جلگاؤں میں قومی شاہرہ نمبر چھ پردو ٹرکوں کاآمنے سامنے زبردست حادثہ دو جاں بحق
جلگاؤں( سعیدپٹیل ) جلگاؤں کے قریب قومی شاہرہ نمبر چھ پر یہاں کے ترسود پھاٹا کےپاس ڈرایور کا ٹرک پر کاکنٹرول چھوٹ جانے سے دو ٹرکوں میں ہوئ ٹکر سے ہوۓ حادثے میں دو افراد جاں بحق ہوگۓ۔شاہرہ نمبر چھ پر آج صبع جلگاؤں سے بھساول کی جانب سیمینٹ سے بھر ے ٹرک نمبر( ایم … Read more