جلگاؤں: ریاستی بسوں کے ذریعے سرکاری اسکیمات کی تشہیر۔   ضابطہ اخلاق کی پامالی

بیاول میں متعلقہ این سی پی نے کی شکایت جلگاوں ( عقیل خان بیاولی ) ملک بھر میں سات و ریاست گیر پیمانے پر ۴ مراحل میں ہونے والے لوک سبھا انتخابات کے لیے ۱۰ مارچ کی شام ۵ بجے سے ضابطہ اخلاق جاری ہونے کا اعلان ہو کر اس پر سختی سے عمل پیراى … Read more

جلگاؤں ضلع انتظامیہ پارلیمانی انتخابات کےلۓ تیار

جلگاؤں اور راویر کا پارلیمانی انتخاب تیسرے مرحلے میں ٢٣ ِاپریل ٢٠١٩ ء کو ہوگا۔\ضلع کلیکٹر  جلگاؤں ١١ ِ مارچ ٢٠١٩ ِء (سعیدپٹیل )بھارت الیکشن کمیشنر کی جانب سے گذشتہ روز پارلیمانی انتخابات کے ساتوں مرحلوں کی تاریخوں کا اعلان کردیاگیا۔جس میں جلگاؤں اور راویر پارلیمانی حلقوں کا انتخاب سات مرحلوں میں سے تیسرے مرحلہ … Read more

جلگاؤں منیار برادری نے سلائ مشین تقسيم کرکےعالمی یوم خواتین منایا

 جلگاؤں (سعیدپٹیل )عالمی یوم خواتین کے موقع پر یہاں کی سماجی وفلاحی کاموں میں پیش پیش رہنے والی منیار برادری نے شہرکے تانبہ پورہ علاقہ میں واقع تڈوی برادری سماج ہال میں عالمی یوم خواتین کااہتمام کیاتھا۔اس تقریب میں تڈوی سماج کی تین نواجوان بیواؤں ،رخسانہ جمشیر تڈوی ،بانو سرفراز تڈوی اور نکہت حسن تڈوی … Read more

جلگاؤں کی کل جماعتی کونسل نے مختلیف ویب سائٹ بند کرنے کا وزیراعظم سے مطالبہ کیا

جلگاؤں (سعیدپٹیل کےذریعے )جلگاؤں شہرکی فعال کل جماعتی کونسل اس غیر سیاسی تنظیم جس میں شہر کی مذہبی وملی جماعتیں اور مسلمانوں کی تمام برادریاں شامل ہیں۔اس کونسل نے ضلع کلیکٹر کے ذریعے وزیراعظم بھارت حکومت کو دۓ گۓ میمورنڈم روانہ کر انڈرائیڈ موبائل و کمپیوٹرز کے ذریعے مختلیف سائیٹ کھول کر نوجوان نسل کے … Read more

بھساول سے نکلا بیروزگاروں کا” لانگ مارچ ” جلگاؤں پہنچا’ کلیکٹر کو مطالبات کا میمورنڈم

جلگاؤں ٧ ِ مارچ.ء (سعیدپٹیل)کل کے روز دوپہر میں بھساول سے نکلا تعلیم یافتہ بیروزگار نوجوانوں کا لوک سنگھرش آکروش لانگ مارچ قومی شاہراہ نمبر ٦ ِکے راستےمیں کل شب نصیرآباد اس مقام پر قیام کرنے کے بعد آج ساڑھے گیارہ جلگاؤں پہنچا۔یہاں ضلع کلیکٹر دفتر پہنچ کر ضلع کلیکٹر کو مطالبات کا میمورنڈم دیا … Read more

جلگاؤں میں "موجودہ سیاسی و سماجی حالات اور ھماری ذمہ داریاں "کے تحت خطاب عام

ھمارہ معاشرہ اخلاقی غربت کاشکار ہے۔ہم انصاف کےعلمبردار ہیں۔سید ضمیر قادری جلگاؤں ٤ ِ مارچ ٢٠١٩ ِ ( سعیدپٹیل )مسلم معاشرہ اخلاقی غربت کا شکار ہے۔ہم تو انصاف کے علمبردار ہیں۔لیکن آج کے دور میں بیحیائ ،مغریبی تہذیب کی نقل اور رسم رواجوں کی ادائگی کو ترقی کی نشانیاں سمجھا جارہاہیں۔جو کہ مسلم معاشرے کے … Read more

