سنسکرت کے مسلم پروفیسر نے بی ایچ یو کے دوسرے فیکلٹی میں ملازمت کے لئے درخواست دی ہے۔

مذکورہ اسٹوڈنٹ برائے ایس وی ڈی وی نے خان کے تقرر کی مخالفت کی ہے اور انہوں نے متعدد مواقع پر کہا ہے کہ انہوں نے کبھی نہیں دیکھا کہ ایک مسلم پروفیسر سناتن دھرم اور کارمکانڈ کے متعلق پڑھانے کا اہل ہوتا ہے‘ کیونکہ وہ ان کی تہذیب سے جڑا ہوا نہیں ہوتا ہے … Read more

ہندوستانی بحریہ میں تقرر ات۔ تنخواہ سے انتخاب کے عمل تک‘ آپ کے لئے درکار جانکاری‘2700پوسٹ کے متعلق

ہندوستانی بحریہ کے لئے2019میں تقررات‘ اب 2700کشتی رانوں کے عہدوں پر تقررات کے لئے نیچے دئے گئے ویب سائیڈ پر جائزہ لیں joinindiannavy.gov.in. مذکورہ سرکاری ویب سائیڈ کے ذریعہ ہندوستانی بحریہ نے دلچسپی رکھنے والے اور اہل امیدواروں سے درخواستیں طلب کی ہیں۔یہاں پر ملک کی خدمت کا ایک موقع فراہم کیاجارہا ہے۔ جملہ2700کشتی رانوں … Read more