انڈین آئیڈل کی طرز پر ‘سعودی آئیڈل’ ٹیلنٹ شو کا اعلان

ریاض — جنرل انٹرٹینمنٹ اتھارٹی (GEA) اور MBC گروپ نے ‘سعودی آئیڈل’ ٹیلنٹ شو کا اعلان کیا۔ GEA کے چیئرمین ترکی الشیخ نے ٹویٹر پر کہا کہ اتھارٹی اور MBC نے "سعودی آئیڈل” کے پہلے سیزن کے آغاز کے لیے شراکت داری کی ہے، جو دسمبر 2022 میں شروع ہوگا۔ ایم بی سی نے کہا … Read more

جمعہ کی نماز کورونا سے متاثرہ افراد کے لئے ممنوع ہے: علمائے کرام

#CoronaVirus #SaudiArabia #JumaPrayers (سعودی گزٹ رپورٹ)ریاض – سینئر سکالرز کونسل نے ایک حکم جاری کیا کہ کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کو مساجد میں نماز جمعہ اور اجتماعی نماز میں شرکت سے منع کیا گیا ہے۔ سعودی عرب کے مطابق ، وبائی امراض پھیلنے یا اس کے پھیلاؤ کے خدشے کے معاملے میں مساجد میں … Read more

تیرہ سال کی عمر میں گرفتار نابالغ کو سزائے موت کا سامنا

انسانی حقوق کی جدوجہد کرنے والے ماہرین کا کہنا ہے کہ سعودی عربیہ حکومت تیرہ سال کے عمر میں گرفتار کی کے بعد جیل میں سزا کاٹ رہے کہ ایک نابالغ کو موت کی سزاء دینے چاہار ہی ہے مرتضیٰ قریشی جس کی عمر اٹھارہ سال ہے کو ممکنہ طور پر مخالف حکومت مظاہروں‘ اور … Read more

حوثیوں کی مکہ اور جدہ کو میزائلوں سے نشانہ بنانے کی ایک اور کوشش ناکام

سعودی ائر ڈیفنس فورس نے دونوں میزائل ہدف تک پہنچنے سے پہلے فضا ہی میں ناکارہ بنا دیے ماضی میں حوثی مکہ اور مدینہ کو نشانہ بنانے کی ناکام کوششیں کر چکے ہیں دبئی ۔ العربیہ. سعودی عرب کی ائر ڈیفنس فورس نے پیر کی صبح دو بیلسٹک میزائل فضا میں ناکارہ بنا کر مکہ … Read more

اسپائس جیٹ ممبئی سے جدہ کے لئے پرواز شروع کرے گی‘کرایہ کتنا ہے جانئے

نئی دہلی، 16مئی. کفایتی طیارہ خدمات فراہم کرانے والی کمپنی اسپائس جیٹ نے ممبئی او ر سعودی عرب کے شہر جدہ کے درمیان پانچ جولائی سے یومیہ پرواز شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ساتھ ہی اس نے 20مئی سے تین گھریلو روٹوں پر نئی پروازیں شروع کرنے کا بھی اعلان کیا ہے۔کمپنی نے جمعرات … Read more

باپ کیلئے بیٹی کا ایثار،بغیر بتائے گردے کا نذرانہ پیش کردیا

ریاض….. 24 سالہ بیٹی ولاءاسماعیل عاشور الصائغ نے اپنے والد کو بتائے بغیرگردے کا نذرانہ پیش کرکے مسلسل 3سالہ تکلیف سے نجات دلادی۔ بیٹی کی جانب سے باپ کی خوشی کی خاطر قربانی کا یہ انوکھا انداز اہل خانہ ہی نہیں پورے معاشرے کیلئے قابل تقلید مثال بن گیا۔ ولاءنے العربیہ نیٹ سے گفتگو میں … Read more