سینٹ اسٹیفن کے ٹیچر‘ ماں کی موت۔ خود کش نوٹ میں میڈیا کی ”گمراہ کن مہم“کا حوالہ

ایک خودکش نوٹ سینٹ اسٹیفن کالج کے ٹیچر کے کمرے سے دستیاب ہوا ہے‘ جس کی مسخ شدہ نعش ہفتہ کے روز سرائی روہیلا ریلوے اسٹیشن کی پڑیوں سے ملی تھی۔ ان کی55سالہ والدہ کی نعش گھر کے پنکھے سے لٹکی ملی نئی دہلی۔ دماغی کشیدگی‘ تناؤ اور کچھ میڈیااداروں کی جانب سے ایک گمراہ … Read more

وزیراعظم مودی نے گاندھی کے متعلق کہا”ایک بہترین ٹیچر جس کے پاس مسائل کا حل تھا“

مودی نے نیویارک ٹائمز نیوز پیپر کے اداریہ کے لئے’گاندھی کو بطور خراج“ ایک مضمون چہارشنبہ کے روز مہاتما گاندھی کی 150ویں جینتی کے موقع پرتحریر کیا’’میں زیر تجویز وہ ہے جس کو میں انسٹائن چیالنج کہتاہوں“۔ نئی دہلی۔ وزیراعظم نریندر مودی نے چہارشنبہ کے روز ”مفکرین‘ صنعت کاروں اور ٹیک لیڈران“ کے لئے ”انسٹائن … Read more

ممبئی: اسکول ٹیچر کے ڈانٹنے پر 12سالہ لڑکے نے ٹیچر کا قتل کردیا۔

ممبئی: اسکول ٹیچر کی جانب سے ایک 12سالہ لڑکے کو اس کے دوستوں کے سامنے ڈانٹنے ڈپٹنے پر لڑکے نے مبینہ طور پر پرنسپل کے گھر جاکر انہیں قتل کرنے کی کوشش کی۔ ہندوستان ٹائمس رپورٹ کے مطابق اسکول ٹیچر 30سالہ عائشہ اسلم ایک اسکول ٹیچر ہے۔ وہ خانگی طور پر اپنے مکان پر طلبہ … Read more

آندھرا پردیش: استاذ کے آٹھویں جماعت کے طالبہ کے ساتھ جسمانی تعلقات

ایسٹ گوداوری (آندھراپردیش): ایسٹ گوداوری کے راما ورم منڈل کے دلی پاڈو علاقہ کے ٹرائبل ویلفیر ریسیڈنشل اسکول کے ایک ٹیچر نے ایک آٹھویں جماعت کے طالبہ کو بہلا پھسلاکر اس کے ساتھ جسمانی تعلقات قائم کرلئے۔خبر رساں ایجنسی اے این آئی کے مطابق ملزم ٹیچر کا نام بولم چنابائی بتایا گیا ہے۔ اس حرکت … Read more