راہول نے بلی کے گلے میں بنی خوف کی گھنٹی۔ ویڈیو

کارپوریٹ نے دیا امیت شاہ جو جھٹکا نئی دہلی۔ممتا ز صنعت کار راہول بجان نے ہفتہ کے روز امیت شاہ سے مخاطب ہوکر کہاکہ ملک میں ایک خوف کا ماحول پیدا کیاگیا ہے‘ کارپوریٹ برائے ہند کی جانب سے ستائش ہورہی ہے تاکہ وہ اس طرح کے ”تشکیل شدہ“ ماحول کو ختم کرے۔ اکنامک ٹائمز … Read more

سابق جسٹس سنگھ نے ہجومی تشدد کے خواب دیکھے‘ تب سے رو ررہے ہیں۔ ویڈیو

وہاں پاکستان میں ایک عورت فہمیدہ ریاض ہیں۔ وہ ایک اردو شاعرہ ہیں اور بڑی بے باکی کے ساتھ بولتی ہیں۔ پاکستان میں تو پہلے ایک عورت ہونا گناہ ہے۔ دوسری وہ بے باک شاعرہ ہیں‘ اور معاشرہ کے خود ساختہ لیڈران پر اپنی شاعری کے ذریعہ تنقید کرتی ہیں۔ یہ ویسا ہی جیسے ”ایک … Read more

اخلاق کی 24سالہ بیٹی کی شادی دہلی کے انجینئر س سے انجام پائی

گریٹر نوائیڈا۔ ان کی آنکھوں کے سامنے ہجوم کے ہاتھو ں اخلاق کے قتل کے چار سال دو ماہ بعد‘ دادری کے بیساڈا گاؤں میں ان کے گھر میں‘ سارے فیملی اتوار کے روزایک ساتھ دیکھائی دی‘ اس لئے نہیں کہ عدالتی کاروائی پر تشویش ظاہر کریں یااس پر بات کریں بلکہ ایک”مبارک مواقع“ کے … Read more

ہجومی تشدد کے معاملات میں ریاستوں کی جانب سے بھیجی گئی تفصیلات کو این سی آر بی نے ناقابل اعتبار مانا ہے

نئی دہلی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ مذکورہ نیشنل کرائم ریکارڈس بیورو(این سی آر بی) نے ہجومی تشدد اور اورذات پات کے معاملات میں ہونے والے قاتلوں کے جو اعداد وشمار ریاستوں اور یونین ٹریٹریز کی جانب سے پیش کئے گئے ہیں اس کو ’ناقابل اعتبار‘قراردیتے ہوئے جاری نہیں کیاہے۔ ذرائع نے کہاکہ ”اس بات کا … Read more

قومی کونسل برائے گرجا گھر کے موہن بھاگوت کے ہجومی تشدد پر دئے گئے بیان کی مذمت کی

عوامی اجلاس میں مذہبی خطوط پر طبقات کو باٹنے والے اس طرح کے بیانات پر ہم حیران ہوگئے ہیں۔ این سی سی ائی ہندوستان میں قومی کونسل برائے گرجا گھر نے جمعرات کے روز آر ایس ایس سربراہ موہن بھاگوت کے اس بیان کی مذمت کی جس میں انہوں نے اپنے وجئے دشمی کے موقع … Read more

ہجومی تشدد پر بھاگوت کے بیان کو کانگریس نے بنایا تنقید کا نشانہ

نئی دہلی۔نہایت سلجھے ہوئے انداز میں کانگریس نے آر ایس ایس سربراہ موہن بھاگوت کے ہجومی تشدد واقعات پر دئے گئے بیان کو اپنی تنقید کا نشانہ بنایا ہے‘ کہاکہ وہ اس طرح غیرسنجیدہ بیان سے وہ چونک گئے ہیں۔ ٹوئٹر پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کانگریس کے ڈپٹی لیڈر راجیہ سنھا انند شرما نے … Read more

الور: ہجومی تشدد کا شکار ہونے والے اکبر خان اور عمر خان بے بچوں کے حوصلے بلند

ضلع سطح کی کھیل کو د مقابلوں میں میڈل جیتے‘ ریاستی سطح کے مقابلوں کے لئے محنت جاری‘ نفرت کے سوداگروں کے منہ طمانچہ الور۔ ہجومی تشدد میں مارے گئے اکبر خان اور عمر خان کے گھر والے اور بالخصوص ان کے بچے خوفزدہ نہیں ہیں۔ نفرت کے سوداگروں ے اکبر خان او رعمر خان … Read more

