شاہین باغ نے بنادی جوڑی، سی اے اے کے خلاف مظاہرے کے دوران جنید-ثمر اور ذیشان-عائشہ کا رشتہ طئے

نئی دہلی :شہریت ترمیمی قانون( سی اے اے ) اور این آر سی کے خلاف گزشتہ 55 دنوں سے مظاہرین شاہین باغ راستے کو بند کر کے دھرنے پر بیٹھے ہوئے ہیں ۔وہیں شاہین باغ مظاہرہ اب نوجوانوں کی محبت کا گواہ بن گیا ہے۔ شاہین باغ نے دو لوگوں کی جوڑی بنا دی اور … Read more

اخلاق کی 24سالہ بیٹی کی شادی دہلی کے انجینئر س سے انجام پائی

گریٹر نوائیڈا۔ ان کی آنکھوں کے سامنے ہجوم کے ہاتھو ں اخلاق کے قتل کے چار سال دو ماہ بعد‘ دادری کے بیساڈا گاؤں میں ان کے گھر میں‘ سارے فیملی اتوار کے روزایک ساتھ دیکھائی دی‘ اس لئے نہیں کہ عدالتی کاروائی پر تشویش ظاہر کریں یااس پر بات کریں بلکہ ایک”مبارک مواقع“ کے … Read more

بہار میں جشن کی فائیرنگ کی دوان ویڈیو گرافر کی موت

حاجی پور۔ پولیس کے مطابق بہار کے ویشالی ضلع میں ایک شادی کے جشن کے دوران ہوئی فائیرنگ میں ایک ویڈیو گرافر کی موت ہوگئی ہے۔ پولیس نے متوفی ویڈیوگرافر کی شناخت منوج سہا عرف بٹو شاہ کی حیثیت سے کی ہے۔جمعہ کی رات میں چاندنی دھنشو گاؤں کے ایک گھر میں ہورہی شادی کی … Read more

نیوزی لینڈ کی عورت دہلی میں مردہ پائی گئی

نئی دہلی۔ہفتہ کے روز پولیس ذرائع اور انڈین کسٹمس سے ملی جانکاری کے مطابق نیوز ی لینڈ سے اپنی بوائے فرینڈ کے ساتھ شادی انجام دینے کے لئے آنے والی خاتون کی پراسرار حالات میں موت ہوگئی ہے۔ تائعالی پولی اننی جس کی عمر49سال بتائی گئی ہے کہ قومی راجدھانی کو جمعہ کی شب اپنے … Read more

مذہب بدل کر شادی کرنے والے جوڑے سے عدالت نے کہاکہ ’اچھے پریمی بنیں‘

نئی دہلی۔سپریم کورٹ نے چہارشنبہ کے روز ایک بین مذہبی جوڑے کی شادی کے ضمن میں دائر کردہ ایک درخواست کی سنوائی کرتے ہوئے کہاکہ ”سماج کے لئے اچھا ہے کہ ذات پات او ردھرم کی دیوار ڈھ جائیں۔ مختلف مذاہب اور عقائد پر عمل کرنے والوں کے درمیان شادیاں ہوں“۔ عدالت نے صاف کہاکہ … Read more

سپریم کورٹ کی جانب سے اس بات کا جائزہ لیاجارہا ہے کہ اٹھارہ سال سے کم عمر لڑکی کیا حصول بلوغت پر شادی کرسکتی ہے

نئی دہلی۔ سپریم کورٹ کی جانب سے 2018میں ہادیہ او رشیفان جہاں کی شادی کے متعلق سنائے گئے فیصلہ جو مسلم شادی کی تصدیق کے لئے مقرر ایک شرط جیسے سن بلوغ کو پہنچانا ہے کی بنیاد پر سنایاگیاہے فیصلہ ہے‘ اس کی وجہہ سے ایک غیرمعلنہ قانونی پیچیدگی پیدا ہوگئی ہے کہ‘ ایک16سالہ لڑکی … Read more

ہندو تنظیموں نے چیف منسٹر ہریانہ کو بین مذہبی جوڑے کے معاملے میں مکتوب روانہ کیا

گرگاؤں۔جھرکہ کے فیروز پور میں واقع نوح میں تین دن قبل ایک 18سالہ عورت اور28سالہ مرد میں پیش ائی بین مذہبی شادی کے پیش نظر پیدا ہوئی کشیدگی کے تین روز بعد گرگاؤں میں ہندو تنظیموں کے ایک مشترکہ پلیٹ فارم ہندوسنگھرش سمیتی نے چیف منسٹر ہریانہ‘ ڈپٹی کمشنر گرگاؤں کوایک مکتوب پیش کرتے ہوئے … Read more

