چین کھینچنے کے معاملے میں سنی دیول‘ کرشمہ کپور ہوئے بری

جئے پور۔بالی ووڈ اداکار سنی دیول اور کرشمہ کپور اس جئے پورکی عدالت نے ایک بڑی راحت دیتے ہوئے ٹرین کی چین کھینچنے کے ایک 22سال پرانے معاملے میں بری کردیا ہے‘ مذکورہ معاملہ 1997میں اجمیر ریلوے ڈویثرن پر فلم کی شوٹنگ کے دوران درج کیاگیاتھا۔ مبینہ طور پر ریلوے کی چین کھینچنے کا ایک … Read more

اترپردیش: دھوتی اور چپل پہننے والے مسافرکو ٹرین میں چڑھنے نہیں دیا گیا۔ ریلوے ملازمین کی کھلی خلاف ورزی

اٹاوہ: حکومت کا منشا ہے کہ چپل پہننے والا بھی ہوائی جہاز کاسفر کرے وہیں دوسری جانب ریلوے ملازمین چپل پہنے بزرگ کوٹرین میں سفر کرنے تک نہیں دے رہے ہیں۔ اترپردیش کے اٹاوہ جنکشن پر بہتر سالہ بابا رام اودھ داس کے پاس کنفرم ٹکٹ ہونے کے باوجود بھی انہیں ٹرین میں چڑھنے سے … Read more