خاندیش کے مشہور و معروف کہنہ مشق شاعر سید یاسین تونڈاپوری کا انتقال

جلگاوں۔۴۔مارچ ۔(سعید پٹیل)علاقہ خاندیش کے مشہور و معروف کہنہ مشق شاعر سید یاسین تونڈاپوری گذشتہ ٣ ِمارچ ٢٠١٩ ِء بروز اتوار شب میں ١١ ِ بجے اپنے مالک حقیقی سے جا ملے۔إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون ۔آج بروز پیر ٤ ِمارچ ٢٠١٩ ِء تونڈاپور میں تدفین عمل میں آئیں گی۔اللہ رب العزت مرحوم کی مغفرت … Read more

جلگاؤں میں آئ پی ایل کی طرز پر آٹھ ٹیموں کے    ١٢ ِتا ١٧ ِمارچ کےدرمیان ٹی ٢٠ ِکرکٹ کے رنگارنگ اور دلچسپ  مقابلوں کا انعقاد

جلگاؤں( سعیدپٹیل کے ذریعے)جلگاؤں شہر وضلع میں تاریخی درجے کے آئ پی ایل کرکٹ مقابلوں کی طرز پر ١٢ ِتا ١٧ ِمارچ کے درمیان آٹھ ٹیموں کے درمیان ٹی ٢٠ ِکرکٹ ٹورنامینٹ کا انعقاد کیا گیاہے۔ اس ٹورنامینٹ کے کنونیئر رتن لال ۔سی۔بافنا ہوں گے۔ اس کا اعلان شہر کی ہوٹل پرسیڈنٹ کاٹیج میں منعقد … Read more

سلوڑ بلديہ چناؤ میں کانگریس کی شاندار جیت عوامی صدر بلدیہ سمیت  ٢٦ ِ نشستوں میں سے ٢٤ ِپر  زبردست جیت حاصل

ایم ایل اے عبدالستار انکی مضبوط قیادت کی شاندار فتح جلگاؤں .( سعیدپٹیل کے ذریعے )اورنگ آباد ضلع کے سلوڑ اس تحصیل کے شہر میں کل بدھ کے روز ہوۓ١٣ ِ وارڈوں کے ٢٦ نشستوں اور بلديہ کے عام چناؤ میں عوامی راۓ دہی کے ذریعے منتخب صدر بلدیہ اور ٢٦ ِنشستوں میں سے ٢٤ … Read more

جلگاؤں کارپوریشن کا ایک ہزار دوسو سترہ کروڑ کا بجٹ پیش

جلگاؤں ٢٧ ِفروری . ( سعیدپٹیل )جلگاؤں کارپوریشن میں برسراقتدار بی جےپی نے آئیندہ پارلیمانی و مہاراشٹر اسمبلی انتخابات کو دھیان میں رکھتے ہوۓ کسی بھی قسم کا ٹیکس اضافہ کۓ بغیر اسٹینڈینگ کمیٹی کی میٹینگ میں پیش کیا گیا۔سرکاری انتظامیہ نے تیار کیا ہوا ایک ہزار ایک سو سترہ کروڑ کے بجٹ میں نگروتھان … Read more

بھساول ۔ناسک ٹاڈا مقدمہ 25 سال بعد11 مسلم نوجوانوں کو دہشت گردی کے الزامات سے عدالت نے بری کیا

جمعیة علماءکی بڑی کامیابی، حالانکہ انصاف میں تاخیر ہوئی لیکن دہشت گردی کا کلنک بالآخیر صاف ہوا، گلزار اعظمی ناسک :27 فروری( ای میل)دہشت گردانہ معاملات میں بے جا گرفتار ساڑھے سات سو مسلم نوجوانوں کو قانونی امداد فراہم کرنے کے لیئے مشہور ہندوستانی مسلمانوں کی قدیم و موقر تنظیم جمعیة علماءہند (ارشد مدنی)کی کوششوں … Read more

