سنسکرت کے مسلم پروفیسر نے بی ایچ یو کے دوسرے فیکلٹی میں ملازمت کے لئے درخواست دی ہے۔

مذکورہ اسٹوڈنٹ برائے ایس وی ڈی وی نے خان کے تقرر کی مخالفت کی ہے اور انہوں نے متعدد مواقع پر کہا ہے کہ انہوں نے کبھی نہیں دیکھا کہ ایک مسلم پروفیسر سناتن دھرم اور کارمکانڈ کے متعلق پڑھانے کا اہل ہوتا ہے‘ کیونکہ وہ ان کی تہذیب سے جڑا ہوا نہیں ہوتا ہے … Read more

تاریخی پہلوؤں کے پس منظر میں اگرہ کو اگروان کے نام پر تبدیل کرے گی یوپی حکومت

سابق میں مذکورہ یوگی حکومت نے آلہ اباد کوپریاگ راج او رمغل سرائے کو دین دیا اپودھیائے نگر کے نام پر تبدیل کیاتھا۔گرہ کے تاریخی پس منظر کا جائزہ لینے کے لئے امبیڈکر یونیورسٹی سے ااستفسار کیاگیا ہے لکھنو۔ ایسا لگ رہا ہے کہ بی جے پی کی زیر قیادت اترپردیش حکومت ناموں کی تبدیلی … Read more

دہلی: ہندو سینا نے بابر روڈ کے بورڈ پر کالک پوت دی، سڑک کانام بدلنے کا مطالبہ

نئی دہلی: قومی دارالحکومت نئی دہلی میں واقع بابر روڈ کے سائن بورڈ پر لکھا بابر روڈ پر ہندو سینا نے کالک پوت دی اور اس روڈ کا نام بدلنے کا مطالبہ کیا۔ یہ واقعہ ہفتہ کی صبح پیش آیا۔ہندو سینا کا کہنا ہے کہ سڑک کا نام عظیم ہندوستانیوں کے نام پر ہونا چاہئے … Read more

تبریز انصاری معاملہ’اتنا مارو کے مر جائے‘ گواہوں کے بیانات اور کیس ڈائری پولیس بیان کے عین برعکس

مذکورہ چارج شیٹ میں ابتدائی رپورٹ کا حوالہ دیا ہے جس کو پوسٹ مارٹم کرنے والے ڈاکٹرس کے بورڈس نے تیار کیاہے‘ جس میں کہاگیاہے کہ مذکورہ رپورٹ میں اگر ”زہر“ کی طرف اشارہ نہیں کیاگیا ہے‘ موت کی وجہہ سر پر چوٹ ہے۔ رانچی۔جھارکھنڈ پولیس کا کہنا ہے کہ اس نے ائی پی سی … Read more

مدھیہ پردیش۔ کیو ں یہ مسلم بیوروکریٹ اپنا نام تبدیل کرنا چاہتا ہے۔

قبل ازیں انہوں نے کہاکہ”ایک شیطان کی طرح خان نامیرے تعقب کررہا ہے“۔ بھوپال۔ ہجومی تشدد کے بڑھتے واقعات کے پیش نظر حکومت مدھیہ پردیش کے ایک بیوروکریٹ نے ہفتہ کے روز کہاکہ ”نفرت کی تلوار“ سے خود کو بچانے کے لئے وہ چاہتے ہیں کہ اپنا تبدیل کرلیں۔ اپنے سلسلہ وار ٹوئٹس میں بے … Read more