بی جے پی لیڈر کے گھر میں لکھی گئی تھی ساکشی اجیتیش کی کہانی‘ کال تفصیلات سے ہوا خلاصہ

رکن اسمبلی پپو بھرتال کے جانب سے بھگائے جانے کے بعد بلاک صدر امیدوار رہے گورو سنگھ آرمان نے بی جے پی کے دو بڑے لیڈروں کے ساتھ اجیتیش اورساکشی کی کہانی لکھی تھی۔ کال تفصیلات او رلوکیشن اور کچھ لوگوں کے بیان سے اس بات کی تصدیق بھی ہورہی ہے۔ لوگوں نے مذکورہ تینوں … Read more

ویڈیو۔ مسلمانوں کی شادی اور بچوں کو لے کر بی جے پی رکن اسمبلی کا متنازعہ بیان۔

لکھنو۔اترپردیش کے بلیا سے بی جے پی کے رکن اسمبلی سریندر سنگھ نے مسلم سماج کو لے کر متنازعہ بیان دیا ہے۔ اپنے بیان کو لے کر اکثر تنازعہ کاشکار رہنے والے سریندر سنگھ نے مسلم سماج کی آبادی کو لے کر سوال کھڑا کرتے ہوئے متنازعہ بیان دیا ہے۔ انہوں نے کہاکہ ”مسلم سماج … Read more

बैंगलौर के नौजवान की हिजड़े से शादी

चित्तूर: बैंगलौर से ताल्लुक़ रखने वाले एक नौजवान ने हिजड़े से शादी करली। ये शादी राज्य‌ आंध्र प्रदेश के ज़िला चित्तूर में तरोचानोर की एक मंदिर में हिंदू रस्म-ओ-रिवाज के मुताबिक़ हुई मनोज नामी नौजवान जो बैंगलौर की बीमा कंपनी का अधिकारी बताया गया है उसकी मुलाक़ात सेबी नामी हिजड़े से हुई वो दोनों एक … Read more

بہار: چوتھی شادی کی کوشش، پہلی بیوی نے پٹائی کردی۔ شوہر گرفتار

بہار: ایک آدمی مقامی کورٹ میں چوتھی شادی کی کوشش کررہا تھا اطلاع ملنے پر پہلی بیوی نے کورٹ میں ہی اس کی زبردست پٹائی کردی۔ انگریزی اخبار ہندوستان ٹائمس کے مطابق اس آدمی کا نام ممتاز بتایا گیا ہے۔ اس نے بہار کے اراریہ ضلع کی ایک عدالت میں اسی ریاست کے بیٹیاہ ضلع … Read more

وارانسی: ہم جنس کی شادی، ویڈیو

وارانسی: اترپردیش کے وارانسی میں دو لڑکیوں نے آپس میں شادی کرلئے ہیں۔ دونوں لڑکیاں آپس میں رشتہ دار بتائے جاتے ہیں۔ سوشل میڈیا پر ان کی شادی کی ویڈیو زبردست وائرل ہورہی ہے۔ وارانسی میں ہم جنس شادی کی یہ پہلاواقعہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ دونوں لڑکیاں وارانسی کے روہانیہ کی رہنے والی … Read more

نصرت نے علماؤں کے فتوی پر ردعمل کے اظہار میں کہا’میں سکیولر ہندوستان کی شہری ہوں‘

میرٹھ/کلکتہ۔ مغربی بنگال کے بشیرت سے ٹی ایم سی کی رکن پارلیمنٹ نصرت جہاں نے ہفتہ کے روز مسلم علماء کی جانب سے پارلیمنٹ میں سندرو‘ بندی اور منگل سوتر پہننے پر جاری کئے گئے فتوی کا جواب دیتے ہوئے کہاکہ ان کا دل جو کہے گا وہ وہی کریں گی۔ جامعہ شیخ الہند مدرسہ‘ … Read more

دوسرے طبقے کے نوجوان سے شادی کرنے پر والد نے بیٹی کاکیاقتل

چتور۔ آندھرا پردیش کے چتور ضلع کے اوسارہ پیتا گاؤں میں دوسری طبقے کے فرد سے شادی کرنے پر ایک والد نے اپنی بیٹی کو جان سے ماردیا۔ بھاسکر نائیڈو کی بیٹی 23سالہ ہیماوتی کا چھ سے سال 25سالہ کیشولو سے معاشقہ چل رہاتھا۔ کیونکہ کیشولو ایس کمیونٹی کا تھا‘ ہیماوتی کے والدین نے شادی … Read more