ایس آئی او ساؤتھ مہاراشٹرا نے مہم کے ذریعے سے 25 لاکھ افراد تک باہم ہمدردی و محبت کا پیغام پہنچایا
اورنگ آباد : (ورق تازہ نیوز)آئے دن یہ دیکھنے کو ملتا ہے کہ ہمارےملک میں رنگ ، نسل اور ذات پات کی بنیاد پر ظلم و زیادتی کے واقعات رو نما ہوتے رہتے ہیں ۔ اسی کے پیش نظر ایس آئی او ساؤتھ مہاراشٹر نے ایک مہم کا انعقاد کیا تھا ۔ جس کے ذریعے … Read more