2019 کے عام بجٹ میں اقلیتی امورکے بجٹ میں نہیں ہوا اضافہ، مولانا آزاد فاونڈیشن کے بجٹ میں تخفیف

مودی حکومت نے اپنی دوسری مدت کا پہلا مکمل بجٹ پیش کردیا ہے۔ بجٹ میں لانگ ٹرم پلان اورعام آدمی کی امیدوں کا بجٹ بنانے پرزوردیا گیا ہے، امیروں پرٹیکس بڑھایا گیا تو ساتھ ہی پٹرول اورڈیزل پرایک ایک روپئےایکسائز ڈیوٹی میں اضافہ کرکےغریب آدمی کی جیب بھی کاٹی گئی، لیکن سب سے زیادہ مایوسی … Read more

مغربی بنگال: نصرت جہاں اسلام مذہب ترک کردیں: مقامی علماء

مہارن پور (مغربی بنگال): ٹی ایم سی اور بنگال ایکٹریس نصرت جہاں روحی ان دنو ں علماء کرام کے نشانہ پر ہیں۔ سندور لگانے اور منگل سوتر پہننے پر علماء کرام کی سخت تنقید کا نشانہ بن رہی ہیں۔ نصرت جہاں نے ایک اور عجیب کررہی ہیں۔ ان دنو ں چل رہے ہندو مذہب کے … Read more

اس ملک کی مٹی میں محبت ہے، کوئی اسے ایک تہذیب کی بنیاد پر بانٹ نہیں سکتا۔ مولانا عبدالعلیم خطیب ندوی۔۔ موسلادھار بارش کے درمیان مسلمانان بھٹکل نے ہجومی تشدد کے خلاف کیا احتجاج

ہجومی تشدد کے خلاف ملک بھر میں احتجاج جاری ہے، اور ملک اکثریت اس کے خلاف ہیں، مسلمانان بھٹکل موسلادھار بارش میں بھی بھیگ کر ہجومی تشدد کے خلاف پرامن احتجاجی ریلی نکالی، اور اپنی سچی حب الوطنی اور دینی حمیت کا ثبوت دیا۔ مجلس اصلاح وتنظیم کی ایک اواز پر مسلمانان بھٹکل نے اپنی … Read more

مخالف ہجومی تشدد ریالی تشدد میں تبدیل‘ کانگریس لیڈر کے علاوہ پانچ کو پولیس نے لیا تحویل میں

سورت۔ ملک کے مختلف حصوں میں ہونے والی ہجومی تشدد کے خلاف شہر کی ایک تنظیم کی جانب سے جمعہ کے روز منعقدہ ریالی کو منتشر کرنے کے لئے پولیس نے پندرہ آنسو گیس شل اور ایک روانڈ ہوائی فائیرنگ بھی کی‘ اسی دوران ہجوم کی جانب سے پولیس پر پتھراؤ بھی کیاگیا۔اس واقعہ میں … Read more

نصرت کا دو ٹوک جواب

نئی دہلی۔ ترنمول کانگریس کی رکن پارلیمنٹ او راداکارہ جمعرات کے روز کلکتہ می ں ایسکون کی جانب سے رتھ یاترا پروگرام کی شروعات کے دوران پوجا کی تھی۔ ان کے ”غیر اسلامیہ رویہ‘‘ کو شدید تنقید کا نشانہ بنائے جانے کے باوجود اپنے شادی کے استقبالیہ کے موقع پر نصرت نے بھگوان جگناتھ کی … Read more

مہاراشٹرا ڈیم میں شگاف کیلئے ناجائز قابضین ذمہ دار

ناسک ۔ 5 جولائی ۔ (سیاست ڈاٹ کام ) مہاراشٹرا کے وزیر آبی بچت تاناجی ساون نے کہاکہ ضلع رتناگیری میں ڈیم میں شگاف کیلئے سیلاب کی صورتحال پیدا ہوئی اور اس میں 18 افراد ہلاک ہوئے ۔ ڈیم میں شگاف کیلئے اس کے اطراف زمینات پر قبضہ کرنے والے ناجائز قابضین ذمہ دار ہیں۔ … Read more

دلی میں ننگی تلوار کے ساتھ سلمان کا ہوٹلوں پر حملہ

نئی دہلی ۔ 5 جولائی ۔ (سیاست ڈاٹ کام ) دہلی پولیس نے سلمان نامی ایک شخص کے خلاف ایک کیس رجسٹر کیا ہے ۔ ایک ویڈیو میں بتایا گیا ہے کہ وہ ننگی تلوار کے ساتھ دوکانداروں پر حملہ کررہا ہے اور اُنھیں دھمکی دے رہا ہے ۔ یہ ویڈیو سوشیل میڈیا پر وائرل … Read more

