جلگاؤں ٢٥ ِفروری (سعیدپٹیل)گذشتہ کئ دنوں سے جلگاؤں ضلع کے پولیس ایس پی دتاترۓ شیندے کے تبادلے کی قیاس آرائیوں پر عمل آوری ہو تے ہوۓ موصوف کا تبادلہ مہاراشٹر ریاست بجلی تقسیم کمپنی ممبئ میں ہوگیاہے۔ان کےمقام پر پی۔ وی اوگلے نۓ ضلع ایس۔پی ہوں گے۔نۓضلع پولیس ایس۔پی انٹی کرپشن ناسک ڈوژن سےان کا یہاں تبادلہ کردیاگیاہے۔اسی طرح اور بھی دیگر پولیس افسران کو ترقی دی گئ وہ دوسرے مقامات پر تبادلے کیۓ گۓ ہیں۔جن میں کئ جانے مانے افسران شامل ہیں۔