خاتون پارٹنر نے اپنے ساتھی کا کیا قتل‘ تحقیقات جاری ہے

گروگرام۔ جمعرات کی رات میں پیش ائے واقعہ میں ایک 55سالہ شخص کو دوارکا ایکسپریس وے پر سیکٹر103کے قریب دولت آباد چوک پر ایک خاتون پارٹنر نے گولی مار کر ہلاک کردیا۔ متوفی کی شناخت ضلع جھاجھر سے متصل علاقے کے ساکن روشن لال کے طور پر ہوئی ہے۔ سر پر گولی لگنے کی خبر … Read more

اپنے گھر واپس لے جانے سے انکار کرنے والے شوہر کا سالے کے ہاتھوں قتل

بھوپال۔ دیوالی کے موقع پر گھر لے جانے سے انکار کرنے والے شوہر کو برہم سالے نے چاقو سے وار کرکے ہلاک کردیا۔ انڈیا ٹوڈے کی خبر کے بموجب بھوپال کے چولا علاقے میں یہ واقعہ پیش آیا جہاں پر شیکھر لودھی نے اپنی بہن کے شوہر راجیش کو اپنے ساتھیوں کی مدد سے قتل … Read more

بہار میں میویشیوں کی مبینہ چوری پر نوجوان کے ساتھ ہجومی تشدد

پٹنہ۔ مبینہ میویشیوں کی چوری کے الزام میں موکاما علاقے کے قریب منگل کے روز ایک نوجوان کے ساتھ اس قدر پیٹائی کی گئی کہ اسکی موت ہوگئی‘ منگل کے روز پولیس نے اس بات کی جانکاری دی۔ پولیس کے مطابق پیر کی رات میں یہ واقعہ اسوقت پیش آیاجب برہا پور گاؤں سے تعلق … Read more

جموں و کشمیر میں سرجیکل اسٹرائک 2.0میں ۲؍ عسکریت پسند ہلاک ، بندوقیں و گولہ بارود برآمد 

سری نگر : جموں و کشمیر کے شوپیان علاقہ میں فوجی جوان او ر دہشت گرد تنظیم جیش محمد کے کارکنان کے درمیان مسلح تصادم ہوا ۔ اس انکاؤنٹر میں جیش محمد کے دو کارکن ہلاک ہوگئے ۔ ذرائع کے مطابق فوجی سکیوریٹی کو اطلاع ملی کہ شوپیان میں ۳؍ عسکریت پسند موجود ہیں جس … Read more

ہندو تنظیم کے لیڈر کا قتل’توہین رسالت کا معاملہ‘

لکھنو۔ایودھیا ٹائٹل معاملہ میں سے ایک درخواست گذار کملیش تیواری کے جس کا دوپہر میں اس کے دفتر اور گھر جو لکھنو میں ہے میں قتل کے چوبیس گھنٹوں بعد اترپردیش کی ایک مشترکہ پولیس ٹیم اور گجرات مخالف دہشت گرد دستے نے دعوی کیاہے کہ اس نے معاملے کو حل کرلیا ہے اور اس … Read more

بہار: طالبعلم اسکول ہاسٹل میں مردہ پایا گیا، متوفی کے والد کا پرنسپل پر الزام

سیتا مرہی (بہار): بہار کے سیتامرہی ضلع کے ایک اسکول میں ایک طالبعلم مردہ حالت میں پایا گیاجس سے علاقہ میں دہشت پھیل گئی۔ متوفی طالب علم کے والد نے ٹیچر پر الزام لگایا کہ انہوں ان کے بیٹے کو زدو کوب کیا ہے۔ ا س اسکول کا نام کیندرودیالیہ سوتہار بتایا گیا ہے۔متوفی پانچوں … Read more

جھارکھنڈ۔ ہجومی تشدد کا ایک او رواقعہ پیش آیا‘ ایک کی موت

جھارکھنڈ۔ ایسا لگ رہا ہے کہ ملک میں ہجومی تشدد کی بیماری اب کبھی ختم نہیں ہوگی۔ کیونکہ اسی طرح کا ایک واقعہ جھارکھنڈ کے ضلع کونتی میں ساواری گاؤں کے پاس پیش آیاہے‘ جس میں ایک برہم ہجوم نے ایک شخص کو اس کی موت تک زدکوب کیا۔ خبرکے مطابق جب بیف فروخت کی … Read more

پاکستان کے بی اے ٹی کمانڈو کی جس پر کسی نے دعوی پیش نہیں کیاہے کا ویڈیو آرمی نے جاری کردیا

نئی دہلی۔ ہندوستان فوج نے پیر کے روز پاکستان اسپیشل سروس گروپ (ایس ایس جی) کے چار کمانڈوز کی نعشوں کا ویڈیو جاری کیاجو یکم اگست کے روز جموں او رکشمیر میں ایل او سی کے قریب مار گرائے گئے تھے مگر ان نعشوں پر کوئی دعوی پیش نہیں کررہا ہے۔ مذکورہ کلب جو 1.52سکینڈ … Read more

متوفی کی بیوہ نے بہارام پور حملہ آوروں کے پاگل پن کے دعوے کو مستر د کردیا۔’ہجومی تشدد کاشکار گھر چلانے کا واحد ذریعہ تھا‘

بہارام پور ہجومی تشد د میں ہلاک ہونے والے کبیر شیخ کی بیوہ اکلیمابی بی شہزاد پور میں جمعرات کے روز نے اپنے کنبے کی کچی جھونپڑی کے مٹی کے فرش پر بیٹھی تھیں اور اس بات کو سمجھنے کی کوشش کررہی تھیں کہ وہ کس طرح”چوری اورپاگل پن“ کا ملزم ہوسکتا ہے۔ اکلیما نے … Read more

پہلو خان کا قاتل کون؟

اس سوال کی اہمیت یکم اپریل2017کو نہیں تھاجب راجستھان کے شہر الور میں مبینہ گاؤ رکشکوں کی بھیڑ نے پہلو حان کو گھیر کر غیرانسانی طریقے سے ان کی پٹائی کی تھی‘ اس سوال کی اہمیت اس وقت بھی نہیں تھی جب زخمو ں کی تاب نہ لاکر دو دنوں بعد پہلو خان کا انتقال … Read more

راجوری ضلع میں پاکستان کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی کے بعد ایک سپاہی شہید

پاکستانی دستوں نے مصروف ترین اوقات کے دوران چھوٹا ہتھیار سے فائرینگ اور شیلنگ کے ذریعہ جنگ بندی کی خلاف ورزی کی شروعات کی۔ ایک ڈیفنس سکریٹری کے ترجمان نے کہاکہ ہندوستانی فوج کی جانب سے اس کا منھ توڑ جواب دیاگیا۔ راجوری۔ جموں کشمیر کے ضلع راجوری کے سندربانی سیکٹر کے خط قبضہ پر … Read more

فضائیہ حملے کے نشانے پر اسپتال‘ سیریا میں گیارہ کی موت۔ مانیٹر

سیریا۔ نارتھ ویسٹرن سیریا میں چہارشنبہ کے روز روس اور اس کے ساتھ افواج کے فضائیہ حملے میں گیارہ شہری بشمول چار بچوں کی موت ہوگئی اور اس کی وجہہ سے اسپتال سروسیس بھی بند ہوگئے‘ ایک مانیٹر نے اس بات کی جانکاری دی ہے۔ سیریا کی موجودہ حکومت اور روس کی بمبار پچھلے اپریل … Read more

بیوی سمیت تین بیٹیوں کاقتل کرنے کے بعد آدمی کی خودکشی، غازی آباد میں دل دہلادینے والا واقعہ