عام بجٹ سے اقلیتوں کو مایوسی ، سب کا ساتھ ، سب کا وکاس کا نعرہ بے فیض

امیر افر اد پر ٹیکس میں اضافہ ، پٹرول اور ڈیزل ، سونا چاندی مہنگے ، مولانا آزاد فاؤنڈیشن کے بجٹ میں کمی ، پارلیمنٹ میں وزیر فینانس نرملاسیتارامن کا پہلا مرکزی بجٹ پیش ٭ 3 کروڑ تاجروں کیلئے 1.5 کروڑ کی فروخت تک پنشن فوائد ٭ ایک روپیہ ، 2 روپئے ، 5 روپئے … Read more

جانئے‘کیوں پپو یاد و ہندوستان میں رہنا نہیں چاہتے؟

مباحثہ مندر مسجد‘ کرکٹ‘پاکستان‘ بنگلہ دیش پر ہورہا ہے‘ مگر ترقی‘ بے روزگاری اور انفرسٹکچر پر نہیں۔ نئی دہلی۔ بہار کے موسمی سیاست داں اور لوک سبھا کے رکن راجیش رنجن عرف پپو یادو نے بی جے پی کی زیرقیادت این ڈی اے حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہاکہ جہاں کہیں پر بھی … Read more

وادی میں 112علیحدگی پسندوں کے220بچے بیرونی ممالک میں رہتے ہیں

وزرات داخلہ کے ذرائع کے مطابق لگ بھگ ہر بڑے لیڈر کے گھر کا ممبر بیرون ملک میں رہتا ہے۔یہ علیحدگی پسند لیڈر اسکولی بچوں کوپتھر باز ی کے لئے اکساتے ہیں اور اسکولوں کو زبردستی بند کراتے ہیں۔ نئی دہلی۔وزیر داخلہ امیت شاہ نے پچھلے دنوں راجیہ سبھا میں کہاتھا کہ جموں کشمیرکے علیحدگی … Read more

5ٹرلین ڈالر کی ایک معیشت بنانا ہے

مذکورہ سروے منفرد زایوں پر مگر سرمایہ کاری کی بحالی کے لئے کافی اہم ہے نئی دہلی۔ مذکورہ معاشی سروے برائے2018-19شائد اس وجہہ سے یاد رکھاجائے گا کیونکہ اس کے اندر یہ ہے کہ ہندوستان کوکس طرح 5ٹرلین ڈالٹر کی معیشت بنایاجاسکتا ہے۔ جو وزیراعظم کی منشاء کا حصہ ہے۔ ایسٹ او رساوتھ ایسٹ ایشائی … Read more

جموں کشمیر کے لئے امیت شاہ کا حل‘ نوجوانوں کے لئے روزگار‘ بدعنوان علیحدگی پسندوں کو منظرعام پر لانا

سری نگر۔ جموں کشمیرمیں صدر راج کو مرکزایک ”سنہری موقع“ تسلیم کررہی ہے تاکہ عوام کادل جیتا جاسکے۔چونکہ حساس وزرات داخلہ امیت شاہ کے پاس ہے لہذا مرکزی حکومت دو اہم حکمت عملی پرکام کررہی ہے‘ پہلا نوجوانوں کو روزگار کی فراہمی کے موقع فراہم کرنے والے پراجکٹوں کی شروعات اور ذاتی مفادات کے لئے … Read more

نارتھ ایسٹ دہلی میں حادثاتی طور پر ایک 14سالہ معصوم ہوئی پھانسی کا شکار

حالانکہ کچھ ایسی جانکاری بھی آرہی ہے کہ مذکورہ معصوم اپنے بھائی کے ساتھ ایک مشہور ویڈیو گیم موبائیل فون پر کھلنے کے دوران فوت ہوگئی مگر پولیس اس سے انکا ر کررہی ہے۔ نئی دہلی۔ نارتھ ایسٹ دہلی کے ویلکم میں ایک چودہ سالہ کو اس وقت پھانسی پڑی گئی جب چہارشنبہ کے روز … Read more

ہجومی تشدد (ماب لنچنگ) کے خلاف صرف مذمتی بیان کافی نہیں، بلکہ قانون سازی کی ضرورت: مولانا ارشد مدنی