جلگاؤں : ایس۔پی شیندے کا تبادلہ ،پی۔وی اوگلے نۓ ضلع ایس۔پی

جلگاؤں ٢٥ ِفروری  (سعیدپٹیل)گذشتہ کئ دنوں سے جلگاؤں ضلع کے پولیس ایس پی دتاترۓ شیندے کے تبادلے کی قیاس آرائیوں پر عمل آوری ہو تے ہوۓ موصوف کا تبادلہ مہاراشٹر ریاست بجلی تقسیم کمپنی ممبئ میں ہوگیاہے۔ان کےمقام پر پی۔ وی اوگلے نۓ ضلع ایس۔پی ہوں گے۔نۓضلع پولیس ایس۔پی انٹی کرپشن ناسک ڈوژن سےان کا … Read more

جلگاؤں :کارپویشن اردو اسکول نمبر ١١ ِ اور منیاربرادری کی جانب سے پلوامہ کے شہیدوں کو یاد کیاگیا

جلگاؤں (سعیدپٹیل )یہاں کی سپریم کالونی اس مضافاتی علاقے کی کارپوریشن اردو اسکول نمبر ١١ ِمیں جلگاؤں ضلع منیار برادری کی مشترکہ طور پر پلوامہ حملے کی مذمت کی گئ اور شہداء پلوامہ کو خراج تحسین پیش کرکے یاد کیاگیا۔اسی طرح پلوامہ حملے کی پرزور لفظوں میں مذمت کی گئیں ۔قبل ازیں صدرمدرس متین خان … Read more

جلگاؤں پارلیمانی حلقہ کےلۓ راشٹروادی کی جانب سے سابق وزیر گلاب راو دیوکر کا نام طے            

جلگاؤں( سعیدپٹیل )جلگاؤں پارلیمانی حلقئہ انتخاب کےلۓ آئیندہ ہونے والے پارلیمانی انتخابات میں راشٹروادی کی جانب سے ریاست کے سابق وزیر گلاب راو دیوکر کےنام کا اعلان کیاگیا ہے۔گذشتہ روز شام میں راشٹروادی پارٹی کے قومی صدر ایم پی شرد پوار انھوں نے گلاب راو دیوکر سے” کام میں مصروف ہوجاو” کی ہدایت کی ہے۔اس … Read more

جلگاؤں میں شیوجینتی جوش وخروش سے منائی گی مشترکہ جشن کمیٹی کی جانب سے ریلی

جلگاؤں ١٩ ِفروری ٢٠١٩ ء ( سعیدپٹیل کے ذریعے ) آج بروز منگل بین السیاسی مشترکہ شیو جینتی جشن کمیٹی کی جانب سے شہر میں شایان شان پروقار ریلی کا انعقاد کیا گیاتھا۔جس میں شیواجی مہاراج کی زندگی کے مختلیف پہلووں پر شاندار سجاوٹ کی نمائیش خصوصی طور پر ریلی کی رونق تھی۔ آج صبح … Read more

جلگاؤں :پالدھی کا تبلیغی جماعت اجتماع: پرنم آنکھوں سے مانگیں گئ رقت آمیز دعا

دعاکے ساتھ اختتام پذیر ، ضلع بھر سےتقریباً ایک لاکھ فرزندان توحيد نے شرکت کیں۔ جلگاؤں ١٩ ِفروری ٢٠١٩ ء (سعیدپٹیل کے ذریعے )آج ١٨ ِفروری بروز پیر کو بعد نماز عشاء کے جلگاؤں ضلع کے تبلیغی جماعت کے دو روزہ ضلعی عمومی اجتماع کا پرنم آنکھوں سے مانگیں گئ دعاؤں کے ساتھ اختتام پذیر … Read more

جلگاؤں میں مسلم تنظیموں نے پلوامہ حملے کی پرزور مذمت کی: اجلاس میں خواتین و طالبات کی کثیر تعداد نے کی شرکت

۔ جلگاؤں ١٥ ِفروری ٢٠١٩ ء (سعیدپٹیل کے ذریعے ) آج بروز جمعہ بعد نماز جمعہ شہر کے قدیم مسلم عیدگاہ وقبرستان میدان پر جمو کشمیر کے پلوامہ میں ہوۓ اب تک کے سب سے بڑے خودکش حملے کی شہرکی مختلف مسلم تنظیموں اور اداروں کی جانب سے پرزور مذمت کی گئی۔ اسکول کے طلباء … Read more

جلگاؤں منیار برادری نے اقلیتی کمیشن کے صدر حاجی عرفات کے روبرو ضلع کے مسلم مسائل رکھیں

جلگاؤں ١٣ ِفروری ٢٠١٩ ء(سعیدپٹیل )آج ریاست مہاراشٹر کے اقلیتی کمیشن کے صدر حاجی عرفات شیخ نے اقلیتوں کے مسائل کے تعلق سے جایزہ دورہ کیا۔اس موقع پر ریسٹ ہاوس میں مسلم سماج کی جانب سے جلگاؤں ضلع منیار برادری کے وفد نے موصوف سے ملاقات کرکے انھیں مختلیف مطالبات کا میمورنڈم پیش کرکے ان … Read more

جلگاؤں :قومی شاہراہ چھ پر نصیرآباد کے پاس لگژری ٹرک تصادم ،تین ہلاک

جلگاؤں ١٢ ِفروری. (سعیدپٹیل )گذشتہ شب تقریباً ڈھیڑ بجے کے قریب قومی شاہراہ نمبر چھ پر جلگاؤں سے چند کلومیٹر کے فاصلے پر نصیرآباد کے قریب کپور پیٹرول پمپ کے نزدیک لگژری بس اور ٹرک کی آمنے سامنے ٹکر ہونے سے زبردست حادثہ پیش آیا۔اس حادثے میں تین افراد ہلاک جبکہ بیس افراد زخمی بتاۓ … Read more

پرینکا گاندھی کا پہلا انتخابی اجلاس خاندیش میں ہونے کا امکان ،مہاراشٹر کانگریس کمیٹی کی بھی حمایت

جلگاؤں (سعیدپٹیل )آئیندہ مہینوں میں ہونے والے پارلیمانی انتخابات کےلۓ پرچار مہیم کاآغاز پیرینکا گاندھی علاقہ خاندیش کے نندوربار ضلع سے کرنے کا قوی امکان ہے۔اس سے قبل سابق وزیراعظم اندراگاندھی ،سابق وزیراعظم راجیوگاندھی ان کا اور اسی طرح سونیا گاندھی ان کا اولین عوامی اجلاس سے خطاب عام علاقہ خاندیش کے نندوربار ضلع سے … Read more

مدرس کی بیوی کا مثالی کام : 84 دنوں تک اسکول میں پکایا کھانا

جلگاؤں ضلع کی پارولہ تحصیل کے مثالی مدرس کی بیوی کا مثالی کام : ضلع پریشد کی اسکول میں کھانا بنانے کی چوراسی دنوں تک خدمت کیں۔ جلگاؤں ٢ ِفروری ٢٠١٩ ِ ء (سعیدپٹیل )آج کے مفاد پرست سے بھرے دور میں بھی چند مٹھی بھر لوگ خدمت کے جذبوں سے دیوانگی سے عوام کی … Read more

سماج وادی پارٹی کے فعال قائد مفتی ہارون ندوی کی کانگریس میں شمولیت

جلگاوں: ِ ( سعیدپٹیل )یہاں ممبئی سے موصولہ خبر کے مطابق جلگاوں ضلع میں سماجوادی پارٹی کے تیز ترار اور شعلہ بیان مقرر مفتی ہارون ندوی نے آج ممبئی میں کانگریس کمیٹی شعبہء اقلیت کے اجلاس میں کانگریس پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی ۔اس موقع پر اقلیتی شعبہءکانگریس کمیٹی کے قومی صدر ندیم جاوید ،سابق … Read more

جلگاوں کے پنجاب نیشنل بینک میں جعلی تخمینہ دےکر پانچ کروڑ 42 لاکھ کا قرض لیاگیا

آٹھ افراد کے خلاف دھوکہ دہی کامقدمہ درج ،تین گرفتار جلگاوں( نامہ نگار کے ذریعے )تعمیراتی کاروبار کرنے کےلۓ جعلی کوٹیشن پیش کرکے یہاں کی پنجاب نیشنل بینک سے پانچ کروڑ بنیالیس لاکھ روپئے کا قرض لیکر بینک سے دھوکہ دھڑی کی گئیں۔بینک کے اس وقت کے دو افسران سمیت آٹھ افراد کے خلاف شہر … Read more

جلگاوں ضلع کے بیاول تعلقہ کے ساکلی میں فرقہ وارانہ کشیدگی

پولیس دستے تعینات ‘حالات قابو میں17 افراد کو پولیس حراست میں جلگاو¿ں:27جنوری ۔( سعیدپٹیل کےذریعے)جلگاو¿ں ضلع کے بیاول تعلقہ کے ساکلی اس دیہات میں یوم جمہوریہ کے موقع پر گرام پنچایت میں سرپنچ سشما ولاس پاٹل کی صدارت میں گرام سبھا کا انعقاد کیا گیا تھا۔اس موقع پر ضلع پریشد رکن رویندر سریا بھان پاٹل، … Read more

جلگاؤں میں قومی شاہرہ  نمبر چھ پردو ٹرکوں کاآمنے سامنے زبردست  حادثہ دو جاں بحق

جلگاؤں( سعیدپٹیل ) جلگاؤں کے قریب قومی شاہرہ نمبر چھ پر یہاں کے ترسود پھاٹا کےپاس ڈرایور کا ٹرک پر کاکنٹرول چھوٹ جانے سے دو ٹرکوں میں ہوئ ٹکر سے ہوۓ حادثے میں دو افراد جاں بحق ہوگۓ۔شاہرہ نمبر چھ پر آج صبع جلگاؤں سے بھساول کی جانب سیمینٹ سے بھر ے ٹرک نمبر( ایم … Read more

جلگاؤں: پاچورہ کے شیوسینا کے عوام منتخب صدر بلدیہ کو کلکٹر نے  نااہل قرار دے دیا

ضلع کلیکٹر کے فیصلے سے سیاسی حلقے میں ہلچل جلگاؤں 24 -جنوری 19 ء( سعیدپٹیل ) پاچورہ شہر بلدیہ کے عوام منتخب شیوسینا کے صدر بلدیہ سنجۓ ناتھا لال گوہیل انھیں گشتہ روز ضلع کلیکٹر انھوں نے نااہل قرار دیا ہے۔جس کی وجہ سے پاچورہ سمیت پورے ضلع کے سیاسی حلقوں میں ہلچل مچ گئ … Read more

جلگاؤں: مدثر پٹیل قومی باڈی بلڈنگ مقابلے میں اول

جلگاؤں( سعیدپٹیل )ناچن کھیڈا تحصیل جامنیر کے رہنے والے کیلے کے تاجر حبیب پٹیل ان کے فرزند مدثیر پٹیل نے گورےگاوں ممبئ میں کیٹیگیری مینس فیجیک گروپ فرسٹ ان بیلو اور ایک سو ستر سینٹی میٹر کل ہند قومی باڈی بلڈر مقابلے میں اول مقام حاصل کیا۔اس قبل مدثیر پٹیل نے ممبئ ،پونہ کے مقابلو … Read more

جلگاؤں میں ریاستی سطح کی انڈر فورٹین فٹبال ٹورنامینٹ کا شاندار آغاز

جلگاؤں( سعیدپٹیل )آج جلگاؤں میں آل مہاراشٹر ریاستی سطح کی انڈر فورٹین فٹبال ٹورنامینٹ کا شاندار آغاز ہوا۔اس موقع پر ضلع کلیکٹر کیشور راجے نمبالکر ، مئیر سماتائ بھولے ،پینچ سوڈا باٹلینگ کے ڈائریکٹر شیخ ظفر جین ایریگیشن و فٹبال اسوسیشن کے فاروق شیخ وغیرہ معزیز شخصیات موجود تھی۔آج کے مقابلوں میں جن اضلاع نےاپنے … Read more