سماج وادی پارٹی کے فعال قائد مفتی ہارون ندوی کی کانگریس میں شمولیت

جلگاوں: ِ ( سعیدپٹیل )یہاں ممبئی سے موصولہ خبر کے مطابق جلگاوں ضلع میں سماجوادی پارٹی کے تیز ترار اور شعلہ بیان مقرر مفتی ہارون ندوی نے آج ممبئی میں کانگریس کمیٹی شعبہء اقلیت کے اجلاس میں کانگریس پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی ۔اس موقع پر اقلیتی شعبہءکانگریس کمیٹی کے قومی صدر ندیم جاوید ،سابق وزیر و ایم ایل اے عارف نسیم خان ،سابق وزیر انیس احمد نے تلک بھون ممبئی میں انکا پرتپاک استقبال کیا۔

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading