کرناٹک میں ضمنی انتخابات‘ بی جے پی کی حکومت رہے گی یا جائے گی‘ فیصلہ 9کو ہوگا

ریاست کی 15سیٹوں پر ضمنی انتخابات مکمل‘ بی جے پی کو اقتدار میں قائم رہنے کے لئے کم از کم 6سیٹوں کی ضرورت‘ دو سیٹوں پر اب بھی ضمنی انتخابات ہونے باقی‘ کانگریس اور جے ڈی ایس کی کوشش جاری‘ بارہ سیٹیں جس کے پاس ہوں گی اس کی ہوگی حکومت نئی دہلی۔کرناٹک میں بی … Read more

کرناٹک اسمبلی ضمنی الیکشن میں 165امیدوار اپنی قسمت آزمارہے ہیں

بنگلورو۔جمعرات کے ایک عہدیدار کی جانب سے دی گئی جانکاری کے مطابق5ڈسمبر کو کرناٹک میں ہونے والی 15اسمبلی حلقہ کے ضمنی الیکشن میں جملہ165امیدواروں نے اپنا پرچہ نامزدگی داخل کیا ہے جس میں 126آزاد امیدوار ہیں جبکہ نو عورتیں بھی اس میں شامل ہیں۔ انتخابی عملے کے ایک عہدیدارجی جدیپا نے ائی اے این ایس … Read more

ایچ ڈی کمارا سوامی نے کہاکہ بی جے پی کے ساتھ ہاتھ ملانے میں کوئی گریزنہیں ہے۔

کماراسوامی نے رائے دی کہ جے ڈی ایس کو اس کے سیکولر اقدار کی صداقت اور بی جے پی کے ساتھ ہاتھ ملانے پر تنقید کا نشانہ نہیں بنایاجانا چاہئے بنگلورو۔کرناٹک کے سابق چیف منسٹر اور جے ڈی (ایس) لیڈر ایچ ڈی کمارا سوامی نے اپنے حوالہ میں کہاکہ مذکورہ کانگریس شیو سینا کے ساتھ … Read more

کرناٹک میں کانگریس جے ڈی ایس حکومت گری‘ فلورٹ ٹسٹ میں ناکام ہوئے کمارا سوامی۔

بنگلورو۔ کرناٹک میں چل رہے سیاسی بحران کے درمیان اعتماد کا ووٹ کے لئے رائے دہی شروع ہونے کے کچھ وقت کے بعد ہی حکومت گر گئی۔ کرناٹک اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ کے لئے رائے دہی چل رہی تھی۔ کانگریس جے ڈی یو کے حمایت میں 99جبکہ بی جے پی کی حمایت میں 105ووٹ … Read more

سیاست کی اپنی الگ زباں۔ سید فیصل علی کا محاسبہ

کرٹانک میں سیاسی ناٹک کلائمکس پر ہے۔ کلائمکس کا اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا اسکا پتہ پیر کو چلے گا۔ جے ڈی ایس اور کانگریس کی کمارا سوامی حکومت اکثریت حاصل پائے گی یانہیں‘ کیونکہ سپریم کورٹ کے فیصلے سے نئی پیچیدگی پیدا ہوگئی ہے کہ باغی ممبران اسمبلی کو ایوان کی کاروائی میں حصہ … Read more

باغی اراکین اسمبلی کے متعلق جوں کا توں موقف اختیار کرنے کے فیصلے کے بعد کرناٹک میں سیاسی پارہ عروج پر‘ کمارا سوامی اعتماد کا ووٹ حاصل کریں گے

سپریم کورٹ میں سنوائی کے ایک بعدازاں کمار سوامی نے اڈوائزری کونسل میٹنگ میں اسپیکرسے ملاقات کی اور ان سے استفسار کیاکہ وہ چہارشنبہ 16جولائی کے روز تحریک اعتماد مقرر کریں نئی دہلی۔ چونکہ سپریم کورٹ نے کرناٹک کے اسپیکر کے آر میش کمار کوکانگریساور جنتادل (ایس)کے دس باغی اراکین اسمبلی کے متعلق استعفوں او … Read more

کرناٹک سیاسی بحران۔باغیوں کو منانے اور حکومت بچانے کی کوششیں جاری۔

جے ڈی (ایس) کے تین باغی اراکین اسمبلی اے ایچ وشواناتھ(ہنسور) این نارائنہ گوڑا(کے آر پیٹی) اور گوپالیا(مہالکشمی لے اؤٹ) ہیں۔ بنگلورو۔ایک درجن سے زائد کے قریب کانگریس اور جنتادل سکیولر(جے ڈی ایس) کے باغی اراکین اسمبلی کو ان کے استعفیٰ واپس لینے کے منانے کا اتوار مصروف ترین دن رہا ہے تاکہ کرناٹک میں … Read more

کرناٹک میں سیاسی بحران‘ اراکین اسمبلی کا استعفیٰ۔ گوڑا نے کہاکہ اگر بی جے پی حکومت بناتی ہے تو یادوراپا ہونگے چیف منسٹر

کرناٹک میں پیش ائے سیاسی بحران کے دوران نائب وزیراعلی جی پرمیشوارا اور ریاستی وزیر ڈی کے شیوا کمار نے کانگریس اراکین اسمبلی کا آج ایک ہنگامی اجلاس بھی طلب کیا بنگلورو۔ ہفتہ کے روز پیش سیاسی بحران کے ایک تازہ واقعہ میں کرناٹک کے کانگریس جنتا دل (ایس) اتحادی حکومت میں سے 8کانگریس اور … Read more

کانگریس کے دواراکین اسمبلی کے پارٹی چھوڑنے کے بعد کرناٹک میں الائنس کے لئے بڑا خطرہ؟۔

اگر استعفیٰ قبول کرلیاجاتا ہے تو ایوان اسمبلی میں اکثریت گھٹ پر 222ہوجائے گی۔ آنند سنگھ و رامیش جر کی ہولی کے استعفوں کی وجہہ سے اجتماعی استعفوں کا خدشہ بڑھ گیاہے بنگلورو۔کانگریس کے اراکین اسمبلی آنند سنگھ اور رمیش جرکی ہولی نے پیر کے روز اپنا استعفیٰ پیش کردیاہے‘ جس کی وجہہ سے کرناٹک … Read more

کانگریس اور جے ڈی ایس نے کرناٹک میں بی جے پی کا کھیل بگاڑنے کے لئے آزاد امیدواروں کو شامل کرلیا۔

اس اقدام سے یہ اشارہ ملتا ہے کہ دو آزادامیدواروں کو شامل کرتے ہوئے کرناٹک میں اتحادی اراکین اسمبلی کو ان کی پارٹی سے نکال بی جے پی میں شامل کرتے ہوئے حکومت کی تشکیل کے لئے بی جے پی کی جانب سے کی جارہی کوششوں کو روکناہے۔ بنگلورو۔ کرناٹک میں برسراقتدار کانگریس۔ جے ڈی(ایس) … Read more

میں پارلیمنٹ میں انصاف سے محروم طبقات کی آواز اٹھاؤنگا: دانش کنور علی

پہیلی بار سابق وزیر اعلیٰ اتر پردیش مایاوتی کی سربراہی والی بی ایس پی کی ٹکٹ پر منتخب ہوئے دانش کنور علی توانائی اور جذبہ سے ملک و ملت کی خدمت کرنے کا جذبہ رکھتے ہیں، جیسے وہ سابق وزیراعظم ایچ ڈی دیوے گوڈا کی سربراہی والی پارٹی جنتادل سیکولر سے وابستہ رہنے کے دوران … Read more