بی جے پی کا ’خودکش دستہ‘ بی ایس یدیوراپا کو گرانے کے لئے تیار ہے۔

کلبرگی۔ کابینی عہدہ سے انکار‘ سابق میں ریاست کی جے ڈی(ایس) کانگریس اتحادی حکومت کے گرنے کی اہم وجہہ ہے‘ ایسا ہی بی ایس یدیوراپا کی حکومت بھی دیکھنے کو مل رہا ہے کیونکہ بی جے پی کے ناراض ایم ایل ایز کا حصہ 5ڈسمبر کے ضمنی الیکشن کے بعد اسمبلی اکثریت حاصل کرلینے کے … Read more

بی جے پی کی پرانی ساتھی سیناکو بھی ایک ہوٹل درکار ہے

سینا نے بی جے پی کے ساتھ اقتدار کی تقسیم میں مساوات پر اپنی بات چیت کو روک دیاہے ممبئی۔ مذکورہ شیو سیناجو بی جے پی کی سب سے قدیم ساتھی ہے نے اپنے منتخبہ اراکین اسمبلی کو بندرہ کی ایک ہوٹل میں جس روز منتقل کیااسی دن اس کے ترجمان سامنا میں یہ الزام … Read more

ہریانہ نتائج2019۔ گوپال کانڈا اور پانچ اراکین اسمبلی نے بی جے پی کو غیر مشروط حمایت کی پیشکش کی‘ کانڈا کے بھائی کا کہنا ہے۔

چندی گڑھ۔ بی جے پی واحد سب سے بڑی پارٹی کے طور پر سامنے ائی ہے۔ہریانہ اسمبلی الیکشن میں 90سیٹوں کے نتائج سامنے آگئے ہیں اور بی جے پی سب سے بڑی پارٹی کے طورپر ابھر کر ائی ہے جس نے ریاست میں چالیس سیٹوں پر جیت حاصل کی‘ کانگریس کو 31سیٹیں ملیں جبکہ جے … Read more

سیاست کی اپنی الگ زباں۔ سید فیصل علی کا محاسبہ

کرٹانک میں سیاسی ناٹک کلائمکس پر ہے۔ کلائمکس کا اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا اسکا پتہ پیر کو چلے گا۔ جے ڈی ایس اور کانگریس کی کمارا سوامی حکومت اکثریت حاصل پائے گی یانہیں‘ کیونکہ سپریم کورٹ کے فیصلے سے نئی پیچیدگی پیدا ہوگئی ہے کہ باغی ممبران اسمبلی کو ایوان کی کاروائی میں حصہ … Read more

باغی اراکین اسمبلی کے متعلق جوں کا توں موقف اختیار کرنے کے فیصلے کے بعد کرناٹک میں سیاسی پارہ عروج پر‘ کمارا سوامی اعتماد کا ووٹ حاصل کریں گے

سپریم کورٹ میں سنوائی کے ایک بعدازاں کمار سوامی نے اڈوائزری کونسل میٹنگ میں اسپیکرسے ملاقات کی اور ان سے استفسار کیاکہ وہ چہارشنبہ 16جولائی کے روز تحریک اعتماد مقرر کریں نئی دہلی۔ چونکہ سپریم کورٹ نے کرناٹک کے اسپیکر کے آر میش کمار کوکانگریساور جنتادل (ایس)کے دس باغی اراکین اسمبلی کے متعلق استعفوں او … Read more

کرناٹک سیاسی بحران۔باغیوں کو منانے اور حکومت بچانے کی کوششیں جاری۔

جے ڈی (ایس) کے تین باغی اراکین اسمبلی اے ایچ وشواناتھ(ہنسور) این نارائنہ گوڑا(کے آر پیٹی) اور گوپالیا(مہالکشمی لے اؤٹ) ہیں۔ بنگلورو۔ایک درجن سے زائد کے قریب کانگریس اور جنتادل سکیولر(جے ڈی ایس) کے باغی اراکین اسمبلی کو ان کے استعفیٰ واپس لینے کے منانے کا اتوار مصروف ترین دن رہا ہے تاکہ کرناٹک میں … Read more

کرناٹک میں سیاسی بحران‘ اراکین اسمبلی کا استعفیٰ۔ گوڑا نے کہاکہ اگر بی جے پی حکومت بناتی ہے تو یادوراپا ہونگے چیف منسٹر

کرناٹک میں پیش ائے سیاسی بحران کے دوران نائب وزیراعلی جی پرمیشوارا اور ریاستی وزیر ڈی کے شیوا کمار نے کانگریس اراکین اسمبلی کا آج ایک ہنگامی اجلاس بھی طلب کیا بنگلورو۔ ہفتہ کے روز پیش سیاسی بحران کے ایک تازہ واقعہ میں کرناٹک کے کانگریس جنتا دل (ایس) اتحادی حکومت میں سے 8کانگریس اور … Read more