جلگاوں۔۴۔مارچ ۔(سعید پٹیل)علاقہ خاندیش کے مشہور و معروف کہنہ مشق شاعر سید یاسین تونڈاپوری گذشتہ ٣ ِمارچ ٢٠١٩ ِء بروز اتوار شب میں ١١ ِ بجے اپنے مالک حقیقی سے جا ملے۔إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون ۔آج بروز پیر ٤ ِمارچ ٢٠١٩ ِء تونڈاپور میں تدفین عمل میں آئیں گی۔اللہ رب العزت مرحوم کی مغفرت فرماۓ ،کروٹ کروٹ سکون عطاکرے ،جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاکرے ۔اہل خانہ و متعلقین کو صبر جمیل عطاکرے۔اَمِين يَا رَبَّ الْعَالَمِيْن
(سوگوار :خاندیش اردو کونسل جلگاؤں ،بزم ساحل جلگاؤں)،منجانب عقیل خان بیاولی ،سعیدپٹیل ، ذاکر حسین ذاکر ،نوشاد حمید مصطفی آبادی ،دوست احباب جلگاؤں۔)