اورنگ آباد کا نام سنبھاجی نگر کیاجائے ٗ ریاستی کابینی اجلاس میں شیوسینا وزیر کامطالبہ

ممبئی:28۔ جون(ور ق تازہ نیوز) قانون ساز کونسل کے نتائج کے بعد وزیر ایکناتھ شندے کی بغاوت سے شیوسینا ہل گئی ہے۔ شندے کے ساتھ، شیوسینا کے 39 ایم ایل ایز نے مہاوکاس اگھاڑی حکومت پر اپنی حمایت واپس لینے کے لیے دباؤ ڈالا ہے۔ ان تمام پیش رفت میں ریاستی حکومت اقلیت میں ہے۔ … Read more

کوڈ 19 : اورنگ آباد کی بجاج آٹو کمپنی کے 2 ملازمین کی موت ، پلانٹ میں 140 سے زائد متاثر

اورنگ آباد : 27 جون (ورق تازہ نیوز) اورنگ آباد میں بجاج آٹو کی مینوفیکچرنگ سہولت کے دو ملازمین COVID-19 کی وجہ سے فوت ہوگئے ، اور مزید 140 افراد کے مثبت ٹیسٹ ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔ جبکہ بجاج نے کوویڈ 19 کے تازہ کیسز کی وجہ سے اورنگ آباد فیکٹری دوبارہ بند ہونے … Read more

اورنگ آباد ڈپٹی میئر انتخاب: AIMIM نے پارٹی احکامات کی خلاف ورزی کرنے پر 6 کارپوریٹرز کو معطل کردیا

امتیاز جیلیل نے پی ٹی آئی کو بتایا ، "ہم نے چھ کارپوریٹرز کو معطل کردیا ہے اور انہیں پارٹی عہدوں سے ہٹا دیا گیا ہے۔ ان میں سے پانچ ووٹنگ  کے وقت ایوان سے غیر حاضر رہے اور ایک نے بی جے پی کے تائیدی امیدوار کو ووٹ دیا۔”

ایم آئی ایم نے کنڑ حلقہ اسمبلی میں ہرشن وردھن جادھو کی تائید کا کیا اعلان

اورنگ آباد: (ورق تازہ نیوز) اورنگ آباد ضلع کے کنڑ حلقہ اسمبلی کے امیدوار ہرشوردھن جادھو کو ایم آئی ایم نے تائید کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ ایم آئی ایم کے صدر اسدالدین اویسی کی ہدایت پر پارٹی کی اورنگ آباد کے کراڈ پورہ میں منعقدہ ایک جلسہ میں ہرش وردھن جادھو کی حمایت کا … Read more

اورنگ آباد میں ملک کی پہلی "گرین فیلڈ انڈسٹریل سمارٹ سٹی” کا وزیر اعظم مودی کے ہاتھوں افتتاح

وزیر اعظم نریندر مودی نے ہفتہ کے روز ملک کا پہلا گرین فیلڈ انڈسٹریل سمارٹ شہر- اورنگ آباد انڈسٹریل سٹی (اے آر آئی سی) کا افتتاح کیا۔ پریس ٹرسٹ آف انڈیا۔ اورنگ آباد۔7 ستمبر ، 2019 ہائی لائٹس وزیر اعظم مودی نے 10 ہزار ایکڑ پر مشتمل اورنگ آباد انڈسٹریل سٹی کا افتتاح کیا۔ یہ … Read more

माहराष्ट्र चुनाव से पहले असदुद्दीन ओवैसी ने प्रकाश अंबेडकर से गठबंधन तोडा : जनिये क्या कहा इम्तियाज जलील ने?

माहराष्ट्र में राज्य का चुनाव अक्टूबर, 2019 के महीने में होने वाला है मुंबई: महाराष्ट्र विधानसभा चुनाव से पहले एक महत्वपूर्ण राजनीतिक विकास में, असदुद्दीन ओवैसी के नेतृत्व वाली हैदराबाद स्थित ऑल इंडिया मजलिस-ए-इत्तेहादुल मुस्लिमीन (एआईएमआईएम) ने प्रकाश अंबेडकर के नेतृत्व वाले वनचित बहुजन अगाड़ी (वीबीए) के साथ अपना गठबंधन तोड़ लिया। एआईएमआईएम औरंगाबाद के … Read more

اورنگ آباد میں ’جئے شری رام‘ نے بولنے پر مسلم کی پیٹائی‘ ہندو نوجوان نے بچاؤ کیا

اورنگ آباد۔ رام کے نام پر پیٹائی کا سلسلہ اب بھی جاری ہے۔ اب مہارشٹرا کے اورنگ آباد میں ایک نوجوان کو جئے شری رام کا نعرہ نہیں لگانے پر پیٹائی کی گئی ہے۔ اس معاملے پر بیگم پور پولیس اسٹیشن کے انسپکٹر مدھوکر ساونت نے کہا کہ شکایت ملی ہے۔ Maharashtra: A man allegedly … Read more

