پنچاب کے بھگوڑے این آر ائی دلہوں کے پاسپورٹ منسوخ

نئی دہلی۔ مفرور این آر ائی شوہروں کے خلاف ایک قدم آگے بڑھتے ہوئے کاروائی میں چندی گڑھ ریجنل پاسپورٹ افس نے اس عمل کے ساتھ راستہ دیکھا یاہے کہ 300کے قریب پاسپورٹ کوغیر کار گرد بنادیا اور40کے قریب مزید پاسپورٹوں کو2018جنوری سے تک منسوخ کردیاہے۔ قومی کمیشن برائے خواتین سے حاصل تفصیلات کے مطابق … Read more

ممبئی پولیس نے ٹک ٹاک پر جھارکھنڈ ماب لنچنگ کی ویڈیو اپلوڈ کرنے ایک شخص کے خلاف کیس درج کرلیا۔

ممبئی: جھارکھنڈ تبریز اانصاری ہجومی تشدد کی ویڈیو ٹک ٹاک پر اپلوڈ کرنے پر ممبئی سائبر سیل پولیس نے ایک شخص کے خلاف ایف آئی آر درج کرلیا۔شیو سینا کے رکن رامیش سولانکی کی جانب سے ممبئی پولیس میں یہ شکایت درج کروائی گئی۔ رمیش نے بتایا کہ ٹک ٹاک نے اس حساس ویڈیو کو … Read more

بہار: دماغی سوزش کی وجہ سے چھ بچوں کی موت

گیا(بہار): انورا نارائن مگدھ میڈیکل کالج گیا میں پچھلے ایک ہفتہ میں چھ بچو ں کی موت ہوئی ہے۔ ڈاکٹرس کے مطابق دماغی سوزش کی وجہ سے ان بچو ں کی موت ہوئی ہے۔ میڈیکل سپرینڈنٹ ڈاکٹر وی کے پرساد نے اخباری نمائندوں سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ 2جولائی کو جملہ 22بچوں کو اسپتال … Read more

ممبئی: ریلوے اسٹیشن پر موبائل فون چور کا تعاقب کے دوران ایک شخص کی بھیانک موت، ویڈیو

ممبئی: موبائل فون آج ہر ایک کی ضرورت بن چکا ہے۔ آج انسان موبائل فون کے بغیر ادھور ا ہے۔ بعض مہنگے مہنگے موبائل فون رکھنے کے شوق پورا کر رہے ہیں۔ اگر رقم نہ ہوتو ای ایم آئی سے فون خریدکر اپنا شوق پورا کررہے ہیں۔ لیکن جب اس فون چوری ہوتا ہے تو … Read more

بے قصور نوجوانوں کی رہائی کے لیے جمعیت علماء ہند کی کوششیں تیز۔

ہجومی تشدد کے خلاف جلسے کے انعقاد اور واپس لوٹ رہے مظاہرین پر پولیس کے لاٹھی چارج کے بعد بےقصور مسلم نوجوانوں کی گرفتاریوں کے خلاف جمعیت علماء ہند کے ایک وفد نے پولیس کے اعلیٰ افسران سے ملاقات کی ۔جمعیت علماء ہند کے قومی سیکریٹری حکیم الدین قاسمی نے اے ڈی جی اور ایس … Read more

کیا ہندوستان میں پانی سے زیادہ سستا ہوگیا ہے مسلمانو ں کا خون؟ ہندوستان میں خوف و ہراس کا ماحول، کچھ مسلمان اپنا نام تبدیل کرنے پر غور

حیدرآباد: ہندوستان میں ہجومی تشدد میں مارنے کے و اقعات میں دن بہ دن اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ کبھی گؤ کشی کے نام پر مسلمانو ں کو مارا جاتا ہے۔تو کبھی جئے شری رام نعرہ نہ لگانے کیلئے مارا جاتا ہے۔ کبھی مسلمانو ں سے کہا جاتا ہے کہ وہ پاکستان چلے جائے۔ کبھی انہیں … Read more

ہندوستان کا دعویٰ : جھوٹی ہے جموں و کشمیر سے متعلق اقوام متحدہ انسانی حقوق کی رپورٹ ، جانیں کیا ہے رپورٹ میں

حکومت نے جموں وکشمیر کے سلسلہ میں اقوام متحدہ انسانی حقوق ہائی کمیشن کی تازہ رپورٹ کو جھوٹا اور پروپگنڈہ پر مبنی قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس میں ہندستان کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی خلاف ورزی کرنے والے اور سرحد پار کے دہشت گردانہ امور کو نظرانداز کیا گیا ہے۔ حکومت نے کہا … Read more

