بے زبان جانور(کتا) ملبے میں پھنسے اپنے بچے کی مدد کے لئے مضطراب۔ ویڈیو

جانور ہمیں اپنے بچوں سے محبت او رشفقت کا راستے دیکھاتے ہیں حیدرآباد۔ ایک دل کو چھولینا والا ویڈیو انیمل ایڈ ان لمیٹیڈ(اے اے یو) انڈیا کی جانب سے ایک ہفتہ قبل یوٹیوب پر پوسٹ کیاگیا ہے جس کو دیکھ کر کئی انٹرنٹ صارفین جذبات سے اپنی آنکھیں نم کرنے پر مجبور ہوگئے ہیں۔ ویڈیو28اگست … Read more

گوہاٹی: پڑوسی کے کتے کو کاٹ کر کھا نے کے جرم میں ایک آدمی گرفتار

گوہاٹی (آسام): پولیس نے ایک شخص کو گرفتار کرلیا ہے جس نے مبینہ طور پر اپنے پڑوسی کے کتے کو مار کر اس کا گوشت کھا یا۔ پولیس عہدیداروں نے یہ بات بتائی۔ انگریزی اخبار ہندوستان ٹائمس کے مطابق یہ واقعہ چہارشنبہ کی رات پیش آیا۔ پولیس نے ملزم کو منی پور سے گرفتار کرلیا … Read more