اورنگ آباد شہر میں مسلم نوجوان کو ہجومی تشدد کا نشانہ بنانے کی ناکام کوشش

اورنگ آباد:19 جولائی (ذوالقرنین احمد). کل رات اورنگ آباد میں عمران اسمعیل پٹیل نام کے نوجوان کو شر پسند عناصر کی طرف سے ہجومی دہشت گردی کا نشانہ بنانے کی ناکام کوشش کی گئی. ویڈیو اورنگ آباد میں کل رات ایک مسلم نوجوان عمران اسمعیل پٹیل (پیشہ ہوٹل ویٹر) کو جو کام پر سے اپنے … Read more

امتیاز جلیل’میں اورنگ آباد ایم پی ہوں‘ مسلم ایم پی نہیں ہوں‘

سترویں لوک سبھا کے آغاز سے ایک ہفتہ قبل پہلی مرتبہ رکن پارلیمنٹ بنے امتیاز جیل کا گھر گلدستوں سے بھرا پڑا تھا اور وہ محض ایک گھنٹہ ہی آرام کرپارہے تھے اورنگ آباد۔سترویں لوک سبھا کے آغاز سے ایک ہفتہ قبل پہلی مرتبہ رکن پارلیمنٹ بنے امتیاز جیل کا گھر گلدستوں سے بھرا پڑا … Read more

ارونگ آباد کا نام بدلنے کی ناپاک کوشش، نامعلوم افراد کی جانب سے غیر قانونی حرکت

اورنگ آباد(مہاراشٹرا): چند نامعلوم افراد کی جانب اورنگ آباد شہر کا نام بدلنے کی کوشش کی گئی۔ اورنگ آباد ریلوے اسٹیشن بورڈ پر ”اورنگ آباد“ مٹاکر سمبھاجی نگر لکھا گیا۔ ویڈیو: ریلوے پولیس انسپکٹر رامیشورم نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اس معاملہ کو سنجیدگی سے لے رہے ہیں، خاطیوں کو سخت سزا … Read more

کارپوریٹرس کاہنگامہ‘ بالا کوٹ فضائیہ حملہ کا حوالہ‘ شیوسینا نے اے ائی ایم ائی ایم کو دیاانتباہ

جمعرات کے روز جلیل کے رکن پارلیمنٹ منتخب ہونے پر مبارکباد کی ایک تجویز اورنگ آباد مجالس مقامی میں پیش کرنے کو لے کر اے ائی ایم ائی ایم کے کارپوریٹرس کے ہنگامہ کے بعد مذکورہ اداریہ سامنے آیاہے اورنگ آباد۔نریندر مودی کی زیرقیادت حکومت کی جانب سے سرحد کے اطراف واکناف میں دہشت گرد … Read more

ہاں میں سید امتیاز جلیل ہوں۔۔۔!

جی سید امتیاز جلیل، سید، سردار، امتیاز، ممتاز، امتیازی شان رکھنے والا، جلیل، جلیل القدر (بڑے رتبے والا)، مسلمانوں کے دلوں کی دھڑکن، اورنگ آباد کے مسلمانوں سمیت ملک عزیز کے مسلمانوں، دلتوں، پچھڑوں کا رہبر و قائد، غم خوار، محسن، فسادات کے دوران ان کے شانہ بشانہ چلنے والا، مالی اعانت کرنے والا، ان … Read more

آخر کار اورنگ آباد سے مجلس اتحاد المسلمین- ونچت اگھاڑی کے اس امیدوار کے نام پر لگی مہر

اورنگ آباد : (ورق تازہ نیوز) کئی دنوں سے مجلس کی جانب سے اورنگ آباد لوک سبھا سیٹ کیلئے جاری تعطل آج ختم ہوگیا. آج رات دیر گئے اسد الدین اویسی کی صدارت میں ہوئی میٹنگ میں فیصلہ لیا گیا کہ اورنگ آباد حلقہ لوک سبھا سے ایم ایل اے امتیاز جلیل کو ایم آئی … Read more

شیوسینا بی جے پی کی ڈوبتی نیا کو سنبھاجی نگر کا سہارا

شہاب مرزا 9595024431 ایران سے یہاں آکر ظلم وتشدد کو بزبان نیکی قرار دے کر اور دھوکہ دھڑی فریب اور چالاکی کے ساتھ مد مقابل کو شکست دینے اور اس پر جبراً قبضہ جمانے کو ٹیلیہ نیتی یعنی کہ آریہ چانکیہ کی حکمت عملی اور تو اور برے وقت میں اپنی عورتوں کو دشمنوں کے … Read more