21ستمبرکو ہپی کلب مدکھیڑ کی جانب سے بلڈ گروپ چیک کیمپ
مدکھیڑ:20ستمبر (راست) ہپی کلب سماجی تنظیم جو پچھلے ایک سال سے مدکھیڑ شہر میں سماجی کام انجام دے رہی ہے ۔ شہر میں بہت سے لوگوں کو اپنا بلڈ گروپ معلوم نہ ہونے کی وجہ سے مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ جس کو دیکھتے ہوئے ہپی کلب نے 21 ستمبر کو بعد نماز جمعہ … Read more