طُوبیٰ ثروت۔ محمد تجمل رشتہ ءازدواج میں منسلک

ناندیڑ:8اکتوبر(نامہ نگار)ناندیڑ شہر کے معروف ظروف مرچنٹ جناب فاروق احمد ولد بشیر احمد کی دختر طُوبیٰ ثروت کا عقد محمد تجمل ولد الحاج محمدجاوید(مالک مسکان جویلرس ‘صرافہ ناندیڑ) کے ہمراہ بروزاتوار 7اکتوبرکو بعد نماز عصر مسجد قبا میں تزک و احتشام سے عمل میں آیا ۔بعد تقریب عقد پُرتکلف طعام کانظم کیاگیاتھا ۔شادی کی پُرمسرت … Read more

ناندیڑمیں 25ستمبرکو رافیل گھوٹالے کے خلاف مہامورچہ

ناندیڑ۔24ستمبر(نامہ نگار) : فرانس کی کمپنی سے جنگی جہاز رافیل کی خریدی کے معاملہ میں ۱۴ ہزار کروڑ روپیئے کا گھوٹالہ پیش آیا ہے جس میں مودی حکومت ملوث ہے۔ اس گھوٹالے کے خلاف ناندیڑ شہر میں 25ستمبر کو ایک مہامورچے کا انعقاد کیا گیا ہے۔ اس طرح کی اطلاع کانگریس کے شہر صدر و … Read more

بیوی کو طلاق دینے کیلئے شوہر پر دباو 30سالہ نوجوان نے خودکشی کرلی

ناندیڑ:20ستمبر(ور ق تازہ نیوز)بیوی کو طلاق دینے کے لئے شوہر پر دباو¿ ڈال کر جھوٹا مقدمہ درج کرنے سے پریشان نوجوان نے ناندیڑ کے لاج میں خودکشی کرلی ۔ نوجوان نے خودکشی سے قبل ایک خط لکھا ہے جس میں اپنی موت کی وجوہات کاذکر کیاہے ۔اس معاملے میںپولس نے ، ملزمین کے خلاف مقدمہ … Read more

ناندیڑمیں20۔ستمبر کو جلسئہ یادِحسین علیہ السلام کاانعقاد

ناندیڑ:19۔ستمبر۔ بزم نور ونوجوانان گاڑی پورہ ناندیڑ کی جانب سے 20۔ستمبر 2018 مطابق 9۔محرم الحرام ٌبروز جمعرات کو جلسئہ یادِحسین علیہ السلام کاانعقاد کیاجارہا ہے ۔ جس میںمقرر خصوصی کی حیثیت سے حضرت علامہ مولانا ڈاکٹر سید مرتضی علی صوفی قادری صاحب مدظلہ العالیٰ (کامل الحدیث جامعہ نظامیہ ٗ حیدرآباد) شرکت کررہے ہیں ۔جلسہ زیر … Read more

ناندیڑ: موٹرسائیکل چوری کے تین واقعات

ناندیڑ:19ستمبر(نامہ نگار)ضلع کے ناندیڑ ہڈکو اور وشنو پوری کے علاوہ عمری شہر سے دو دنوں کے دوران تین موٹر سائیکلیںچوری ہوئی ہیں ۔عمری پولس اسٹیشن ذرائع کے بموجب شہر کے اسلام پورہ علاقہ سے گزشتہ دنوںں موٹرسائیکل چوری ہوگئی ۔ 13ستمبر کی درمیانی شب فریادی پٹھان نظام الدین بابوخان عمر 19 سال نے اسلام پورہ … Read more