سونی پت میں امام او ران کی اہلیہ کا بے رحمانہ قتل

مذکورہ جوڑے کی شناخت 38سالہ عرفان اور ا ن کی اہلیہ یسمین عرف مینا 25کے طور پر ہوئی ہے جو ضلع پانی پت کے موہالی گاؤں کے ساکن بتائے جارہے ہیں۔ سونی پت۔پولیس نے اتوار کے روز بتایا کہ ہریانہ کے ضلع سونی پت کے ملک مہاجر علاقے میں ایک مسجد سے متصل کمرے سے … Read more

بنگال میں مخالف ہجومی تشدد قانون بل تیار۔ عمر قید کی سزا او رپانچ لاکھ روپئے تک جرمانہ

مذکورہ مغربی بنگال ہجومی تشدد کی روک تھا م بل 2019میں اس بات کی بھی تجویز دی گئی ہے کہ اسٹیٹ کوارڈینٹر کے ساتھ ایک اسپیشل ٹاسک فورس کی تشکیل عمل میں لائی جائے جو ائی رینک سے کم نہیں ہوگا اور نوڈل افیسر ان کا بھی تقرر عمل میں لایاجائے تاکہ ہجومی تشدد کے … Read more

پہلو خان معاملے میں برات پر جسٹس چندراچوڑ کا اہم تبصرہ۔ ویڈیو

”میں آپ کو یہ بتانا چاہتاہوں کہ جج بننے کی ایک بڑی مشکل‘ کیونکہ ثبوت کی بنیاد پر ہمیں فیصلہ کرنا پڑتا ہے‘کیونکہ اس کا موقف اور پھر آپ پتہ چلا ہے کہ یہ پولیس کی جانکاری اسقدر غیرموثر ہے جس کے نتیجہ میں ایک برات سامنے ائی ہے“ ممبئی۔ جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ‘ سپریم … Read more

پیہلوخان معاملے میں راجستھان حکومت ایس ائی ٹی تشکیل دے گی

جئے پور۔ کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی کی جانب سے جمعہ کے روز الور میں پیش ائے پیہلو خان ہجومی تشدد معاملے میں سنائے گئے فیصلے پر حیرت ظاہر کرنے کے فوری بعد‘ مذکورہ راجستھان حکومت نے فیصلہ کیاکہ وہ معاملے کی دوبارہ تحقیقات کے لئے ایس ائی ٹی کی تشکیل عمل میں لائے گی‘ … Read more

پیہلو خان ہجومی تشدد معاملہ۔ بی جے پی نے کہاکہ اس کا موقف ”درست ثابت“ ہوا‘ بی جے پی حکومت ارڈر کو چیالنج کرے گی۔

گائیوں کی تسکری کے معاملے کو سیاسی رنگ دینے پر گلاب چند کٹاریہ نے کہاکہ ”گائیوں کی تسکری کے معاملے مسلمانوں پر ہی نہیں بلکہ کئی ہندوؤں پر بھی درج کئے گئے ہیں۔ کانگریس اس کو فرقہ وارانہ رنگ دینے کی کوشش کررہی ہے کیونکہ پیہلو خان ایک مسلم ہے اور بی جے پی حکومت … Read more

اچھے دن تو گئے۔ حقیقی ہندوستان کا احیاء عمل میں لائیں۔راج دیپ سردیسائی کا وزیراعظم کے نام کھلا خط

محترم وزیراعظم کیو نکہ یہ موسم کھلے مکتوبات ہے‘ تو میں نے سونچا کہ ایک خط میں بھی لکھوں۔اس کی شروعات میں مجھے آپ کی 2019کے الیکشن میں غیر معمولی جیت پر مبارکباد پیش کرنے دیجئے۔ واقعہ میں یہ آپ کی حیرت انگیز جیت ہے‘جس میں کا سہرا قابل فخر سیاسی کوشش اور امیت شاہ … Read more

مسلمانوں کے متعلق دینک جاگرن کی غلط رپورٹنگ کا سکھ بھائیوں نے کیا خلاصہ۔ویڈیو

پچھلے پانچ سالوں میں قومی ذرائع ابلاغ کے شبہہ بری طرح متاثرہوئی ہے۔ میڈیا جوکہ جمہوریت کاچوتھا ستون ہے‘ ملک کی ترقی اور عوام کے ساتھ ہونے والی انصافیوں کومنظرعام پر لانے کاذمہ دار ہے مگر بعض میڈیاہاوز حکومت کی گودی کا بچہ بنے ہوئے۔ فرقہ وارانہ نوعیت کے واقعات کو اس طرح پیش کیاجارہا … Read more

