بہار میں میویشیوں کی مبینہ چوری پر نوجوان کے ساتھ ہجومی تشدد

پٹنہ۔ مبینہ میویشیوں کی چوری کے الزام میں موکاما علاقے کے قریب منگل کے روز ایک نوجوان کے ساتھ اس قدر پیٹائی کی گئی کہ اسکی موت ہوگئی‘ منگل کے روز پولیس نے اس بات کی جانکاری دی۔ پولیس کے مطابق پیر کی رات میں یہ واقعہ اسوقت پیش آیاجب برہا پور گاؤں سے تعلق … Read more

ہجومی تشدد پر بھگوات کے نظریات کا درالعلوم دیو بند نے کیا خیر مقدم

مظفر نگر(اترپردیش)مقبول ترین دینی درس گاہ درالعلوم دیو بند نے ہجومی تشدد پر آر ایس ایس سربراہ موہن بھگوات کے اس بیان کی ستائش کی جس میں انہوں نے کہاتھا ”اگر ان کا کوئی والینٹر ہجومی تشدد کے واقعات میں ملوث پایاجاتا ہے تو اس سے ہم قطعی تعلق کا اظہار کرنے میں کوئی ہچکچاہٹ … Read more

ہجومی تشدد کا ایک او رواقعہ دو معصوموں کی موت-”شیطانوں کو قتل کرنے کا حکم بھگوان سے ملاتھا“۔

بھوپال۔ایک او ردل دہلادینے والے واقعہ میں دو دلتوں کو ا س قدر ہجوم نے پیٹا کے ان کی موت واقعہ ہوگئی‘ ان کا قصور اتنا تھا کہ کھلے میں انہوں نے کھلے میں رفع حاجت کیاتھا۔ ہندوستان ٹائمز کی خبر کے مطابق کھلے میں رفعت حاجت کرنے والے دو نابالغ جس کی عمر 10اور … Read more

جھارکھنڈ۔ ہجومی تشدد کا ایک او رواقعہ پیش آیا‘ ایک کی موت

جھارکھنڈ۔ ایسا لگ رہا ہے کہ ملک میں ہجومی تشدد کی بیماری اب کبھی ختم نہیں ہوگی۔ کیونکہ اسی طرح کا ایک واقعہ جھارکھنڈ کے ضلع کونتی میں ساواری گاؤں کے پاس پیش آیاہے‘ جس میں ایک برہم ہجوم نے ایک شخص کو اس کی موت تک زدکوب کیا۔ خبرکے مطابق جب بیف فروخت کی … Read more

حکومت کا سخت قدم۔ ہجومی تشدد کے ملزمین کو بہار میں سرکاری ملازمتیں نہیں ملیں گے

اب تک 345لوگوں کے نام پٹنہ‘ ساسارام‘ جہان آباد‘ گیا اور دیگر اضلاعوں میں پیش ائے39ہجومی تشد د کے واقعات میں سامنے ائے ہیں۔ پولیس نے 278لوگوں کو اس ضمن میں مذکورہ مقدمات کے ساتھ گرفتار کیاہے۔ پٹنہ۔ بہار میں 39ہجومی تشدد کے و اقعات میں چودہ لوگوں کے قتل کے ساتھ مذکورہ ریاستی حکومت … Read more

تبریز انصاری معاملہ’اتنا مارو کے مر جائے‘ گواہوں کے بیانات اور کیس ڈائری پولیس بیان کے عین برعکس

مذکورہ چارج شیٹ میں ابتدائی رپورٹ کا حوالہ دیا ہے جس کو پوسٹ مارٹم کرنے والے ڈاکٹرس کے بورڈس نے تیار کیاہے‘ جس میں کہاگیاہے کہ مذکورہ رپورٹ میں اگر ”زہر“ کی طرف اشارہ نہیں کیاگیا ہے‘ موت کی وجہہ سر پر چوٹ ہے۔ رانچی۔جھارکھنڈ پولیس کا کہنا ہے کہ اس نے ائی پی سی … Read more

جھارکھنڈ پولیس کی کاروائی کے خلاف تبریز انصاری کا عدالت سے رجوع

پروین نے سرائی کیلا میں چیف جوڈیثرل مجسٹریٹ منجو کماری لہ پاس ایک پٹیشن دائر کی ہے۔ مذکورہ درخواست پر اب تک سنوائی مقرر نہیں کی گئی ہے جھارکھنڈ۔ شائستہ پروین مبینہ ہجومی تشدد کے شکار تبریز انصاری کی اہلیہ نے چہارشنبہ کے روز ایک قانونی پٹیشن دائر کیا جس میں انہوں نے جھارکھنڈ پولیس … Read more

تبریز کا قتل ہوا ہے‘ ہماری رپورٹ کو غلط انداز میں پیش کیاجارہا ہے۔پوسٹ کرنے والے ڈاکٹرس کا استفسار۔ ویڈیو

چند ماہ قبل جھارکھنڈ میں تبریز انصاری نامی ایک نوجوان کو ہجومی تشدد کا نشانہ بناکر قتل کردیاگیاتھا۔ اس ضمن میں پولیس نے ملزمین کے خلاف قتل کا مقدمہ درج بھی کیا۔ مگر پوسٹ مارٹم رپورٹ نے اس واقعہ کو ایک نیا موڑ دیدیا ہے۔ #Exclusive | Doctors confirm Tabrez Ansari's was a murder and … Read more

ہجومی تشدد کے خلاف قانون مغربی بنگال اسمبلی میں منظور، خاطیوں کو عمر قید اور متاثرین کو معاوضہ

کلکتہ: ملک میں ہورہے ہجومی تشدد کے اس واقعات کو اپنی ریاست مغربی بنگال میں روکنے کے لئے وزیر اعلی ممتا بنرجی نے قانون ساز اسمبلی میں ”انسداد ہجومی تشدد“ بل پیش کیا جسے سارے وزراء کی اتفاق رائے سے پاس کردیا گیا ہے۔ وزیر اعلی ممتا بنرجی نے کہا کہ ملک بھر میں ماب … Read more

ہر تیسری پولیس والے کا یہ ماننا ہے کہ گائے ذبیحہ کے جواب میں ہجومی تشدد”فطری“ عمل ہے

ممبئی۔ایک نئے سروے میں اس بات کا انکشاف ہوا ہے کہ ملک میں ہر تیسرے پولیس والے کا یہ سونچنا ہے کہ ”گاؤ ذبیحہ“ کے معاملات میں ”خاطیوں“ کو ہجومی کے ہاتھوں سزا”فطری“یاپھر”بڑی حد تک“اور ”کسی قدر“ ہے۔ مذکورہ تفصیلات فیکٹ چیکرس ڈاٹ ان کی جانچ میں یہ تفصیلات ملی ہیں‘ ایسی تفصیلات جو مذکورہ … Read more

بریلی : بھینس چوری کے الزام میں بھیڑ نے ایک شخص کو پیٹ پیٹ کر مار ڈالا !

مرادآباد ۔ 29 اگست 2019-ریاست اترپردیش کے ضلع بریلی میں ہجومی تشدد کا ایک دردناک واقعہ پیش آیا ہے، ہجوم نے ایک مسلم نوجوان کی پٹائی کر دی جس سے اس کی اسپتال میں موت ہو گئی۔اترپردیش کے ضلع بریلی میں ہجومی تشدد کا شکار شخص کو پولیس نے زخمی نوجوان کو ہسپتال پہنچایا، جہاں … Read more

یوپی میں ایک شخص کے ساتھ ہجومی تشدد اور اغوا کی افواہ نے خوف کاماحول بنادیاہے

ضلع سنبھل کے اسلت پور جرائی گاؤں میں اگست سے شروع ہوئی پچاس سے زائد ہجومی تشدد کے واقعات میں یہ پہلی موت ہوئی ہے لکھنو۔ مغربی اترپردیش میں پولیس کی جانکاری کے مطابق ایک ہجوم نے بیس سال کی عمر کے ایک نوجوان کے ساتھ مارپیٹ کی‘مذکورہ واقعہ ریاست میں بچوں کے اغواء پر … Read more

فارنسک نے پہلو خان کلپس پر پیش کی صفائی‘ پولیس کا بیان شکوک وشبہات کا سبب بن رہا ہے۔

یکم اپریل 2017کے روز خان کو دہلی جئے پور ہائی وے پر راجستھان کے ضلع الور میں بہرور کے قریب ہجومی تشدد کا نشانہ بنایاگیا‘ وہ جئے پور کی مارکٹ سے میویشی گاڑی میں لاد کر ہریانہ میں اپنے آبائی گھر نوح کو لے جارہے تھے۔ انہوں نے اپنی موت سے قبل دئے گئے بیان … Read more

اسلم نے ماب لنچنگ کی کوشش کرنے والے تین لوگوں کو موت کے گھاٹ اتاردیا!

مقتولین کے اعزہ کا دعویٰ ’قتل ذاتی رنجش میں کیے گئے‘ اسلم پولس حراست میں بھوپال۔ ۱۹؍اگست: گزشتہ دنوں مدھیہ پردیش کے اشوک نگر کے قصبہ چندیری میں اسلم نامی نوجوان کو ہجومی بھیڑ نے تشدد کا شکار بناناچاہا لیکن وہ اپنے دفاع میں تین لوگوں کو موت کے گھاٹ اتار کو خود کو محفوظ … Read more

پہلو خان کے ملزمین کی برأت حیران کن، الوار کورٹ کے فیصلہ پر پرینکا گاندھی کا ر دعمل

نئی دہلی: راجستھان کی ایک نچلی عدالت کے ذریعہ پہلو خان کے قتل کے الزام میں گرفتار 6افراد کو بری کئے جانے پر کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے حیرت کا اظہار کیا اور کہا کہ یہ فیصلہ واقعی حیران کن ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے ملک میں غیر انسانی حرکتوں کیلئے کوئی جگہ … Read more

پیہلو خان کیس۔ عدالت کو پولیس کی تفتیش میں سنگین خامیاں نظر ائیں

جئے پور۔ راجستھان حکومت نے جہاں الور کی اے ڈی جے عدالت کی جانب سے پیہلوخان کیس میں تمام چھ ملزمین کی برات کے فیصلے کو ہائی کورٹ میں چیالنج کرنے کا فیصلہ کیاہے وہیں یہ بات سامنے ائی ہے کہ الور کی عدالت نے اپنے قطعی فیصلے میں یہ بات تحریر کی ہے کہ … Read more

پیہلو خان ہجومی تشدد معاملہ۔ بی جے پی نے کہاکہ اس کا موقف ”درست ثابت“ ہوا‘ بی جے پی حکومت ارڈر کو چیالنج کرے گی۔

گائیوں کی تسکری کے معاملے کو سیاسی رنگ دینے پر گلاب چند کٹاریہ نے کہاکہ ”گائیوں کی تسکری کے معاملے مسلمانوں پر ہی نہیں بلکہ کئی ہندوؤں پر بھی درج کئے گئے ہیں۔ کانگریس اس کو فرقہ وارانہ رنگ دینے کی کوشش کررہی ہے کیونکہ پیہلو خان ایک مسلم ہے اور بی جے پی حکومت … Read more

اگرہ ہجومی تشدد معاملے میں دو سولوگوں پر مقدمہ درج‘ بچہ چوری کے شبہ میں کی تھی پیٹائی

اگرہ۔ اترپردیش پولیس نے اگرہ میں ہجومی تشدد کے ایک معاملے میں دوسو لوگو ں پر مقدمہ درج کیاہے‘ کیونکہ ایک شخص کو بچہ چوری کے شبہ میں مبینہ طور پر پیٹائی کی گئی تھی ۔مدھیے پردیش پولیس کی جانب سے کھرگانی ضلع کے لوگوں کو اسی طرح کے واقعہ کے ضمن میں گرفتار کرنے … Read more

مآب لینچنگ کے مقابلے کے لئے پرائیو ٹ سیلف ڈیفنس مہم

سینئر ایڈوکیٹ محمود پراچہ نے مولانا کلب جواد نقوی کے ساتھ مل کر خاکہ تیار کیا‘26جولائی کو قانونی ٹریننگ کیمپ ہوگا منعقد۔ لکھنو۔ملک میں بے قابو ہوتے جارہے ماب لینچنگ کے واقعات سے بچاؤ کے لئے اب سینئر وکلا علماء کے ساتھ مل کر عوام میں قانونی دائرہ کے تحت پرائیوٹ سیلف ڈیفنس کی مہم … Read more

مور چوری کرنے کے الزام میں ہجومی تشدد کا واقعہ اور ایک موت۔ ویڈیو

نیومیچ(مدھیہ پردیش)۔ہفتہ کے روز یہاں لاسوڈیاگاؤں میں مور چوری کرنے کے الزام میں ایک دیہات کے ایک گروپ نے بری طرح پیٹا اور اس کی جان لے لی۔ اے اے سی پی آر کے مشرا نے کہاکہ ”واقعہ لاسوریہ گاؤں کی ہے۔ہیرالال اپنے تین دستوں کے ساتھ وہاں سے مور چورا کرلے گیا۔ گاؤں والوں … Read more

بہار: بھینس کے چوری کے الزام میں ہجوم کے ہاتھوں میں پٹائی۔ تین افراد ہلاک، ایک کی حالت نہایت تشویش ناک