جھارکھنڈ حکومت نے تسلیم کیاکہ ہجومی تشدد کی وجہہ سے ہوئی تھی تبریز انصاری کی موت

رانچی۔ جھارکھنڈ حکومت نے اس بات کو تسلیم کرلیاہے کہ سرائے کالے‘ خرسواں میں تبریز انصاری کی موت کا سبب ہجومی تشدد تھا۔ سرائے کالے‘ خرسواں ڈپٹی کمشنر کی رپورٹ کی بنیاد پر حکومت نے بھی اس پر اتفاق جتاتے ہوئے حکومت نے تبریز کے پسماندگان کے لئے دو لاکھ روپئے معاوضہ ادا کرنے کا … Read more

گؤرکشاکے نام پر ہجومی تشددکےخلاف یوگی آدتیہ ناتھ کابیان۔ کیا بڑا اعلان

گؤرکشاکےنام پرہجومی تشددکےخلاف یوگی حکومت بہت فکرمندنظرآرہی ہے۔ گؤرکشاکےنام پرہجومی تشددسے نمٹنے کے لیے اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے ایک نیا منصوبہ بنایاہے۔انہوں نے کہاکہ گائیوں کی تجارت کرنے والوں کاتحفظ بہت ضروری ہے۔اس ضمن میں انہیں گؤسیواآیوگ سے شناختی کارڈ ملناچاہیے۔ تاکہ ہجومی تشددجیسے واقعات رونمانہ ہوں۔ واضح رہے کہ یوپی میں … Read more

اسکول میں لڑکیوں کو جنسی استحصال سے بہر کیف تحفظ فراہم کیاجانا چاہئے۔ یو این ائی سی ای ایف سربراہ

پیرس۔ اقوام متحدہ کے چلڈرن فنڈ کے سربراہ نے کہاکہ ترقی یافتہ ممالک کو چاہئے کہ وہ اسکولوں میں اور اس کے اطراف واکناف لڑکیوں کو جنسی استحصال سے بچانے کاکام کریں‘انہوں نے حکومت سے مزید کہاکہ وہ اس کو اعلی ترجیحات میں شامل کریں۔ پیرس میں جی 7وزراتی سمٹ کے دوران ایے ایف پی … Read more

آگرہ میں مسافر بس نالے میں گرپڑی ، 29 ہلاک

آگرہ ۔8 جولائی ۔(سیاست ڈاٹ کام) اترپردیش کے ضلع آگرہ میں یمنا ایکسپریس وے پر پیر کی علی الصبح اترپردیش روڈویز جنرتھ اے سی بس کے جھرنا نالہ میں پلٹ جانے سے اس میں سوار29 مسافروں کی موت ہوگئی جبکہ دیگر 18زخمی ہوگئے۔ بس لکھنؤ سے دہلی آنند ویہار ٹرمنل جارہی تھی اور اس میں … Read more

کرناٹک میں کانگریس اور جے ڈی ایس کے تمام وزراء مستعفی

باغیوں کو راغب کرنے کابینہ میں جلد ردوبدل ، ڈپٹی چیف منسٹر کی رہائش گاہ پر اجلاس کے بعد فیصلہ ، دو آزاد ایم ایل اے تائید سے دستبردار بنگلور ۔8 جولائی ۔(سیاست ڈاٹ کام) کرناٹک میں 13 ارکان اسمبلی کے استعفیٰ کے بعد خاتمہ کے دہانے پر پہونچنے والی ریاستی جے ڈی (ایس) ۔ … Read more

خواتین کو مساجد میں داخلہ کی اجازت کیلئے درخواست خارج

’آپ کون ہیں؟،آپ کو کیا تکلیف ہے ‘ ہندومہاسبھا کے درخواست گذار سے سپریم کورٹ کا سوال نئی دہلی ۔8 جولائی ۔(سیاست ڈاٹ کام) مسلم خواتین کو مساجد میں داخلہ ، نماز ادا کرنے کی اجازت اور حجاب پر پابندی کیلئے اکھل بھارتیہ ہندو مہا سبھا کی کیرالا یونٹ کی طرف سے دائرہ کردہ درخواست … Read more

پارلیمان میں آدھار بل منظور

نئی دہلی ۔8 جولائی ۔(سیاست ڈاٹ کام) پارلیمان نے دوشنبہ کو ایک ترمیمی بل کو منظوری دیدی جس کے رو سے آدھار کو شناخت کے ثبوت کے طورپر آسانی سے استعمال کیا جاسکے گا ۔ اس کے علاوہ اس کے استعمال کنندہ اسے بینک میں کھاتہ کھولنے اور موبائیل فون کا کنکشن حاصل کرنے میں … Read more

