وزیر اعظم نریندر مودی آج آنجہانی ارون جیٹلی کے گھر پہنچ کر پسماندگان سے ملاقات
نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی آج آنجہانی ارون جیٹلی کے گھر پہنچ ان کی بیوہ اور بیٹے سے ملاقات کر کے انہیں پرسہ دئے ۔ واضح رہے کہ ارون جیٹلی کا 24/اگست کو دیہانت ہوگیا۔ اس وقت وزیر اعظم متحدہ عرب امارات کے دورہ پر تھے۔ انہوں نے ٹوئٹر پر اظہارتعزیت کیا تھا۔ ارون … Read more