چھاپرا (بہار): ہندوستان میں ہجومی تشدد کی لعنت ختم ہونے کا نام نہیں لے رہی ہے۔ دن بہ دن اس میں اضافہ ہی ہوتا جارہا ہے۔ او رحکومت اس کے ختم کرنے کی جھوٹی تسلیاں دیتی رہی ہیں۔ ایک تازہ ترین واقعہ میں بہار کے ضلع سارن میں پیش آیا۔ جہاں ہجوم نے بھینس کے … Read more

حیدرآباد: ہجومی تشدد میں مسلمانو ں کو ہلاک کرنے کے واقعات پر اظہار تشویش

حیدرآباد: جسٹس چندر کمار نے ملک کے کئی ریاستوں میں فرقہ پرست عناصر کی جانب سے ہجومی تشدد کے ذریعہ بے قصور مسلمانوں او ردلتوں کو ہلاک کئے جانے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک اور ریاستوں کے مسلمانوں، سیکولرسیاسی جماعتوں او رآزادانہ تنظیموں کے قائدین کی تائید سے اس … Read more

اترپردیش: جے شری رام نہ کہنے پر امام مسجد کی پٹائی۔ پولیس میں مقدمہ درج

مظفرنگر: ہندوستان میں ہجومی تشدد کا سلسلہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ تقریبا ہر روز ایک نیا پڑھنے و سننے میں آتا ہے۔ جھارکھنڈ میں تبریز انصاری کو ہجومی تشدد میں مار مار ہلاک کردیا گیا۔ جس کا تمام قوم نے شدید مذمت کی ہے۔ اترپریش کے باغپت ضلع میں ایک نیا ماب … Read more

ہجومی تشد د کو روکنے کے لئے مایاوتی نے قومی سطح کے قانون کی ضرورت پر دیا زور

بی ایس پی سربراہ مایاوتی نے تیزی کے ساتھ پھیل رہے اس ”مہلک مرض“کو ختم کرنے کے لئے قومی سطح کے سخت قانون کی حمایت میں بات کی ہے لکھنو۔ہجومی تشدد کے خلاف اترپردیش لاء کمیشن کے مسودہ بل کا خیر مقدم کرتے ہوئے بی ایس پی سربراہ مایاوتی نے ہفتہ کے روز تیزی کے … Read more

پوسٹ مارٹم رپورٹ۔ دماغ کی رگوں کے پھٹنے کی وجہہ سے تبریز انصاری کی موت ہوئی ہے۔

رانچی۔ تبریز انصاری جس کو گاڑی چوری کے شبہ میں بے رحمی کے ساتھ پیٹا گیاتھا‘ پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق ان کی موت دماغ کی رگوں کے پھٹنے سے ہوئی ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق ڈاکٹرس کی جانب سے داخل کی گئی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں کہاگیاہے کہ انصاری کے سر کی ہڈیاں ٹوٹ … Read more

ہجومی تشدد کو کم کرنے کے لئے یوپی کے لاء پینل نے مسودہ بل کی تیاری

لکھنو۔ پچھلے پانچ سالوں میں پچاس سے زائد ہجومی تشدد اور حملوں کے واقعات پر ذاتی طور پر فیصلہ لیتے ہوئے ریاستی لاء کمیشن نے حکومت اترپردیش کو سفارش کی ہے کہ وہ ہجومی تشدد کے واقعات کو روکنے کے لئے ایک قانون تیار ہے۔ اس کے ساتھ ہجومی تشدد کے واقعات پر مشتمل ایک … Read more

تبریزپر ردعمل کا ویڈیو۔ یہاں پر دیکھیں ٹک ٹاک فیسونے اپنی معذرت میں کیاکہا ہے

معاملہ اس وقت سرخیوں میں ائی آیا جب شیو سینا کے کارکن رمیش سولنکی نے ممبئی پولیس کے سائبر سیل سے ایک شکایت درج کرائی۔ نئی دہلی۔ ایک گروپ کی جانب سے جھارکھنڈ میں پیش ائے تبریز انصاری کی ہجومی تشدد واقعہ میں موت کے معاملے میں مبینہ طور پر متنازعہ ویڈیو پوسٹ کرنے کی … Read more

دہلی: ہجومی تشدد کے خلاف ہندؤوں نے بھی نکالی ریالی، ویڈیو

نئی دہلی: ملک میں چل رہے ہجومی تشدد کے واقعات کی چوطرف سے مذمت کی جارہی ہے۔ مسلمان اس کی مذمت میں ریالیاں نکا ل رہے ہیں۔ او رہندوتو ا او رہندو شرپسند کی مذمت کی جارہی ہے۔وہیں اب ہندو بھی ہجومی تشدد کے واقعات پر اپنے غم و غصہ کا اظہار کرنے لگے ہیں۔ … Read more