حریت کانفرنس مرکز کو مجبور نہیں کرسکتی، دفعہ 370 منسوخ ہوکر رہے گی: رام مادھو

جموں، 8 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) بی جے پی کے قومی جنرل سکریٹری رام مادھو نے کہا کہ حریت کانفرنس مرکزی حکومت کو ڈکٹیٹ نہیں کرسکتی کہ مذاکرات کب کرنے اور کب نہیں کرنے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مرکزی حکومت نے حریت کو ڈیڑھ سال قبل پیش کش کی تھی لیکن حریت اس وقت … Read more

چوری کے شبہ میں ہجوم نے یوپی میں تین دلت نوجوانوں کے ساتھ مارپیٹ

واقعہ کے ویڈیو نے وبال کھڑا کردیاہے لکھنو:ریاست اترپردیش کے ضلع جونپور میں پولیس کے مطابق اتوار کے روز گاؤں میں مبینہ چوری کے دوران پکڑے گئے تین دلت نوجوانوں کے کپڑے اتار کر ہجوم کے ہاتھوں پیٹائی کا ایک واقعہ پیش آیاہے۔ واقعہ ایک ویڈیو سوشیل میڈیا پر تیزی کے ساتھ وائیرل ہورہا ہے … Read more

نیشنل راجسٹرار برائے شہریت۔ آسام میں اس شخص کو لگا دوہرا جھٹکا

غیرملکی قراردئے جانے کے بعد عزیز الحق کو تحویل میں لے لیاگیاہے‘ گھر والے سپریم کورٹ کی سنوائی کا انتظار کررہے ہیں گوہاٹی۔فلاج کے اثر نے کام کرنے کی قابلیت چھین لی‘ سسٹم کے سامنے فیملی ممبرس نے کہاکہ دوسال قبل ان کی ہندوستانی ہونے کی شہریت چھین لی گئی ہے ’اب انہیں سپریم کورٹ … Read more

کیا واقع ملک میں ڈر کا ماحول ہے۔ ویڈیو

این ڈی ٹی وی کے پروگرام میں ہجومی تشدد پر سیاست کیوں کے عنوان سے ایک مباحثہ کے دوران پروفیسر اپوروآنند نے واضح کیاکہ کس طرح مسلمانوں کو منظم انداز میں نشانہ بنایاجارہا ہے۔ پروفیسراپوروا ٓنند نے تبریز انصاری سے لے کر داداری میں پیش ائے ہجومی تشدد کے واقعہ جس میں اخلاق کو بیف … Read more

کیاتین طلاق کو جرم قراردینے کے بل کی ہمیں ضرورت ہے؟۔ رام پنیانی کا مضمون

مذکورہ واقعات کو ملکی قانون کی خلاف ورزی کے طور پر پیش کیاجارہا ہے اور اس کو پہلے موجودہ قوانین کے تحت حل کیاجاسکتا ہے‘ جس کو سپریم کورٹ نے پہلے سے لازمی قراردیاہے۔مودی حکومت کی دوسری معیاد کے آغاز کے ساتھ ہی جون2019کو پارلیمنٹ میں متعارف کردہ بل کے متعلق بحث شرو ع ہوگئی۔ … Read more

ہجومی تشدد نہیں سیاسی قتل ہے۔ ولی رحمانی کا بے باک بیان۔ ویڈیو

خراب لوگوں کے تشدد افسوسناک نہیں ہے‘ اچھی لوگوں کی خاموشی افسوسناک ہے۔ ہجومی تشدد‘ او راجتماعی عصمت ریزی کے واقعات کو سیاسی قتل قراردینا ضروری ہے۔ مذمت کی صورت نہیں ہے مگر تبریز کی موت پر وزیراعظم نے افسوس تک ظاہر نہیں کیا ہے۔ ولی رحمانی نے جنتر منتر پر تبریز انصاری کی ہجومی … Read more

اترپردیش: جسمانی تعلقات سے انکار کرنے پر شوہرنے بیوی کوقتل کرنے کے بعد اپنے عضو مخصوص کو کاٹ لیا۔

گورکھپور(اترپردیش): بیوی نے جسمانی تعلقات سے انکار کرنے پر غصہ میں ایک شخص نے اپنے عضو مخصوص کو کاٹ لیا۔ یہ واقعہ گورکھپور کے پوکھار گاؤں میں پیش آیا۔ پولیس کے بموجب 24سالہ انوارالحسن نامی شخص کی شادی ایک سال قبل ہی ہوئی ہے۔ انور الحسن گجرات کے سورت میں کام کرتا ہے۔ آج وہ … Read more

