مدھیہ پردیش: پستول ہاتھ میں لے کر ٹک ٹاک پر ویڈیو،دو نوجوان گرفتار

مندسور(مدھیہ پردیش): ہاتھ میں پستول لے کر ٹک ٹاک پر ویڈیو بنانے پر دو جوان جیل کو گرفتارکرلیا گیا ہے۔ یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ ان نوجوانوں کا نام راہل اور کنہیا نے ٹک ٹاک پر ویڈیو بنائے۔ اس ویڈیو کے مطاق انہوں نے ہاتھ میں پستول لئے بائیک پرجارہے تھے۔ویڈیو وائرل … Read more

دہلی:غیر فطری جنسی خواہش پوری کرنے پردباؤ، دوستوں کے ساتھ رات گذارے گئے ویڈیوز سے بلیک میل، بیوی نے کیس درج کر وادیا۔

نئی دہلی: دہلی پولیس نے ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے جس نے مبینہ طور پر اپنی بیوی سے غیر فطری جنسی خواہش پوری کرنے کا دباؤ ڈال رہا تھا۔خبررساں ایجنسی اے این آئی کی رپورٹ کے مطابق ملزم کی شناخت اتل اگروال سے ہوئی ہے، وہ گیتا کالونی کا ساکن ہے۔ پولیس … Read more

زائیرہ کی پرینکا کے ساتھ تصویر نے ٹوئٹر صارفین کی جانب سے نوجوان ادکارہ کے خلاف تنقید کا سبب بنی

دنگل سے مشہور ہوئی اداکارہ زائیرہ وسیم جس نے حال ہی میں بالی ووڈ کو خیرآباد کردیا‘ کو نٹیزنس کی جانب سے اب تنقید کا سامنا اس قیاس پر کرنا پڑرہا ہے کہ وہ ٹورنٹو فلم فیسٹول میں ’دی اسکائی از پینک‘ کے پریمئر میں شرکت کررہی ہیں۔ عالمی شہرت یافتہ پرینکا چوپڑا کی جانب … Read more

آندھرا پردیش: استاذ کے آٹھویں جماعت کے طالبہ کے ساتھ جسمانی تعلقات

ایسٹ گوداوری (آندھراپردیش): ایسٹ گوداوری کے راما ورم منڈل کے دلی پاڈو علاقہ کے ٹرائبل ویلفیر ریسیڈنشل اسکول کے ایک ٹیچر نے ایک آٹھویں جماعت کے طالبہ کو بہلا پھسلاکر اس کے ساتھ جسمانی تعلقات قائم کرلئے۔خبر رساں ایجنسی اے این آئی کے مطابق ملزم ٹیچر کا نام بولم چنابائی بتایا گیا ہے۔ اس حرکت … Read more

اترپردیش: ریٹائرڈ پولیس افسر اور اس کی اہلیہ اپنی مردہ بیٹی کے ساتھ رہ رہے تھے۔

مرزا پور (اترپردیش): ایک سبکدوش پولیس انسپکٹر اور اس کی اہلیہ ایک ماہ قبل فوت ہوئی اپنی بیٹی کے ساتھ زندگی گذار رہے تھے۔ یہ واقعہ اترپردیش کے مرزا پو ر علاقہ میں پیش آیا۔ ذرائع کے مطابق ریٹائرڈ پولیس انسپکٹر دلاور صدیقی کے مکان سے بد بو آرہی تھی۔ پڑوسیوں نے اس کی اطلاع … Read more