21ستمبرکو ہپی کلب مدکھیڑ کی جانب سے بلڈ گروپ چیک کیمپ

مدکھیڑ:20ستمبر (راست) ہپی کلب سماجی تنظیم جو پچھلے ایک سال سے مدکھیڑ شہر میں سماجی کام انجام دے رہی ہے ۔ شہر میں بہت سے لوگوں کو اپنا بلڈ گروپ معلوم نہ ہونے کی وجہ سے مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ جس کو دیکھتے ہوئے ہپی کلب نے 21 ستمبر کو بعد نماز جمعہ 2 بجے سے 5 بجے نگرپالیکا شادی خانہ کے سامنے فری بلڈ گروپ چیک کیمپ رکھا گیا ہے۔ جس میں نوجوانوں کا بلڈ گروپ چیک مفت کیا جائے گا۔ زیادہ سے زیادہ نوجوانوں سے اپیل کی جاتی ہے کہ شرکت کریں اور ہاسپٹل میں ہورہے مریضوں کو پریشانی میں مدد کریں۔

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading