ٹرپل طلاق آرڈیننس مسلم خواتین کے ساتھ سراسر نا انصافی. دیکھئے اسد الدین اویسی کا انٹرویو.

بشکریہ The Quint

تین طلاق سے متعلق مودی سرکار کا آرڈیننس…..

تحریر: طاھر مدنی، جنرل سیکرٹری، راشٹریہ علماء کونسل تین طلاق سے متعلق جب سپریم کورٹ کا فیصلہ آیا تھا اور ایک ساتھ تین طلاق کو غیرقانونی قرار دیا گیا تھا تو کورٹ نے سرکار سے قانون بنانے کے لیے بھی کہا تھا. لیکن مرکزی سرکار کے وزیر قانون نے کہا تھا کہ کوئی قانون بنانے … Read more