ہندوستان صدیوں سے اپنی مذہبی غیر جانبداری اور رواداری کے لئے مشہور ہے، سیکولرازم اور رواداری نہ صرف ہندوستان کی شناخت ہے بلکہ یہی اس کے آئین کی روح بھی ہے۔ آج ملک میں اقلیتوں خاص طورسے مسلمانوں کو ان کی مذہبی شناخت کی بنیاد پر نشانہ بنایا جارہا ہے جس کی وجہ سے اب … Read more

نوجوانوں کو چاہیے کہ وہ ایسی جگہوں میں جانے سے احتیاط برتیں جہاں اکیلے پڑھ سکتے ہوں : محمود مدنی

جمیعت علماء ہند کے جنرل سیکرٹری مولانا محمود مدنی نے کہا ہے کہ نوجوانوں کو جوش کے ساتھ ہوش سے بھی کام لینا چاہیے، اگر کہیں جانا ہے تو اکیلے نہ جائیں اگر خدا نہ خواستہ کہیں اکیلے ہوئے تو ڈرنا نہیں چاہیے اپنے اندر دفاع کی صلاحیت رکھنی چاہیے۔  اگر کہیں کسی بات میں … Read more

فوجیوں کا مودی کو انتباہ۔ 15اگست پر وزیراعظم کو پرچم لہرانے نہیں دیں گے۔ویڈیو

حیدرآباد۔فوجی جو ملک کا وقار‘ آن بان او رشان ہوتے ہیں‘ سرحدوں پر ان کی چوکسی ملک کے اندر ہمیں چین او رسکون کی زندگی بسر کرنے کا موقع فراہم کرتی ہے ۔ سرحد راتوں اور تپتی دھوپ میں میں وہ سرحدوں کی حفاظت کرتے ہوئے جاگتے او رمشقت کرتے ہیں تو ہم سکون کی … Read more

کشمیری پنڈتوں کی واپسی کو یقینی بنانے کے لئے حریت نے تشکیل دی کمیٹی

کشمیری پنڈتو ں کی ایک ٹیم جس کی قیادت ستیش مہالدار کررہے تھے‘ حریت کے چیرمن میر وعظ عمر فاروق اور دیگر قائدین سے حریت کے دفتر واقعہ سری نگر کے راج باغ میں ملاقا ت کی سری نگر۔پہلی مرتبہ کل جماعتی حریت کانفرنس نے پنڈتوں کی علیحدگی پسندوں کے ساتھ ملاقات کے بعد وادی … Read more

اترپردیش: شیعہ وسنی وقف بورڈ کی سی بی آئی جانچ ہوگی: اوقاف وزیر محسن رضا

لکھنؤ: ریاستی حکومت شیعہ وسنی قف بورڈ میں گھپلے کی سی بی آئی جانچ کروانے جارہی ہے۔ وزیر اعلیٰ یوگی ادتیہ ناتھ سے ملاقات کے بعد وزیر مملکت برائے اوقاف محسن رضا نے جمعرات کو دعوی کیا ہے ہ حکومت بہت جلد سی بی آئی جانچ کی سفارش مرکزی حکومت کو روانہ کرے گی۔ اس … Read more

آخر کہاں جارہا ہے پاکستان کا پیسہ؟

نئی دہلی۔دن بہ دن پاکستان کیو ں دیوالیہ ہونے کی طرف گامزن ہے؟۔بین الاقوامی منی فیڈریشن(ائی ایم ایف) اور ورلڈ بینک سے ملے کروڑوں ڈالر کی مدد کہاں جارہی ہے؟ یہ سوال اس لئے اٹھ رہے ہیں‘ کیونکہ ہماری پڑوسی ملک کی معیشت ہر دن زوال پذیر ہونے کی خبر ہے۔ ایک ڈالر کے مقابلے … Read more

کرناٹک میں مذہب کی آڑ میں کیسے ہوئی سب سے بڑی ڈھگی؟

ائی مانٹیری اڈوائزری نے ہزاروں لوگوں سے کی اربوں روپئے دھوکہ دہی اوٹی۔ کرناٹک کی درالحکومت بنگلورو کے شیواجی نگر میں ایک عمارت کے باہر ہزاروں کی بھیڑ جمع ہے۔ پریشانی‘ برہمی‘ مایوسی سے بھری آنکھوں سے اس عمارت کے بند دروازوں کو دیکھتے ان لوگوں میں بیشتر مسلمان ہیں۔ یہ بھیڑ دراصل اس ائی … Read more