اترپردیش: خاتون کی مبینہ طور پر کار میں عصمت ریزی

منی پور (اترپردیش): ایک خاتون کو زبردستی اغواء کر کے کار میں دو آدمیو ں نے اس کی اجتماعی عصمت ریزی کی گئی۔ پولیس بموجب یہ واقعہ 5جولائی کو پیش آیا جب متاثرہ خاتون اپنے شوہر کے ساتھ موٹرسیکل پر نیشنل ہائی وے 91سے گذر رہی تھی۔ منی پور اے ایس پی اوم پرکاش سنگھ … Read more

صحافت حکومت اور اقتدار کے دشمن یا وفادار نہیں ہوتے، صحافیوں کو حکومت غدار وطن ثابت کرنے کی کوشش کررہی ہے۔: معروف صحافی سگاریکا گھوش

پٹنہ: صحافی حکومت اور اقتدار کے دشمن یا وفادار نہیں ہوتے مگر موجودہ دور میں حکومت میڈیا پر حاوی ہے۔ میڈیا اور فلم ملک میں فرقہ وارانہ فساد او رتشدد پھیلا رہے ہیں۔ انگریزی کی معروف صحافی سگاریکا گھوش نے میڈیاسے بات کرہوئے ان خیالات کا اظہار کیا۔ وہ بی آئی اے کے کانفرنس ہال … Read more

سابق نائب صدر جمہوریہ حامد انصاری کی کردار کشی کی کوشش

نئی دہلی: سابق نائب صدر جمہوریہ حامد انصاری کو بدنام کرنے اور ان کی کردار کشی کیلئے ہندوستان کی خفیہ ایجنسی ”را“ کے چند ریٹائرڈ افسروں نے ان پر الزام عائدکیا ہے کہ انہوں نے 1990۔ 1992 ء کے دوران تہران میں ہندوستانی سفیر کے طور پر اپنی ذمہ داری میں کوتاہی کی ا ور”را“ … Read more

بے قصور افراد کو گرفتار نہ کیاجائے: علماء کرام

نئی دہلی:دہلی میں پیش آئے دو فرقوں کے درمیان معمولی جھگڑا طول پکڑلیا ہے۔ اس دوران مسلم علماء کرام اور معزز شخصیات نے حالات کو قابو کرلیا ہے۔ اور ماحول خراب کرنے کی کوشش کو ناکام بنادیا ہے۔ ان ملی رہنماؤں کی جانب سے اپیل کی جارہی ہے کہ اس معاملہ کو قانونی کارروائی کے … Read more

زنجیر سے 16لوگوں کو باندھ کر ”گاؤ ماتا کی جئے“ بولنے پر مجبور کیاگیا‘ ویڈیو ہوا وائیرل

کھنڈوا(مدھیہ پردیش)۔مبینہ طور پر گائیوں کی تسکری کرنے والے لوگوں کے خلاف پولیس نے مقدمہ درج کیا‘ جنھیں اتوار کے روز گاؤں والوں نے زنجیر سے باندھ کر روڈ پر اکٹھا کیاتھا۔ اے این ائی سے بات کرتے ہوئے سپریڈنٹ آف پولیس شیودیال سنگھ نے کہاکہ ”تمام ملزمین کے خلاف ہم نے مقدمہ درج کیاہے۔ … Read more

کشمیری پیزا ڈیلیوری بوائی سے سب انسپکٹر بنے معین خان سے ایک ملاقات

مگر انہوں نے اپنی کامیابی کا سہرہ ائی پی ایس افیسر سندیپ چودھری کے سر باندھا جو ”اپریشن ڈریمس“ کے نام سے مفت کوچنگ کلاسس چلاتے ہیں سری نگر۔ ایک ائی پی ایس افیسر کے”اپریشن ڈریمس“ کے نام سے مفت چلائے جانے والے کوچنگ کلاسس نے دہشت گردی کی لعنت میں مبتلا جموں کشمیر کے … Read more

سورت میں 85 لاکھ روپئے کے جعلی کرنسی نوٹ ضبط ، دو گرفتار

سورت ۔ /7 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) گجرات کے شہر سور ت میں ایک اپارٹمنٹ کے فلیٹ سے 85 لاکھ روپئے کی جعلی کرنسی ضبط کی گئی ہے ۔ پولیس نے ایک شخص اور ایک خاتون کو گرفتار کرلیا ۔ تیسرا شخص فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا ۔ کلر اسکیانر استعمال کرتے ہوئے یہ فرضی … Read more