پورے مہاراشٹر میں 24جون تک مانسون کی بارش

پونے:18جون ۔( ورق تازہ نیوز)مہاراشٹرمیں مانسون کی بارش 21جون تک ہوگی ۔ ”وایو“ طوفان کے باعث جنوب مغربی مانسون اس وقت یسینی سولا کے اوپر پہونچ گیا ہے اور یہ 21جون مہاراشٹر کے گوا اور کونکن میں پہونچ رہا ہے اور 24یا25جون تک پوری ریاست مہاراشٹرمیں پہونچ جائے گا۔ انڈین میٹرولوجیکل محکمہ کی رپورٹ کے مطابق مہاراشٹر کے مراٹھواڑہ اورودربھ میں بھرپور بارش ہوگی جو اس وقت پانی کی شدید قلت سے نبرد آزماںہے ۔ مراٹھواڑہ کے کچھ حصوں میںاگلے چوبیس گھنٹوں میں کہیں کہیں ہلکی بارش ہونے کا امکان ہے جبکہ پورا مراٹھواڑہ گرمی کی تکلیف سے پریشان ہے ۔

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading