جلگاؤں: املنیر میں کلرک و چپراسی رشوت لیتے ہوۓ گرفتار

املنیر میں کلرک و چپراسی رشوت لیتے ہوۓ گرفتار ٹیکس کم کرنےکےلۓ بارہ ہزار روپئے کا مطالبہ کیاتھا جلگاؤں( سعیدپٹیل)املنیر سے موصولا اطلاعات کے مطابق شہر کے مراٹھا شادی ہال علاقہ میں ایک جنرل اسٹور کی دکان پر طۓ کیاہوا ٹیکس کم کرکے دینے کےلئے بارہ ہزار روپئے رشوت لینے والے بلدیہ کے دو ملازمین … Read more

جلگاؤں میں راشٹروادی کانگریس کے عام اجلاس میں ُ اچھے دن ٗپر لیڈران کی حکومت پر تنقید

جلگاؤں (سعیدپٹیل )ملک کا کالادھن باہر لاکر ہر ایک کے بینک کھاتے میں پندرہ لاکھ جمع کۓ جائیں گے ،زراعتی مال کو گیارنٹی دام ،کسانوں کو قرض معافی دی جائیں گی ۔جیسے وعدے کرکے عوام کو اچھے دن کے خواب دکھاۓ گۓاور ملک کی عوام کے ساتھ دھوکہ کیاگیا۔اس طرح کی تنقید راشٹروادی کانگریس کے … Read more

کیرم کے بین الاقوامی کھیلاڑی ساجد خان چل بسے کیرم کھیلاڑیوں میں رنج و غم کی لہر

جلگاؤں ١٦ ِجنوری ١٨ ء ( سعیدپٹیل ) جلگاؤں کی مشہور و معروف جین ایریگیشن کمپنی کے جین اسپورٹس اکاڈمی سے منسلک کیرم کے بین الاقوامی کھیلاڑی ساجد خان آج بدھ شام ممبئ میں قلیل علالت کے دوران چل بسے۔مرحوم کی تدفین کل بروز جمعرات کو ممبئ میں عمل میں آئیں گی۔اس طرح کی اطلاع … Read more

جلگاﺅں کی خاتون سرکاری وکیل کے قتل کے الزام میں ڈاکٹر شوہر گرفتار

جلگاﺅں :15جنوری(سعیدپٹیل ) جلگاوں ضلع عدالت میں سرکاری وکیل کے عہدہ پر فائز خاتون کا منہ اور ناک دباکر قتل ک جانے کی واردات کل پیر شب میں ایک بجے کے بعد سامنے آیا۔ڈاکٹر شوہر نے ہی اپنی بیوی کا قتل کیا۔اس طرح کاالزام خاتون کے میکے والوں نے کیا ہے۔جامنیر میں قتل کا گناہ … Read more

جلگاوں میں مسلم نوجوان کاقتل

جلگاو¿ں  (نامہ نگار ) جلگاوں کے کانڑدا راستے پر ایک 29سالہ مسلم نوجوان کے قتل سے شہر بھر میں سنسنی پھیل گئی۔جب یہ خبر شہر سمیت آس پاس کے علاقوں میں پہنچی تو تھوڑی ہی دیر میں عوام کا جع غفیر سرکاری میڈیکل کالج و اسپتال میں دیکھنے کو ملا۔امجد خان خلیل خان پٹھان مقتول … Read more

جلگاؤں :بھساول میں لاری ٹرک کی ٹکر سے تین مسلم نوجوان جاں بحق

جلگاؤں( سعیدپٹیل )بھساول سے ملی اطلاعات کے مطابق یہاں کی نہاٹا چوپھولی سے کھڈکاروڈ چوپھولی کی طرف بائیک سوار تین مسلیم نوجوان دوستوں کو نامعلوم ٹرک نے زبردست ٹکر دے کر اڑادیا۔جس میں تینوں دوست نوجوان جگہ پر ہی جاں بحق ہونےکا حادثہ پیش آیا۔ حادثہ قومی شاہرہ نمبر چھ پر شیوپور ۔کنہالا پھاٹا کے … Read more

جلگاؤں : محکمئہ صحت عامہ اور سرپرستوں کااجلاس

جلگاؤں کےکےگرلزہائ اسکول وجونیئر کالج میں خسره وروبیلا کی ٹیکہ مہم کے تعلق سے انتظامیہ ،محکمئہ صحت عامہ اور سرپرستوں کااجلاس جلگاؤں (سعیدپٹیل )یہاں کے ادارے خدمت خلق کی گرلز ہائ اسکول وجونیئر کالج میں حکومت کی خسره روبیلا مہم کے تعلق سے جلگاؤں کارپویشن کے محکمئہ صحت عامہ ،اسکول انتظامیہ ،سرپرست کمیٹی و اساتذہ … Read more

جلگاو¿ں ضلع پترکار سنگھ کی جانب سے پترکار دن کے موقع پر بزرگ و معزیزصحافیوں کااستقبال

جلگاوں:6ِ جنوری ( سعیدپٹیل )جلگاوں ضلع پترکار سنگھ کی جانب سے آج بروز اتوار6 ِجنوری کودرپن کار بال شاستری جامبھیکر کی یوم پیدائیش پر ہر سال کی طرح امسال بھی ضلع پترکار بھون میں "پترکار دن ” کا انعقاد عمل میں آیا۔ اس موقع پر یدو جوشی سابق صدر مہاراشٹر ریاست پترکار سمیتی و مدیراعلی … Read more

مسلم جوڑا جلگاوں ۔اورنگ آباد شاہرہ پر سڑک حادثہ میں جاں بحق

جلگاؤں ٥ ِجنوری.ء(سعیدپٹیل )شہر کے جلگاؤں اورنگ آباد ریاستی شاہرہ پر ایم آئ ڈی سی اس صنعتی علاقہ میں مراٹھی روزنامہ لوکمت دفتر کے پاس کار نے بائیک کو سامنے سے زبردست ٹکر ماری ۔اس حادثے میں شہر کے تانبہ پورا علاقہ کے میاں بیوی جاۓحادثہ پرہی جاں بحق ہوگۓ۔یہ واقع آج صبع ساڑھےگیارہ بجے … Read more

جلگاؤں ضلع مسلم منیار برادری کی سالانہ میٹنگ

ضرورتمندوں کوسلائ مشین تقسيم کی گئی جلگاؤں( سعیدپٹیل )جلگاؤں ضلع مسلم منیار برادری کے سالانہ عام اجلاس ضلع صدر فاروق شیخ ان کی صدارت میں گذشتہ روز منعقد کیا گیا تھا۔جس میں مختلیف گیارہ تجاویزات زیرغور آئیں اور ان تجاویزات کو اتفاق راے سے منظور کیا گیا۔اس موقع پر تحصیل کے عہدداران و ارکین موجود … Read more

جلگاوں :بی جے پی کے سابقہ کارپوریٹرپاٹل پرفائرئنگ

جلگاوں (نامہ نگار) سال نو کی شروعات سے قبل سیاسی رنجش کے سبب جلگاو¿ں میں خاتون کارپویٹر اوشا پاٹل (بی جے پی) کے شوہر و سابق کارپویٹر شنتوش اپا موتی لال پاٹل پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کردی۔جس میں پاٹل شدید طور پر زخمی ہوئے ہیں۔اس وقت ان کا علاج جلگاوں کے ایک نجی … Read more

جلگاؤں:کے ۔کے ۔اردو گرلز ہائی اسکول و کالج میں سالانہ ثقافتی جلسہ کاانعقاد

جلگاوں:28ڈسمبر۔( سعیدپٹیل)یہاں کی کے کے اردو گرلز ہاءاسکول و جونئیر کالج میں سالانہ جلسہءثقافت کا انعقاد ادارے ھذا کے صدر ڈاکٹر امان اللہ شاہ کی صدارت میں منعقد ہوا۔اس موقع پر انھوں نے دور حاضرہ میں تعلیم کی اہمیت اور تعلیم میں ثقافتی سرگرمیوں کی اہمیت پرروشنی ڈالتے ہوئےطالبات کے فنی صلاحیتوں کی سرہانا کیں۔نیز … Read more

مہاراشٹر۔گجرات سرحد پر میں بس کھائی میں گری 10 طلباءجاں بحق

 جلگاوں( ورق تازہ نیوز )مہاراشٹر ۔گجرات سرحد پر ڈانگ ضلع کے برڈی پاڑا میں سیروتفریح سے واپسی سفر میں نجی بس دوسو فٹ گہری کھای میں گرنے سے ہوۓ زبردست حادثہ کی وجہ سے دس طلباء ہلاک اور ساٹھ زخمی ہونے کی اطلاع موصول ہوئ ہیں۔پولیس حادثے کے مقام پر پہونچ گئ ہیں۔ امریلی کے … Read more

جلگاؤں میں تین ہزار دوسو کلو بیگن کا بھرتا بنانے کا شیف وشنو منوہر نے عالمی ریکارڈ بنایا

جلگاؤں ٢١ ِدسمبر (سعیدپٹیل )یہاں کے ساگر پارک میدان پر مہاراشٹر کے مشہور ومعروف خانساماں شیف وشنو منوہر انھوں نے آج صبع تین ہزار دوسو کلو بیگن کا علاقہ خاندیش کا مشہور کھانا بیگن کا بھرتا تیار کرنے کا عالمی ریکارڈ کیا ہے۔اس کےلۓ چارسو پچاس کلو وزن کی کڑاھی سمیت ایک سو بیس ساتھیوں … Read more

ولیمہ تقریب کا ٹرک حادثہ کا شکار، مسلم خاندان کے تین افراد ہلاک

ایرنڈول کے قریب ٹرک اور ٹیمپوں کی آمنے سامنے ٹکر ، تھانہ کے مسلم خاندان کے تین افراد ہلاک اور پانچ شدید طور پر زخمی ،دعوت ولیمہ کےلۓ مارول جارہےتھے جلگاؤں ١٨ ِ دسمبر ( سعیدپٹیل)جلگاؤں ضلع کی تحصیل ایرنڈول کے قریب پاتھر کھیڈا کے نزدیک آشرم شالا کے پاس قومی شاہرہ نمبر چھ پر … Read more

جلگاؤں : "یوم اقلیت حق” پر ضلع منیار برادری کا ضلع کلکٹر کو میمورنڈم

جلگاؤں ١٨ ِدسمبر (سعیدپٹیل )آج اٹھارہ دسمبر کو پورے ملک میں ہی نہیں بلکہ پوری دنیا میں بین الاقوامی سطح پر یوم اقلیت حقوق منایا جاتا ہے ۔اسی طرح حکومت مہاراشٹر نے بھی اس دن کو منانے کا اعلان کیا تھا۔اور ہدایت بھی کی تھی لیکن بد قسمتی سے حکومت نے اس کی مناسب تشہیر … Read more

بلڈانہ: مسلم آرکشن سنگھرش سمیتی کا ضلع کلکٹر آفس پر دھرنا

بلڈانہ ۱۸ دسمبر: (ذوالقرنین احمد) مسلم آرکشن سنگھرش سمیتی کی جانب سے بلڈانہ ضلع کلکٹر آفس کے سامنے بروز منگل مسلم ریزرویشن کیلئے دھرنا اندولن کیا گیا جس میں مسلم آرکشن سنگھرش سمیتی ضلعی صدر عبید بھائی جان نے اپنی تقریر میں مسلم ریزرویشن کی مانگ کی مراٹھا سماج کو ریزرویشن دینے پر خوشی ظاہر … Read more

آزاد مسلم خواتین ارکان بلدیہ کے خلاف کانگریس ہائی کورٹ میں

کھام گاوں کی بانو اور ذکیہ بانو کی رکنیت کے تعلق سے 7 ڈسمبر کو سنوائی کھام گاوں ( نامہ نگار)کھام گاوں بلدیہ کی دو آزاد مسلم خواتین کی رکنیت ختم کرنے کے لئے اب کانگریس کے بلدیہ گٹ نیتا ارچنا ٹالے و مسلم رکن بلدیہ ابراہیم خان سبحان خان نے ناگپور ہائی کورٹ میں … Read more

جلگاوں ضلع تبلیغی جماعت کے سابق امیر الحاج عمر صدیقی صاحب انتقال کر گئے

جلگاوں:29 ِنومبر ( سعیدپٹیل ) بڑے افسوس کے ساتھ یہ خبر دی جارہی ہیں کہ جلگاو¿ں ضلع تبلیغی جماعت کے سابق امیر جماعت (ذمہ دار ) الحاج عمر صدیقی صاحب عرف (بابو سیٹھ )کل شام بعد نماز مغریب اس دارے فانی سے کوچ کرگئے اور اپنے مالک حقیقی سے جاملے۔مرحوم بابو سیٹھ تبلیغی جماعت کے … Read more

جلگاوں میں مسلم ریزرویشن کےلئے جمعیت علماءہند کا دھرنا آندولن

جلگاو¿ں( سعیدپٹیل )آج جمعہ کے روز جمعیت علمائ ہند مہاراشٹر کی جانب سے ریاست بھر میں مسلم ریزرویشن کو لیکر دھرناآندولن کیاگیا۔اسی طرح جلگاو¿ں میں بھی جمعیت علماء ہند جلگاو¿ں شاخ نے حکومت سے مطالبہ کیا ہےکہ ریاست میں مسلیم طبقہ کو بھی سرکاری ،نیم سرکاری ملازمتوں اور تعلیم کے شعبوں میں مسلمانوں کو بھی … Read more

ایولہ۔منماڑ شاہرہ پر ٹرک۔کار حادثہ‘چھ افراد جاں بحق

جلگاوں :21 ِنومبر (نامہ نگار ) منماڑ میں کار اور ٹرک کے درمیان زبردست ٹکر ہونے سے ایک ہی خاندان کے چھ افراد کو اپنی جان گنوانی پڑی ہیں۔اس حادثے کی وجہ سے شاہرہ پر آمدورفت میں روکاوٹ پیدا ہوگئی تھیں۔ذرائع سے ملی اطلاعات کے مطابق ایولہ۔منماڑ سڑک پر انکاءباری علاقہ میں یہ حادثہ ہوا۔آئیچر … Read more

جلگاﺅ ں: نیشنل ہائی وے نمبر 6 کی تو سیع اور متوازی سڑک کی تعمیر کیلئے احتجاجی دھرنا

جلگاؤں (نامہ نگار ) شہر سے گذرنے والے نیشنل ہائی وے نمبر 6 کی تو سیع اور متوازی راستے تیار کرنے کے مطالبے پر ضلع کلکٹر دفتر کے سامنے "سمنتر راستے کروتی سمیتی کے بینر تلے زنجیری احتجاج جاری ہے ۔احتجاج کے دوسرے دن شہر سماجی تنظیموں نے شرکت کی ۔اور متوازی راستے تیار کرنے … Read more

مراٹھا سماج کے ریزرویشن کااستقبال لیکن مسلم ریزرویشن کا کیاہوا؟

مسلم متحدہ ریزرویشن ایکشن کمیٹی ناندورہ ضلع بلڈانہ کا حکومت سے سوال جلگاوں:17 ِنومبر (سعیدپٹیل ) ریاستی پسماندہ کمیشن کا احوال آنے کے بعد پندرہ دنوں میں قانونی عمل مکمل کرکے مراٹھا سماج کے ریزرویشن کامسئلہ حل ہوجائے گا۔اس طرح کا اعلان حال ہی میں ریاست کے وزیراعلی شری دیوندر فڈنویس نے کیا ہے۔سماجی اور … Read more

منگنی کےلئے آئے تھے ‘شادی کرکے لوٹے

مسلم منصوری جماعت کا مثالی کارنامہ جلگاو¿ں( سعیدپٹیل ) چالیس گاو¿ں سے موصولہ خبر کے مطابق یہاں کی افوگلی میں ناسک کے مہمان رسم منگنی کےلئے آئےتھے اور یہاں سے شادی لگاکر لوٹے ہیں۔جو اپنے آپ میں ایک کامیاب مثالی شادی کاکارنامہ ہے۔گذشتہ دنوں گیارہ نومبر کو انجام دی گءاس تقریب کی تجویز رشتہ داروں … Read more

فیض پور میں بھارت رتن مولانا ابوالکلام آزاد کو یاد کیا گیا

فیض پور 11 نومبر :(نامہ نگار) خدمت ملت گروپ کے زیر اہتمام ہر سال کی طرح اس سال بھی ہندوستان کے اولین وزیر تعلیم، محب اردو اور بھارت رتن مولانا ابوالکلام آزاد کے یوم پیدائش کے پیش نظر ایک تعزیتی جلسے کا انعقاد نہایت ہی تزک و احتشام کے ساتھ عمل میں آیا ـ واضح … Read more

جلگاؤں رکشا چلانے والے مسلم نوجوان کا بہیمانہ قتل

جلگاؤں :10ِنومبر( نامہ نگار )کل شام جمعرات کے روز یہاں کے ریلوے اسٹیشن علاقے میں معمولی تکرار کے بعد ایک مسلم رکشا چلانے کا روزگار کرنے والے کا تیز دھاردار ہتھیار سے بہیمانہ قتل کیاگیا۔ذرائع سے ملی اطلاعات کے مطابق جلگاو¿ں ریلوے اسٹیشن علاقہ میں کل شب تقریباً ساڑھے چھ بجے چار نوجوانوں نے اسماعیل … Read more

علامہ اقبال کی یوم پیدائش پر جلگاؤں میں مشاعرے کا انعقاد

جلگاؤں 10 نومبر : مہاراشٹر ضلع پریشد اقلیتی ملازمین/ افسران تنظیم، شاخ جلگاؤں کے زیر اہتمام شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کے یوم پیدائش کے موقع پر ایک شاندار مشاعرے کا انعقاد اقراء کالج آف ایجوکیشن (اقرا نگر، جلگاؤں ) کے سیمنار ہال میں کیا گیا ـ مشتاق ساحل نے تلاوت قرآن پاک سے … Read more

ریاستی اسکول باکسینگ مقابلے میں بھساول کے زید پٹیل کو گولڈ میڈل

جلگاؤں( سعیدپٹیل )کل مہاراشٹر ریاستی اسکول باکسینگ مقابلوں کا انعقاد حال ہی  میں ممبئ میں اختتام پذیر ہوۓ۔ان ریاستی اسکول سطح کے باکسینگ مقابلے کے چودا سال عمر کے مقابلوں میں بھساول کے محمد زید بشیر پٹیل اس طالب علم نے اپنے گروپ میں کھیل کا شاندار مظاہرہ کرکے گولڈ میڈل حاصل کیا ہے۔جبکہ سید … Read more