک کیا … Read more

بیوی سمیت تین بیٹیوں کاقتل کرنے کے بعد آدمی کی خودکشی، غازی آباد میں دل دہلادینے والا واقعہ

غازی آباد(اترپردیش):غازی آباد میں ایک نہایت دل دہلادینے والا واقعہ پیش آیا۔ جہاں ایک 37سالہ بیروزگار شخص نے اپنی بیوی کے غیر مردوں کے ساتھ ناجائز رشتہ کے شبہ میں بیوی سمیت تین چھوٹے بیٹیوں کا بھی قتل کردیا۔ انگریزی اخبار ہندوستان ٹائمس کی خبر کے مطابق اس آدمی کی شناخت پردیپ کمارسے ہوئی۔ اس … Read more

ھندوستان کو ترقی یافتہ ملک بننے کے لیے اب زیادہ انتظار کرنا نہیں پڑے گا: مودی نے کیا وارانسی میں کیا دعویٰ

وارانسی میں بی جے پی کی رکنیت سازی مہم کا آغاز کرنے کے بعد وزیراعظم نریندرمودی نے خطاب کیا۔ پی ایم مودی نے کہا کہ ترقی یافتہ ملک بننے کےلئے طویل انتظارنہیں کیاجاسکتا۔ کل پارلیمنٹ میں مرکزی وزیرخزانہ سیتارمن کی جانب سے پیش کیے گئے بجٹ پرردعمل کا اظہارکرتے ہوئے وزیراعظم نریندرمودی نے کہا کہ … Read more

اترپردیش: دھوتی اور چپل پہننے والے مسافرکو ٹرین میں چڑھنے نہیں دیا گیا۔ ریلوے ملازمین کی کھلی خلاف ورزی

اٹاوہ: حکومت کا منشا ہے کہ چپل پہننے والا بھی ہوائی جہاز کاسفر کرے وہیں دوسری جانب ریلوے ملازمین چپل پہنے بزرگ کوٹرین میں سفر کرنے تک نہیں دے رہے ہیں۔ اترپردیش کے اٹاوہ جنکشن پر بہتر سالہ بابا رام اودھ داس کے پاس کنفرم ٹکٹ ہونے کے باوجود بھی انہیں ٹرین میں چڑھنے سے … Read more

مغربی بنگال: مدراس اسلامیہ کو دہشت گرد قرار دینے کی کوشش، ممتا بنرجی کی شدید تنقید

کلکتہ: مغربی بنگال کے مدارس سے متعلق بی جے پی کی قیادت والی مرکزی حکومت کی جانب سے پارلیمنٹ میں پیش کردہ رپورٹ کی سخت تنقید کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ مغربی بنگال ممتا بنرجی نے کہا کہ بی جے پی سیاسی ایجنڈے کے تحت بنگال کے دو مدرسوں کے تعلق سے رپورٹ میں انہیں دہشت … Read more