مور چوری کرنے کے الزام میں ہجومی تشدد کا واقعہ اور ایک موت۔ ویڈیو

نیومیچ(مدھیہ پردیش)۔ہفتہ کے روز یہاں لاسوڈیاگاؤں میں مور چوری کرنے کے الزام میں ایک دیہات کے ایک گروپ نے بری طرح پیٹا اور اس کی جان لے لی۔ اے اے سی پی آر کے مشرا نے کہاکہ ”واقعہ لاسوریہ گاؤں کی ہے۔ہیرالال اپنے تین دستوں کے ساتھ وہاں سے مور چورا کرلے گیا۔ گاؤں والوں … Read more

ہجومی تشد د کو روکنے کے لئے مایاوتی نے قومی سطح کے قانون کی ضرورت پر دیا زور

بی ایس پی سربراہ مایاوتی نے تیزی کے ساتھ پھیل رہے اس ”مہلک مرض“کو ختم کرنے کے لئے قومی سطح کے سخت قانون کی حمایت میں بات کی ہے لکھنو۔ہجومی تشدد کے خلاف اترپردیش لاء کمیشن کے مسودہ بل کا خیر مقدم کرتے ہوئے بی ایس پی سربراہ مایاوتی نے ہفتہ کے روز تیزی کے … Read more

ہجومی تشدد کو کم کرنے کے لئے یوپی کے لاء پینل نے مسودہ بل کی تیاری

لکھنو۔ پچھلے پانچ سالوں میں پچاس سے زائد ہجومی تشدد اور حملوں کے واقعات پر ذاتی طور پر فیصلہ لیتے ہوئے ریاستی لاء کمیشن نے حکومت اترپردیش کو سفارش کی ہے کہ وہ ہجومی تشدد کے واقعات کو روکنے کے لئے ایک قانون تیار ہے۔ اس کے ساتھ ہجومی تشدد کے واقعات پر مشتمل ایک … Read more

جھارکھنڈ حکومت نے تسلیم کیاکہ ہجومی تشدد کی وجہہ سے ہوئی تھی تبریز انصاری کی موت

رانچی۔ جھارکھنڈ حکومت نے اس بات کو تسلیم کرلیاہے کہ سرائے کالے‘ خرسواں میں تبریز انصاری کی موت کا سبب ہجومی تشدد تھا۔ سرائے کالے‘ خرسواں ڈپٹی کمشنر کی رپورٹ کی بنیاد پر حکومت نے بھی اس پر اتفاق جتاتے ہوئے حکومت نے تبریز کے پسماندگان کے لئے دو لاکھ روپئے معاوضہ ادا کرنے کا … Read more

کیا واقع ملک میں ڈر کا ماحول ہے۔ ویڈیو

این ڈی ٹی وی کے پروگرام میں ہجومی تشدد پر سیاست کیوں کے عنوان سے ایک مباحثہ کے دوران پروفیسر اپوروآنند نے واضح کیاکہ کس طرح مسلمانوں کو منظم انداز میں نشانہ بنایاجارہا ہے۔ پروفیسراپوروا ٓنند نے تبریز انصاری سے لے کر داداری میں پیش ائے ہجومی تشدد کے واقعہ جس میں اخلاق کو بیف … Read more

کیاتین طلاق کو جرم قراردینے کے بل کی ہمیں ضرورت ہے؟۔ رام پنیانی کا مضمون

مذکورہ واقعات کو ملکی قانون کی خلاف ورزی کے طور پر پیش کیاجارہا ہے اور اس کو پہلے موجودہ قوانین کے تحت حل کیاجاسکتا ہے‘ جس کو سپریم کورٹ نے پہلے سے لازمی قراردیاہے۔مودی حکومت کی دوسری معیاد کے آغاز کے ساتھ ہی جون2019کو پارلیمنٹ میں متعارف کردہ بل کے متعلق بحث شرو ع ہوگئی۔ … Read more

زنجیر سے 16لوگوں کو باندھ کر ”گاؤ ماتا کی جئے“ بولنے پر مجبور کیاگیا‘ ویڈیو ہوا وائیرل