فینانس منسٹر آج بجٹ پیش کریں گے

نئی دہلی۔ نئے مرکزی وزیر مالیہ نرملا سیتا رامن جمعہ کے روزنریندر مودی حکومت کی دوسری معیادکا پہلا بجٹ پیش کریں گے۔ اس کے علاوہ یہ ستیار رامن کا بھی پہلا بجٹ ہوگا جنھوں نے اندرا گاندھی کے بعد آزاد ہندوستان کی دوسری فینانس منسٹر بنی ہیں۔ ستیارامن کا یہ بجٹ مارچ2020تک کے لئے سال … Read more

انڈین میڈیکل کونسل بل منظور

نئی دہلی ، 4 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) پارلیمنٹ نے آج میڈیکل کونسل آف انڈیا سے متعلق ایک بل کو دو سال کیلئے منظوری دی، جس کے دوران گورنرز اس باڈی کے امور چلائیں گے۔ Read More – یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ میں اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. بشکریہ سیاست ڈاٹ … Read more

جادھو کیس : بین الاقوامی عدالت کا 17 جولائی کو فیصلہ

نئی دہلی ، 4 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) بین الاقوامی عدالت ِ انصاف (آئی سی جے) توقع ہے ہندوستانی شہری کلبھوشن جادھو جسے پاکستان میں سزائے موت سنائی گئی ہے، اُس سے متعلق کیس میں 17 جولائی کو اپنے فیصلے کا اعلان کرے گی، سرکاری ذرائع نے آج یہ بات کہی۔ جادھو جو ریٹائرڈ انڈین … Read more

یوگی نے ’سی ایم ہیلپ لائن نمبر1076‘ کا آغاز کیا

لکھنؤ: 4 جولائی(سیاست ڈاٹ کام) ریاست کے 23 کروڑ عوام کے لئے اپنی حکومت کو مزید جوابدہ اور حساس بنانے کے مقصد سے اترپردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے جمعرات کو وزیر اعلی ہیلپ لائن نمبر 1076 کاآغاز کیا ۔اس ضمن میں وزیر اعلی نے کہا کہ ہم اس حکومت کو عوام کے … Read more

وارناسی میں ہم جنسی شادی نے سب کو کردیاحیران۔ ویڈیو

وارناسی۔اترپردیش میں دو رشتہ کی بہنوں نے ایک بڑا قدم اٹھاتے ہوئے اپنی گھر والوں کی مرضی کے خلاف جاکر آپس میں شادی کرلی۔ پھر لڑکیوں نے اپنی شادی کی تصویریں بھی سوشیل میڈیا پر پوسٹ کیں جس کی وجہہ سے مندروں کے شہر غم او رغصہ کی لہر ہے۔ مذکورہ لڑکیاں جو روہانیاں کی … Read more

راہول گاندھی کا استعفیٰ۔ جانشین کے ناموں کی گشت‘ کانگریس پارٹی کے اختیارات پر دباؤ

کانگریس پارٹی نے کہاکہ کانگریس ورکنگ کمیٹی کی جانب سے استعفیٰ کو قبول کرنے اور نئی صدر کے تقرر تک راہول گاندھی ہی پارٹی کے صدر رہے گیں‘ اسی دوران یہ بھی قیاس گشت کررہا ہے کہ اے ائی سی سی کے سینئر جنرل سکریٹری موتی لال وہرہ عبوری صدر کا عہدہ سنبھالیں گے نئی … Read more

بی جے پی رکن اسمبلی کرشنا آنند رائے قتل معاملے میں مختار انصاری اور دیگر چھ لوگ بری

سال2005میں غازی پورہ میں بی جے پی کے رکن اسمبلی کرشنا آنند رائے اور دیگر چھ لوگوں کا قتل کردیاگیاتھا۔ بعدازاں سی بی ائی نے گینگسٹر سے سیاست داں بننے والے مختلف انصاری کو قتل کی سازش کا قصور وار قراردیتے ہوئے چارج شٹ داخل کی تھی لکھنو۔اترپردیش کے متنازعہ سیاسی لیڈر مختار انصاری‘ اس … Read more

راہول گاندھی کے استعفیٰ پر بولی پرینکاگاندھی’آپ نے جو کیاہے اس کے لئے ہمت کم ہی لوگوں میں ہوتی ہے‘

راہول گاندھی نے چہارشنبہ کے روو کہاتھا کہ میں اب پارٹی صدر نہیں ہوں‘ میں نے استعفیٰ دیدیا ہے۔ پارٹی کو ایک مہینہ پہلا ہی اپنے صدر کا انتخاب کرلینا چاہئے۔ نئی دہلی۔ راہول گاندھی نے چہارشنبہ کے دوبارہ اپنی بات دہراتے ہوئے کہاکہ تھا کہ کانگریس کو اپنا نیا صدر چن لینا چاہئے۔ میں … Read more