بہار: ریاستی وزیر بیما بھارتی کے فرزند کو نامعلوم افراد نے خوب پیٹا، کار اوور ٹیک کرنے کاالزام

مادھپور(بہار):بہار ریاستی وزیر بیما بھارتی کے فرزند راج کمار کو کچھ نامعلوم افراد نے خوب مارا پیٹا۔ یہ واقعہ مادھپور ضلع پیش آیا۔ مارپیٹ کی وجہ کار اوور ٹیک ڈرائیونگ بتائی جارہی ہے۔ بھارتی نے اس معاملہ پر فوری سخت کارروائی کرنے اور خاطیوں کی جلد سے جلد گرفتار عمل میں لانے کامطالبہ کیا ہے۔ … Read more

اترپردیش: جنم اشٹمی کے موقع پر میوزک کی آواز کم درخواست پر ایک شخص کی شدید پٹائی، ایک شخص ہلاک

ڈیوریا(اترپردیش): جنم اشٹمی کے موقع پر آواز سے میوزک لگاکر اکثریتی طبقہ کے لوگ جشن منارہے تھے اسی دوران اسی طبقہ سے تعلق رکھنے والے ایک شخص نے میوزک کرنے کے لئے کہا جس پر اس آدمی کی شدید پٹائی کردی۔ اس کی بیوی بچے اسے بچاؤ کے لئے آنے پر انہیں بھی شدید مارا … Read more

اے ائی ایم ائی ایم رکن اسمبلی نے ایک شخص کی پیٹائی کی۔ ویڈیوہوا وائیرل

حیدرآباد۔ کل ہند مجلس اتحاد المسلمین(اے ائی ایم ائی ایم)رکن اسمبلی کو کاروان اسمبلی حلقہ کی نمائندگی کرتے ہیں مسٹر کوثر محی الدین کا ایک شخص کی پیٹائی کرتے ہوئے ویڈیو سوشیل میڈیا پر وائیرل ہوا ہے۔ اس ویڈیو میں رکن اسمبلی ایک شخص کو چھڑی سے پیٹتے نظر آرہے ہیں مذکورہ شخص کی شناخت … Read more

اترپردیش: گرل فرینڈ سے ملاقات کرنے پر گاؤں والوں نے باپ بیٹے کو درخت سے باندھ کر پٹائی کردی۔

پریاگراج (اترپردیش): اترپردیش کے اوٹا گاؤں میں ایک باپ اوربیٹے کو درخت سے باندھ کر پیٹا گیا۔ ان پر الزام ہے کہ یہ لڑکا اس گاؤں میں اس کی معشوقہ سے ملنے آیا تھا۔ گاؤں والو ں کو جب پتہ چلا تو ان لوگوں نے بیٹے سمیت باپ کو بھی مارا۔ اور ان پر طعنے … Read more

مہارشٹرا: جے شری رام نعرہ نہ لگانے پر زدو کوب

اورنگ آباد: جئے شری رام نعرہ نہ لگانے کے پر ایک گروپ نے ایک آدمی کو مبینہ طورپر شدید زد وکوب کیا۔ پولیس نے یہ بات بتائی۔ ذرائع کے مطابق ایک ہوٹل ملاز م عمران اسماعیل پٹیل نے اپنی شکایت میں کہا کہ دس آدمیوں پر مشتمل ایک گروپ نے انہیں بیگم پورہ علاقہ کے … Read more

بہار: چوتھی شادی کی کوشش، پہلی بیوی نے پٹائی کردی۔ شوہر گرفتار

بہار: ایک آدمی مقامی کورٹ میں چوتھی شادی کی کوشش کررہا تھا اطلاع ملنے پر پہلی بیوی نے کورٹ میں ہی اس کی زبردست پٹائی کردی۔ انگریزی اخبار ہندوستان ٹائمس کے مطابق اس آدمی کا نام ممتاز بتایا گیا ہے۔ اس نے بہار کے اراریہ ضلع کی ایک عدالت میں اسی ریاست کے بیٹیاہ ضلع … Read more

یوپی۔ شر پسندوں نے ٹرین میں مسلم لڑکے کے سر سے نماز کی ٹوپی اتاری‘ مقدمہ درج

علی گڑھ۔ جمعہ کے روز ایک شخص کی شکایت پر پولیس نے مقدمہ درج کیاجس میں کچھ شر پسندوں نے مذکورہ شخص کے ساتھ مسافر ٹرین میں سفر کے دوران مبینہ بدسلوکی کی تھی۔ سپریڈنٹ آف پولیس(ایس پی) ابھیشک نے رپورٹرس سے کہاکہ”مجیب الرحمن نے جانکاری دی ہے کہ راج گھاٹ اسٹیشن کے قریب کچھ … Read more

آسام میں مسلم نوجوانو ں کی سرعام پٹائی، جے شری رام اور پاکستان مردہ باد کے جبراً نعرے لگوائے گئے۔ ایف آئی آر درج

گوہاٹی: آئے دن ملک کے مختلف حصوں میں مسلمانو ں کو شدید زد کوب کیا جارہا ہے انہیں زبردستی جئے شری رام کے نعرے لگوانے کی کوشش کی جارہی ہے۔ انکار کرنے پر مارا پیٹا جارہا ہے ۔ گذشتہ ماہ گروگرام میں تقریبا 40لوگوں کے ایک گروپ نے مسلم خاندان کے گھرمیں گھس کر پٹائی … Read more

حیدرآباد: گوشہ محل بی جے پی رکن اسمبلی راجہ سنگھ کی پولیس کے ہاتھوں پٹائی۔

حیدرآباد: بی جے پی رکن اسمبلی گوشہ محل راجہ سنگھ کو پولیس نے زبردست پٹائی کی۔ جس کی وجہ سے راجہ سنگھ زخمی ہوگئے۔ یہ واقعہ چہارشنبہ اور جمعرات کے درمیانی شب پیش آیا۔ ذرائع کے مطابق راجہ سنگھ اور اس کے حامی جنگ آزادی کی مجاہد رانی اونتھی بائی کا مجسمہ جمعرات بازار میں … Read more

دہلی: چوری کے جھوٹے الزام میں ایک آدمی کی بے دردی سے پٹائی سے موت

نئی دہلی: دہلی کے پریم نگر میں ایک آدمی کو چوری کے جھوٹے الزام مار مار کر ہلاک کردیا گیا۔پولیس نے اس سلسلہ میں امیت نامی ایک شخص کو گرفتار کرلیا ہے۔ امیت پریم نگر میں ایک آٹو گیراج ایک دکان چلاتا ہے۔ امیت نے مہلوک پر الزام عائد کیا کہ وہ میری گیراج سے … Read more