کھنڈوا(مدھیہ پردیش)۔مبینہ طور پر گائیوں کی تسکری کرنے والے لوگوں کے خلاف پولیس نے مقدمہ درج کیا‘ جنھیں اتوار کے روز گاؤں والوں نے زنجیر سے باندھ کر روڈ پر اکٹھا کیاتھا۔ اے این ائی سے بات کرتے ہوئے سپریڈنٹ آف پولیس شیودیال سنگھ نے کہاکہ ”تمام ملزمین کے خلاف ہم نے مقدمہ درج کیاہے۔ … Read more

مدھیہ پردیش۔ کیو ں یہ مسلم بیوروکریٹ اپنا نام تبدیل کرنا چاہتا ہے۔

قبل ازیں انہوں نے کہاکہ”ایک شیطان کی طرح خان نامیرے تعقب کررہا ہے“۔ بھوپال۔ ہجومی تشدد کے بڑھتے واقعات کے پیش نظر حکومت مدھیہ پردیش کے ایک بیوروکریٹ نے ہفتہ کے روز کہاکہ ”نفرت کی تلوار“ سے خود کو بچانے کے لئے وہ چاہتے ہیں کہ اپنا تبدیل کرلیں۔ اپنے سلسلہ وار ٹوئٹس میں بے … Read more

ہجومی تشدد کے ملزمین کو بلاتفریق مذہب اور ذات پات سزا دی جائے گی: جھارکھنڈ چیف منسٹر

رانچی۔جھارکھنڈ کے چیف منسٹر راگھوبار داس نے پرزور انداز میں اس بات کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ ذات پات او رمذہب کے نام پر ان لوگوں کے ساتھ امتیاز نہیں برتا جائے گا جو ہجومی تشدد کے واقعات میں ملوث ہیں اور زیادتیوں کو برداشت نہیں کیاجائے گا۔ سرائے کیلا‘ خرسوان ضلع میں موٹر سیکل … Read more

جانئے‘کیوں پپو یاد و ہندوستان میں رہنا نہیں چاہتے؟

مباحثہ مندر مسجد‘ کرکٹ‘پاکستان‘ بنگلہ دیش پر ہورہا ہے‘ مگر ترقی‘ بے روزگاری اور انفرسٹکچر پر نہیں۔ نئی دہلی۔ بہار کے موسمی سیاست داں اور لوک سبھا کے رکن راجیش رنجن عرف پپو یادو نے بی جے پی کی زیرقیادت این ڈی اے حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہاکہ جہاں کہیں پر بھی … Read more

پچھلے تین سالوں میں جھارکھنڈ کے اندر پیش ائے ہجومی تشدد کے واقعات میں اٹھارواں شکار تبریز انصاری

مذکورہ واقعہ کے پس پردہ مختلف محرکات ہیں‘ مشتبہ میویشیوں کا ذبیحہ اور چوری‘ اور بچوں چوری کے افواہیں اس میں شامل ہیں رانچی۔ جھارکھنڈ میں پچھلے تین سالوں میں پیش ائے ہجومی تشدد کے واقعات میں 22سالہ تبریز انصاری جس کو چوری کے شبہ میں ہجوم نے اس قدر پیٹا کے اس کی مو … Read more

دہلی وقف بورڈ جھارکھنڈ ہجومی تشدد سے متوفی کے خاندان کو پانچ لاکھ روپے اور بیوہ کونوکری دینے کا وعدہ

نئی دہلی: دہلی وقف بورڈ چیر مین او رعام آدمی پارٹی کے رکن اسمبلی امانت اللہ خان نے جمعرات کو اعلان کیا کہ جھارکھنڈ میں ہجومی تشدد میں موت ہوئے تبریز انصاری کے اہل خانہ کو پانچ لاکھ روپے او رتبریز کی بیوی کو نوکری دینے کا اعلان کیا ہے۔ خبررساں ایجنسی اے این آئی … Read more

پھر دوبارہ‘ چوری کے شعبہ میں ہجومی تشدد کاشکار کی شخص کی موت

تبریز جوپونا شہر میں ایک ویلڈر اور لیبر کا کام کرتا ہے کہ اپنے گھر والوں کے پاس گاؤ ں میں عید منانے کے لئے آیاتھا کھر ساوان۔چوری کے شبہ میں چار گھنٹوں تک مبینہ پیٹالی کی وجہہ سے ایک 24سالہ شخص تبریز انصاری کی موت ہوگئی ہے۔ خبروں کے مطابق جھارکھنڈ کے کھرساوان ضلع … Read more