غازی آباد(اترپردیش):غازی آباد میں ایک نہایت دل دہلادینے والا واقعہ پیش آیا۔ جہاں ایک 37سالہ بیروزگار شخص نے اپنی بیوی کے غیر مردوں کے ساتھ ناجائز رشتہ کے شبہ میں بیوی سمیت تین چھوٹے بیٹیوں کا بھی قتل کردیا۔ انگریزی اخبار ہندوستان ٹائمس کی خبر کے مطابق اس آدمی کی شناخت پردیپ کمارسے ہوئی۔ اس … Read more

دوسرے طبقے کے نوجوان سے شادی کرنے پر والد نے بیٹی کاکیاقتل

چتور۔ آندھرا پردیش کے چتور ضلع کے اوسارہ پیتا گاؤں میں دوسری طبقے کے فرد سے شادی کرنے پر ایک والد نے اپنی بیٹی کو جان سے ماردیا۔ بھاسکر نائیڈو کی بیٹی 23سالہ ہیماوتی کا چھ سے سال 25سالہ کیشولو سے معاشقہ چل رہاتھا۔ کیونکہ کیشولو ایس کمیونٹی کا تھا‘ ہیماوتی کے والدین نے شادی … Read more

کانگریس ترجمان کو فرید آباد جم کے قریب گولی مار کر ہلاک کردیاگیا

اسپتال انتظامیہ نے کہاکہ دس سے زائد گولیاں داغی گئیں۔ نعش کوپوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیاگیا۔ فریدآباد۔انڈین نیشنل کانگریس ہریانہ کی ترجمان وکاس چودھری کو جمعرات کی صبح فرید آباد میں نامعلوم حملہ آوروں نے گولی مارکر ہلاک کردیاتھا‘ جس پر پولیس کوشبہ ہے کہ ملزمین نے وکاس کا گھر سے سیکٹر9میں واقعہ جم … Read more

اننت ناگ مدبھیڑ۔ واٹس ایپ پر میجر نے گھر والو ں سے کہا”یہ تصویر آخری ہوسکتی ہے‘۔

گھر والوں کے مطابق فوج میں شامل ہونے سے قبل بیس سال کی عمر میں شرما کے پاس گرگاؤں میں ایک اونچی تنخواہ ملازمت تھی۔ میرٹھ۔ فیملی کے واٹس ایپ گروپ میں ایک تصوئیر پوسٹ کرنے کے دوران پیر کے روز صبح7بجے کے قریب میجر کیتن شرما نے لکھا کہ”یہ تصویر آخری ہوسکتی ہے“۔ چند … Read more

فوج پر تنقیدوں کے لئے پہچانے جانے والے پاکستانی مضمون نگار او رصحافی کا گلا کاٹ کر موت کے گھاٹ اتاردیا

اسلام آباد۔ملک کے فوج اورخفیہ ایجنسی ائی ایس ائی پرتنقید کے لئے مشہور22سالہ ایک پاکستانی مضمون نگا ر اور صحافی کو نامعلوم لوگوں نے پیر کے روز گلا کاٹ دیا‘ پیر کے روز پولیس نے اس کی جانکاری دی ہے۔ محمد بلال خان جس کے ٹوئٹر پر 16,000فالورس او ریوٹیوب پر 48,000او رفیس بک پر … Read more

بھیونڈی :ملکیتی تنازعہ میں چچا نے کلہاڑی سے کاٹ کر بھتیجی کی جان لی

چچا اور اس کے دو لڑکوں سمیت 3 گرفتار بھیونڈی ( شارف انصاری ):- بھیونڈی تعلقہ کے دودھنی گاؤں میں ایک دل دہلانے والی واردات روشنی میں آئی ہے ۔ ہلدی پروگرام سے واپس آ رہے ایک کسان کو اس کے چچا اور اس کے دو لڑکوں نے کلہاڑی سے کاٹ کر ہلاک کر دیا … Read more